جب پی ٹی آئی والے ڈی چوک پہنچے تو سامنے کھڑی فورسسز سلام و علیکم وعلیکم سلام کر کے پیچھے چلیں گئیں ۔بعد میں وہاں کوئی اور فورس آئی ہے اور اس نے آ کر فائرنگ کی،سیدھی گولیاں چلائی گئیں اور میرے سامنے چلائی گئیں اور میرے سامنے لوگ زخمی ہوئے
(حامد میر )

Comments