‏آج آپ پوچھیں گے کہ اسلام آباد لاہور بند ہو گیا ہے، کیا ان بلوا کرنے والوں اور فسادی عناصر کے رحم وکرم پر چھوڑ دیں اور کہیں کہ آؤ بسم اللہ کرو آگ لگاؤ جس شہر سے گزرو اس کو بھی آگ لگاؤ۔یہ جب بھی گزرتے ہیں آگ لگاتے ہیں۔
(وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری)

Comments