اچھا تو بات یہ ہے کہ
نون لیگ کے سب رہنماؤں نے متفقہ طور پہ چونکہ فیصلہ کیا ہوا ہے کہ انہوں نے مجھے کسی بھی سوشل میڈیا ایپ پہ فالو بیک نہیں دینا تو اب میرا دل ای ٹوٹ گیا ہے💔
تو میں نے بھی فیصلہ کیا ہے کہ اب میں نے تحریک انصاف کو سپورٹ کرنا ہے۔
انج تے فیر انج ای سہی
🙄

Comments