‏وہی لوگ خوبصورت اور انمول ہیں
جو خیر کی خبر دیتے ہیں
پریشانی میں دلاسہ اور بھروسہ دیتے ہیں
صراط المستقیم کی بات کرتے ہیں
ہمیشہ تنہائی میں اصلاح کرتے ہیں
کوئی لالچ نہیں رکهتے
ایسے لوگ قیمت سے نہیں قسمت سے ملتے ہیں.

❤️🙏

Comments