اگر بشری غیر سیاسی ہے تو کس کپیسیٹی میں کارکنان سے رعونت بھرے تحکمانہ لہجے میں بات کررہی ہے؟

گھریلو عورتوں کا لہجہ ایسا تو نہیں ہوتا جیسا اس متکبر عورت کا ہے۔

ہم نے تو گھریلو خاتون محترمہ کلثوم نواز کو دیکھا ہے کیا خوبصورت شفیق تھیں وہ💝

Comments