لاش نمبر 120 نے لاش نمبر 121 سے پوچھا کہ تمھارا انٹرنیٹ آ رہا ہے تو پہلے والی لاش نے پوچھا کیوں کیا ہوا ؟

لاش نمبر 120 نے جواب دیا امی کی پچاس کالیں آئی تھی میں سو رہا تھا اب انٹرنیٹ نہیں آ رہا تو امی کو بتانا تھا میں زندہ ہوں وہ پریشان ہو رہی ہوں گی

Comments