ملک کی موجودہ صورتحال میں پیپلز پارٹی کی خاموشی اور کراچی و سندھ سے نکلنے والے قافلوں کی سہولت کاری نے ن لیگ کیلیے مشکلات میں اضافہ کیا ہے اور اس صورتحال سے نمٹنے کیلیے ن لیگ کو اکیلا چھوڑ دیا ہے۔ ہوسکتا ہے یہ تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کی خاموش مفاہمت ہو۔
#PtiFinalCall

Comments