نوازشریف کینسر ہسپتال میں کینسر کے مریضوں کا علاج بغیر آپریشن اور بغیر کیمو ہو گا۔ وزیراعلی مریم نواز نے چین کے دورے میں اس کے لئے جدید چینی طریقہ علاج “ہائی گیا” پر بات چیت مکمل کر لی ہے۔ چین کے پچیس صوبوں کے سو سے زائد ہسپتالوں میں اس طریقہ علاج سے دس ہزار مریض صحتیاب ہو چکے۔
Comments