السّلام علیکم
قال رسول الله ﷺ
الله عزوجل رات کو اپنا دست (رحمت) پھیلا دیتا ہے، تاکہ دن کو گناہ کرنے والا توبہ کرے؛ اور دن کو اپنا دست پھیلا دیتا ہے، تاکہ رات کو گناہ کرنے والا توبہ کرے. (اور وہ اُس وقت تک یہی کرتا رہے گا) یہاں تک کہ سورج مغرب سے طلوع ہو جائے (یعنی قیامت تک).
مسلم 6989
(مشکوٰۃ 2329

Comments