‏پی ٹی آئی جھوٹ بیچتی ہے۔
اپنے دور حکومت میں یہ کچھ بھی ڈلیور نہیں کر سکی:
🔺️ملکی اکانومی نہ سنبھال سکی۔ قرضے، مہنگائی، بیروزگاری بڑھ گئی۔
🔺️نفرت کی سیاست نے قومی اتحاد پر کاری ضرب لگائی۔
🔺️ناکام سفارتکاری سے کئی اہم دوست ممالک کو ناراض کر دیا۔
🔺️تعلیمی ریفارمز نہ کر سکی۔

Comments