رات کے آٹھ بج گئے ہیں اور یہ ابھی تک راستوں میں ہی ہیں۔
حالانکہ ٹائم سے پہنچنا چاہئے فائنل کال ہے خاں صاحب کا ولیمہ تھوڑی ہے۔
حالانکہ ٹائم سے پہنچنا چاہئے فائنل کال ہے خاں صاحب کا ولیمہ تھوڑی ہے۔
Comments
فرقہ بالکل ایجاد ہو چکا ہے بلکہ پرانے ہلکے ہلکے مسلک اب کٹر فرقوں میں بدل چکے ہیں جہاں فرقے کی برتری کے علاوہ ہر دلیل ہر اصول اور تمام شواہد غیر ضروری ہیں۔