Profile avatar
ameerzaman11.bsky.social
24 posts 96 followers 40 following
Regular Contributor

‏جمعیت علماء اسلام قائد ومرشد حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ کے پروانوں کا پشاور کے سرزمین پر فقید المثال دفاع پاکستان وغزہ ملین مارچ ۔۔ اور ثابت کیا کہ جب بھی مملکت خدادا پاکستان پر مشکل وقت آیا تو ھم اپنے افواج پاکستان کیساتھ شانہ بشانہ کھڑے ھونگے/ ‎#PakGazaConference

اٹک شہر/پیرطریقت رہبر شریعت حضرت مولانا قاضی محمد ارشد الحسینی مدظلہ العالی کی سرپرستی میں دفاع پاکستان ریلی/ ✓ اسلام زندہ باد/✓پاکستان زندہ باد/✓پاک فوج زندہ باد/ Mufti Ameerzaman Haqqani

ہم چپ تھے کہ برباد نہ ہو جائے گلشن کا سکون نادان یہ سمجھ بیٹھےکہ ھم میں قوت للکار نہیں ! نَصْرٌ مِنْ اَللهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ ‏۔ ✓اسلام زندہ باد۔ ✓پاکستان زندہ باد✓ ۔پاک فوج زندہ باد ✓رافیل کو فیل کرنے پر خراج تحسین۔۔شاباش۔۔تبریک ۔۔۔۔۔

‏مظلوم فلس3 مسلمانوں کیساتھ یک جہتی کےلئے انفروا خفافا وثقالا۔۔ مدد کیجئے۔اپنے مسلمانوں بھائیوں کی۔ ✓جان سے✓مال سے✓زبان سے✓قلم سے/✓مصنوعات سےبائیکاٹ✓دعاوؤں سے✓رائے عامہ بیدار کرنے کےحوالےسے جہدوجہد کیجئے ✓رائےخاصہ بیدار کرنے کے حوالےسے قیادت کاپیغام ✓سوشل میڈیا سے»»»

قاری نظام الدین شھید رح ۔۔ نائب امیر جمعیت علماء اسلام تحصیل اٹک

الله کریم جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما دیں آمین

انتہائی افسوسناک خبر۔۔/۔انّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔/ برجستہ؛فی البدیہہ؛ مقفّیٰ؛مدلّل؛مسکت لاجواب جملوں کامظہر ۔۔حافظ حسین احمد صاحب کا انتقال ہوگیا الله تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما دیں۔۔ جمعیت علماء اسلام کے قائدین؛کارکنوں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما دیں۔۔امین یارب العالمین

ایس ایس پی ھلال خان شھید کے قبر پر حاضری

قائد ومرشد حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ العالی

#اسرائیل_مردہ_بادکانفرس

تازہ ترین ۔۔خوبصورت ترین تصویر #باب_الاسلام_کانفرس

السلام علیکم ۔۔ Swat KPK Pakistan

السلام علیکم ۔۔۔

youtube.com/@muftiameerz...

ماشاءالله

السلام علیکم

‏بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ آج کا ہیش ٹیگ ‎#JamiatUlemaeIslam

اباسین ۔۔

السلام علیکم ۔۔