Profile avatar
amfviews.bsky.social
Islam - Omar (R.A) - Staff Writer/Reporter @thursdaytimes.com - AC Milan - Sevilla FC - Long Live Resistance 🇵🇰
256 posts 431 followers 40 following
Prolific Poster

‏بلاشبہ کارکردگی کے لحاظ سے پاکستان مسلم لیگ (ن) بہترین سیاسی جماعت ہے لیکن اب اسے اپنا سوشل میڈیا بھی بہتر بنانے کی ضرورت ہے ورنہ کارکردگی بھی کوئی فائدہ نہیں پہنچا سکے گی۔ تعلقات اور سفارشات کی بنیاد پر خوشامدی اور گالیاں دینے والے افراد کو عہدوں سے نوازنے کا سلسلہ بند کرنا ہو گا۔

میں نے پنجاب میں شہباز شریف کی روایت کو دوبارہ زندہ کیا، ہاسپٹلز میں 90فیصد دوائیں مفت مل رہی ہیں۔ کینسر، ہیپاٹائٹس، امراضِ قلب کی ادویات کی فری ہوم ڈیلیوری جاری، جلد انسولین کی بھی شروع کی جائے گی۔ کینسر کے جدید علاج کیلئےچین سے تعاون لیں گے۔ مریم نواز

آئین میں اختیارات کی تقسیم بالکل واضح ہے کہ ایگزیکٹیو عدلیہ کا کردار ادا نہیں کر سکتا، آرمی ایکٹ کو صرف مسلح افواج تک محدود کیا گیا ہے، آئین کا آرٹیکل 8 تھری افواجِ پاکستان کے ڈسپلن اور کارکردگی کے حوالہ سے ہے۔ جسٹس جمال خان مندوخیل

انسانی سمگلنگ کے مکروہ دھندے کے خاتمے کے حوالے سے بہت پیشرفت ہوئی ہے اوراسکو ہمیشہ کیلئے ختم کرنے پر بھرپور کام جاری ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف

AC Milan clinched their eighth Supercoppa Italiana title in a thrilling Milan Derby against Inter Milan in Riyadh. Tammy Abraham's extra-time goal secured their first Italian Super Cup win in over thirteen years.

اے سی میلان ’’سپر کوپا اٹالیانا‘‘ کے فائنل میچ میں روایتی حریف انٹر میلان کو شکست دے کر آٹھویں بار فاتح بن گیا۔ انٹر میلان کو تاریخی ’’میلان ڈربی‘‘ میں مسلسل دوسری بار شکست کا سامنا۔ انگلش فٹبالر ’’ٹیمی ابراہم‘‘ میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔

مریم نواز کے متحدہ عرب اماراتی صدر سے سفارتی مصافحے پر بےجا تنقید نے صنفی تعصب کو بےنقاب کر دیا۔ یہ تنقید مریم نواز کے انقلابی اقدامات،اصلاحاتی پالیسیز پر پردہ ڈالنےکی کوشش ہے۔ مریم نواز کی قیادت صنفی تعصب کیخلاف مزاحمت کی علامت ہے تحریر @socialdigitally.com

سیاسی وابستگی تہذیب کے دائرے میں ہو تو بُری بات نہیں، کبھی مُلک کے خلاف نہ جانا۔ جو کہے آگ لگاؤ، پیٹرول بم گولیاں مارو، سر پھاڑو تو اس بہکاوے میں مت آنا۔ معاشرے اقدار سے پہچانے جاتے ہیں، نجانے ہماری اخلاقیات کس سمت جا رہی ہیں۔ وزیرِ اعلٰی پنجاب مریم نواز

اسٹوڈنٹس کیلئے بلاسود قرضے کی سکیم لانچ کرنے جارہے ہیں جس سے تین کروڑ تک قرضہ ملے گا تاکہ وہ اپنا باعزت روزگار اور کاروبار شروع کرسکیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

چاہتی ہوں کہ پنجاب کا کوئی بچہ اسلئے اچھی اور اعلیٰ تعلیم سے محروم نہ رہ جائے کہ اسکے پاس وسائل نہیں اور اگر ایسا ہوتا ہے تو اسے میں اپنی ناکامی تصور کرونگی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

UAE President Mohamed bin Zayed's meeting with Prime Minister Shehbaz Sharif in Rahim Yar Khan explored deeper bilateral ties and potential investment avenues, reflecting a shared vision for economic collaboration.

متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زید النہیان کی پاکستان آمد پر وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، خوشگوار ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، سٹریٹجک پارٹنرشپ کو فروغ دینے اور سرمایہ کاری پر گفتگو۔

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کی پاکستان آمد پر وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ملاقات۔

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کی آمد پر وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے گرمجوشی کیساتھ استقبال۔ دونوں رہنماوں مابین دلچسپ ملاقات کے مناظر۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور میں مختلف مذاہب خصوصاً مسیحی، سکھ اور ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں اور نمائیندگان سے خصوصی نشست۔ جس طرح پاکستان بنانے میں تمام مذاہب کے ماننے والوں نے قربانیاں دیں بلکل ویسے ہی اقلیتی برادری سمیت تمام مذہبی جماعتیں اُسی جذبے سے پاکستان کی خدمت کرتے رہیں گے۔

Pakistan's inflation rate fell to 4.1% in December 2024, the lowest since April 2018, due to improved food supplies and stabilising energy costs. This decline may prompt the SBP to further reduce interest rates to stimulate economic growth.

پاکستان میں مہنگائی کی شرح اپریل 2018 کےبعد 6 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، جس سے معاشی ترقی کی رفتار اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ کی راہیں ہموار ہوئیں۔ نئے مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران شرح سود میں مزید کمی متوقع ہے۔ امریکی جریدہ بلومبرگ

دشمن گھات لگائے بیٹھا ہے، گھس بیٹھیے خیبرپختونخوا کے بعض علاقوں میں موجود ہیں۔ بیرونِ ملک بیٹھے عناصر پاکستان کے خلاف زہر اُگَل رہے ہیں، سوشل میڈیا پر جھوٹ کے طوفان کو کاؤنٹر نہ کیا تو قیامِ امن کی کوششیں دریا بُرد ہو جائیں گی۔ وزیراعظم شہباز شریف

سرحد پار سے پاکستان پر حملے کا منہ توڑ جواب دیا گیا ہے، انکے گھس بیٹھیے خیبرپختونخواہ میں موجود ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف

فتنہ الخوارج کا مکمل صفایا کرنے کا وقت آن پہنچا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف

پاکستانی برآمدات میں 10 فیصد سے زائد کا اضافہ، حجم 16 اعشاریہ 5 بلین ڈالرز سے بڑھ گیا۔ ٹیکسٹائل اور چاول کے شعبوں میں پاکستان کے قدم مضبوط ہوئے جبکہ درآمدات پر مستحکم کنٹرول سے تجارتی خسارہ میں نمایاں کمی آئی۔

سانحۂ 9 مئی کے 19 مجرمان کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر معاف کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ فیصلہ قانونی کارروائی کے بعد کیا گیا جو انصاف اور ہمدردی کی اہمیت کو ظاہر کرتا ہے۔ مجرمان نے رحم کی درخواستیں دائر کی تھیں، جن میں سے کچھ منظور کر لی گئیں۔

سٹاک مارکیٹ میں نئے سال کے دوسرے روز بھی نیا ریکارڈ قائم، بینچ مارک KSE ہنڈرڈ انڈیکس میں 1350 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ، سٹاک ایکسچینج 118367 پوائنٹس کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

Pakistan’s exports have surged by 10.52%, reaching an impressive $16.5bn in the first half of 2024. This growth reflects strong performances in textiles and rice exports, while controlled imports have helped narrow the trade deficit.

رچرڈ گرینل کی'فری عمران خان مہم' عمران رجیم میں فاشزم پرخاموش رہنےوالے گرینل کی پاکستانی اندرونی معاملات پر تنقید۔ جسے ناپسندیدہ قراردیکر جرمنی سے نکالنے کا مطالبہ کیا گیا، وہی آج پاکستانی اندرونی معاملات میں دخل انداز۔ امریکی مفادات کا ایجنڈا یا کچھ اور؟

مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں ترسیلات زر 15 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہیں اور اگر یہی رفتار برقرار رہی تو یہ مالی سال کے آخر تک 35ارب ڈالر تک پہنچ جائینگی جو ایک ریکارڈ ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئے سال کے آغاز پر نیا ریکارڈ قائم، بینچ مارک KSE ہنڈرڈ انڈیکس میں 2100 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ، سٹاک ایکسچینج 117322 پوائنٹس کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

PM Shehbaz Sharif launched the ‘Uraan Pakistan’ plan to stabilise the economy, reduce IMF reliance, and drive growth through reforms. Highlighting past global isolation, he urged unity and cited India’s adoption of Nawaz Sharif’s model as a lesson.

حکومت اور ادارے ملکی ترقی کیلئے مل کر کام کر رہے ہیں۔ ماضی قریب میں ہم متکبرانہ اور ناپسندیدہ رویوں کی وجہ سے دنیا میں تنہا ہوئے۔ ایماندارانہ تجزیہ قوموں کی زندگی بدل دیتا ہے۔ بھارت نے نواز شریف کا معاشی ماڈل اپنایا۔ ہمیں اتحاد و یکجہتی کے ساتھ آگے بڑھنا ہو گا۔ وزیراعظم شہباز شریف

بھارت کے 1991 میں وزیرخزانہ من موہن سنگھ نے نواز شریف کا ماڈل کاپی کیا ان تمام ریفارمز کو فالو کیا اور پھر سب نے دیکھا کہ وہاں کیسے ترقی ہوئی، لیکن یہاں نوے کی دہائی میں جو کچھ ہوا اس سے سب آگاہ ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف

آئی ایم ایف کا یہ پروگرام پاکستان کی تاریخ کا آخری پروگرام ہوگا، اسکی مثالیں ہمسایہ ممالک میں موجود ہیں جنہوں نے نوے کی دہائی کے بعد مڑ کر آئی ایم ایف کی جانب نہیں دیکھا۔ وزیراعظم شہباز شریف

پاکستان کی ایکسپورٹس 2028 تک 60 ارب ڈالر، جی ڈی پی گروتھ 6 فیصد، دس لاکھ سالانہ نوکریاں اور دس ارب ڈالر کی سالانہ سرمایہ کاری ہونے کا امکان ہے۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب

بھارت میں 1991 میں اسوقت کے وزیرخزانہ من موہن سنگھ نے لائیسنسنگ رجیم سے چھٹکارے کی بات کی اور وہی سفر میاں نواز شریف نے تب شروع کیا لیکن اسکے بعد ہم کہیں بھٹک گئے لیکن آج دیکھیں بھارت کہاں پہنچ گیا ہے، اب اہم ہے 1991 والے سفر کو دوبارہ شروع کیا جائے۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب

پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا رسک 93 فیصد کم ہوگیا ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ کر دنیا کی دوسری بہترین پرفارمنس والی مارکیٹ بن چکی ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نے انسدادِ دہشتگردی آپریشنز میں بڑی کامیابیوں، بین الاقوامی تعلقات میں بہتری، غیرقانونی سرگرمیوں کے خاتمہ اور وسیع تر تجارتی تعلقات کو ممکن بنایا ہے جبکہ پاکستان غزہ و کشمیر کیلئے مؤثر آواز بن کر ابھرا ہے۔

Under General Asim Munir’s leadership, Pakistan achieved transformative progress in counter-terrorism, economic stability & global diplomacy, curbing illegal activities, strengthening trade ties, & advocating for oppressed communities like Kashmir & Gaza.

Chinese hackers breaches U.S. Treasury and telecom networks, exposing critical security gaps. The attack highlights federal cybersecurity vulnerabilities, with Salt Typhoon’s telecom infiltration intensifying concerns.

Pakistan Stock Market surged past 115,000 points, with record trade volumes exceeding 1 billion shares. The rally reflects growing investor confidence and a boost to the economic outlook

سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتہ کے آغاز پر زبردست تیزی کا رجحان، بینچ مارک KSE ہنڈرڈ انڈیکس میں 3900 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ، سٹاک ایکسچینج ایک بار پھر 115000 پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔

The Trump administration won’t sanction Pakistan, such attempts are destined to fail. The US prioritises strategic interests, relying on WhatsApp or social media conspiracy theories to interpret international relations is misguided, says Hussain Haqqani

ٹرمپ انتظامیہ پاکستان پر کوئی پابندیاں نہیں لگائے گی، ایسی کوششیں ناکام ہونگی۔ امریکا کو کسی پاکستانی سے محبت نہیں، وہ سٹریٹیجک مفادات کو مقدم رکھتا ہے۔ واٹس ایپ و سوشل میڈیا کے سازشی نظریات سے بین الاقوامی تعلقات کو دیکھنا احمقانہ طریقہ ہے۔ حسین حقانی

Remittances from overseas Pakistanis rose by 31% in 2024, with over $21 billion sent from key sources including Saudi Arabia, UAE, USA, UK and the European Union, marking a milestone for the nation’s economy

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے 2024 میں بھیجی جانے والی ترسیلات زر میں 31 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا۔ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، امریکہ، برطانیہ، یورپی یونین اور دیگر ممالک سے 21 ارب ڈالر سے زائد کی رقوم پاکستان بھیجی گئیں۔

خیبرپختونخوا حکومت نے 10 ماہ میں کرپشن کی انتہا کر دی۔ صوبہ میں 152 ارب روپے کی مالی بےضابطگیاں سامنے آئی ہیں۔ اربوں روپے ریاست مخالف سوشل میڈیا پروپیگنڈا پر خرچ ہو رہے ہیں، قرض کا بوجھ 725 ارب روپے ہو چکا ہے۔ وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ

تحریک انصاف خیبرپختونخواہ حکومت میں 152 ارب روپے کی مالی بدعنوانیاں ہوئیں جس میں سے 13 کروڑ روپے بے نامی کمپنیوں کے نام پر نکال کر سوشل میڈیا پر لگایا گیا جسے ریاست کیخلاف پراپیگنڈہ کرنے کیلئے استعمال کیا گیا۔ وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ

اگر کوئی سپر پاور ہے تو اس سے بڑی پاور اللہ کی ہے جس پر ہم سب یقین رکھتے ہیں، یہ ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔ صدر آصف زرداری

چین نے امریکی دفاعی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں۔ تائیوان کو اسلحہ فروخت کی مذمت اور علاقائی استحکام کو خطرے میں ڈالنے پر وارننگ۔ یہ پابندیاں سات امریکی کمپنیوں اور ان کے سینئر ایگزیکٹوز کو فوجی امداد اور اسلحے کی منتقلی کے جواب میں لگائی گئی ہیں۔

‏پیغمبر (ﷺ) اور مسلمانوں کو یہ بات مناسب نہیں کہ مشرکوں کیلئے بخشش کی دعا کریں اگرچہ وہ رشتہ دار ہی ہوں جب کہ ان پر ظاہر ہو گیا ہے کہ وہ دوزخی ہیں۔ [سورۃ التوبۃ]

For those commenting on our politics, Imran Khan is merely an excuse; Pakistan's nuclear arsenal is the real target. Our missiles are being eyed with hostility by adversaries who wish no Muslim nation to possess such power, says Bilawal Bhutto Zardari