Profile avatar
chshoaib5772.bsky.social
4 posts 339 followers 290 following
Prolific Poster

سورۃ ابراہیم (14:42): > "وَلَا تَحْسَبَنَّ ٱللَّهَ غَـٰفِلًۭا عَمَّا يَعْمَلُ ٱلظَّـٰلِمُونَ ۚ" "اور ہرگز یہ گمان نہ کرو کہ اللہ ان ظالموں کے کاموں سے غافل ہے۔"

یہ نہیں ہو سکتا حکومت وقت جیل چلی جائے اور جیل والوں کو حکومت میں بٹھا دیاجائے۔یہ تو اسی طرح کےمطالبات ہیں کہ آپ ریاست کےساتھ جو مرضی کھلواڑ کریں عالمی ایجنڈا لےکر جو مرضی کارستانیاں کریں سی پیک بند کردیں عالمی قوتوں کےمفادات پورے کریں اور خود کو سیاسی قوت کہلائیں یہ نہیں ہوسکتا۔

غرور و تکبر کا سر اس طرح نیچے آتا ہے دیکھیں کس طرح تکبرانہ لہجے میں عمرایوب، اسدقیصر، شہریارآفریدی، گوہرعلی خان، رؤف حسین کی گردن میں سریا تھا، اور کہتے تھے آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی کے علاوہ کسی سے بات نہیں کریں گے ۔۔۔ اور اب حکومت کے پاؤں میں بیٹھ کر مذاکرات کی بھیک چاٹ رہے ہیں

Sensational knock 🏏 by #SaimAyub that DESERVED to be a hundred 🤌🔥 #PAKvSA

لیں جی ایک کی تو معافی آ گئی👇 علی امین گنڈاپور نے آج کہا پاک فوج کے خلاف جو بھی ہوا میں اس پر معافی چاہتا ہوں۔ فوج ہماری ہے ہم فوج کی عزت کرتے ہیں، تحریک انصاف کے اندر جو لوگ فوج مخالف بیانیہ چلا رہے ہیں وہ عمران خان اور پاکستان کے دشمن ہیں۔ عمران خان اور پی ٹی آئی فوج کے خلاف نہیں.

‏سوال پوری قوم کا ان سے آج بھی یہ ہی ہے ۔۔۔ اسی کا جواب چھپانے کے لیے یہ اس طرح کے جھوٹ کا سہارا لے رہے ہیں کہ ان سے یہ سوال نہ پوچھا جاۓ ۔یہ ان کا طریقہ واردات ہے یہ اپنے جرم کو چھپانے کے لیے سازشی نظریات کو پھیلاتے ہیں تاکہ قوم سچ جاننے کی کوشش نہ کرے۔ سائفر سے لے کر ہر جھوٹ تک

یہ ن لیگ کا دیرینہ ساتھی اور پارٹی سے جڑا ہوا اختیار ولی خان ھے جن کو میاں صاحب سے وفاداری کا صلہ انگلیاں تڑوانے کی صورت میں ملا، اج ن لیگ کو ایسے قابل قدر اور وفادار ساتھیوں کو آگے لانا چاہیے جس سے پارٹی مزید مظبوط ہوگی،

خامنہ ای صاحب ، شام میں جو ہوا وہ اگر اسرائیل و امریکہ کی سازش تھی تو پھر ڈٹ کر مقابلہ کرتے ، بھاگے کیوں🧐

اہم خبر: سول نافرمانی کی تحریک پر پارٹی رہنماؤں کی جانب سے بات نہ کرنے پر اڈیالہ جیل میں عمران خان پارٹی قیادت پر برہم، لوگوں کو سول نافرمانی بارے آگاہ کرنے کی ہدایت، علیمہ خان کی تصدیق

اسرائیلی نشریاتی ادارے کے مطابق، سیکیورٹی ادارے نے سیاسی قیادت کو آگاہ کیا ہے حماس ہر بار فوج کے کسی علاقے سے نکلنے کے بعد اپنی صلاحیتوں کو دوبارہ تعمیر کر لیتی ہے۔ یہ اطلاع اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ غزہ میں جاری جنگ کے باوجود مزاحمتی گروہ اپنی تنظیم نو اور دوبارہ طاقت حاصل کرنے میں کامیاب ہیں۔

عمران سے آصف سعید کھوسہ نے ایکسٹینشن کی امید وابستہ کی دھکے کھاکر گھر چلا گیا۔ اعجاز الاحسن،مظاہر نقوی نے امیدیں وابستہ کیں بیچارے ذلیل ہوکر گھر چلے گئے،منصور نے امید لگائی کھڈے لائن لگ گیا،فیض نے امید لگائی کورٹ مارشل ہوگیا،ابھی بھی جہنوں نے سبق نہیں سیکھا وہ تیاری کریں۔

*’’دیکھو اے امت محمدیہ، بچے کاٹے جا رہے ہیں۔‘‘* وسطی غزہ کی پٹی میں نوصیرات کیمپ میں دو شہید بچوں کو ہسپتال لے جاتے ہوئے ایک نوجوان کی پکار۔

‏عمران خان اپنی بیٹی کی ایسی شادی کر دے میں لیڈر مان لوں گا اسے بات ختم !!

پی ٹی آئی نے اپنے بارہ ہلاک کارکنوں میں سے کسی ایک کا بھی شناختی کارڈ کیوں نہیں دیا؟ خواجہ محمد آصف

An old photo of Bashar al-Assad found in his home was seen. his اس کے گھر میں پائے جانے والے بشار اسد کی ایک پرانی تصویر دیکھی گئی۔

دمشق والوں تیار رہو ۔۔۔۔ گاڑی موڑ دو حمص کی طرف جلدی کرو بشار کو بھاگنے نہ دینا اخوان المسلمین کا۔پورا پورا بدلہ لیا جائے گا تم۔سے ۔۔۔۔تیرے باپ کے گناہ بھی تجھ سے صاف کرایے جائیں گے صابرہ وشتیلا کیمپ۔کی کاروائی کا حساب بھی برابر کیا جائے گا

حماہ کی فتح ایک شہید کی ماں ایسے خوشی کے موقع پر کیسے پیچھے رہ سکتی ہے

احباب گرامی! یہ گاڑیوں کی ریس نہیں ہے، یہ مجا@دین کے آنے کی خبر سن کر حکومتی و ایرانی ملیشیا کی "الرستن" شہر سے دم دبا کر بھاگنے کا منظر ہے!

تمام اہل سنت کے بھائی اس ویڈیو کو ثبوت کے طور پر شیئر کر دو کہ اس سے اور ثبوت کیا چاہیے اداروں کو زینبین کا وجود پاڑچنار میں موجود ہے ان کا ثبوت یہ ہے کہ اج سرکاری چیک پوسٹوں پر حملہ کر کے ان کو اگ لگا دیا گیا چیک پوسوٹوں سے پاکستان کا جھنڈا گیراکر دہشتگرد تنظیموں نے اپنا زینبن ولا جھنڈا لگا دیا

*خاموشی کا کرب* شہادت کی گواہی دینے والی سرزمین پر آج بھی ظلم کے مناظر جاری ہیں۔ ایک لمحہ پہلے زخمیوں کی چیخ و پکار، مدد کے لیے پکارتی آوازیں، اور ہر جانب بکھری لاشیں۔ لیکن اچانک خاموشی چھا گئی... ایسی خاموشی جو دلوں کو چیر دے۔

*شیخ کتنے شان و شوکت سے بیٹھا ہوا ہے* *بھائیو ! اسلام جب بھی آیا ہے بڑے شان و شوکت سے آیا ہے بھیک مانگ کر نہیں* *لواء التوحید* 🏳️

"دجال خمینی" مجاہدین کے پاؤں تلے یہ وہ خمینی ہے جس کو شیعہ اپنا ہیرو مانتے ہیں جس کو ایرانی انقلاب کا بانی کہتے ہیں یہ وہ خمینی ہے جس نے اپنی کتاب کشف اسرار میں لکھا ہے: "ہم اس خدا کو نہیں مانتے جس عثمان اور معاویہ جیسے بدمعاشوں کو خلافت دی" نعوذباللہ

حمص کی آزادی کے موقعہ پر جامع مسجد خالد بن ولید میں شہزادوں کی تشکرانہ صداؤں کا منظر!

بشارکا باپ جو حافظ الاسد کے نام سے مشہور تھا، اسے مرے ہوئے چوبیس برس ہوئے ، کچھ قیدی ایسے بھی آزاد ہوئے ہیں کہ ماہ و سال کا حساب بھول چکے ، آزاد ہوئے تو پوچھا کہ کیا اہلسنت حکمران صدام حسین نے حافظ الاسدکو شکست دے دی یا وہ آزاد ہیں۔ انہیں کیا معلوم یہاں تو دنیا ہی بدل چکی اللہ کی لعنت ہو باپ بیٹے پر

51 سال بعد دمشق کی اُمیہ مسجد میں ظُہر کی اذان اور نماز ہوئی. الجزیرہ کا رپورٹر بھی اذان کی آواز سُن کر رو پڑا

2010 میں شام کی آبادی 23 ملین تھی، 2024 میں 21 ملین اس سے قتل عام کا اندازہ لگائیں کہ شیعہ نے کتنے اہلسنت کو شہید کیا۔

‏فساد پھیلاتے والوں کے خلاف قائم ہونے والی جوائنٹ ٹاسک فورس کو ہر ممکن وسائل فراہم کئے جائیں وزیراعظم شہباز شریف

‏فائنل کال کے بعد اگر مذاکرات ہی کرنے تھے تو ڈی چوک میں پنکی کیوں نچائ؟

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا شی جی تان ہسپتال کا دورہ 🇵🇰🇨🇳

آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کیس کی سماعت 26ویں ترمیم کا فیصلہ ہونے تک موخر کرنے کی متفرق درخواست دائر کرنے پر اپنے ہی سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کو 20 ہزار روپے جرمانہ کر دیا.

اسلام آباد پر PTI کا حملہ گرفتار افغانیوں کو دھشت گردی کی عدالت میں پیش کردیا گیا

یہ وڈیو جس نے بھی بنائی خوب بنائی ھے۔ ملاحظہ فرمائیں جنگلیوں کو عقل آگئی لیکن یوتھیوں کو ابھی تک نہیں آئی

‏ناکے پر ایک بندے سے شراب کی بوتل برآمد ہو گئی ۔کانسٹیبل نے گھور کر دیکھا تو وہ کلمہ پڑھ کر قسم اٹھا کر بولا “ میں تو مسلمان ہی نہیں “ 😜 ‏باجوے نے بڑی کوشش کی ملبہ جنرل پاشا پر ڈالے لیکن وہ پوچھتے ہی رہے ‏ ⁧‫#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو‬⁩

‏پاک فوج اور نواز شریف میں ایک بات مشترک ہے دونوں نے ھمیشہ آستین کے سانپ ہی پالے جنہوں نے واپس انہیں ہی ڈسا؀

‏2018میںRTSبٹھانےکا الزام اور فارم 47کی حکومت کا الزام کس پر آتاہے؟97میں ہمیں دوتہائی اکثریت ملی 98میں ہم نےدفاع کو ناقابل تسخیر بنایا تو ایک مہینہ گزرا تو عمران خان طاہرالقادری نےبینرز لگائےکہ پہلے احتساب پھر انتخاب ہوگاپھر پرویز مشرف نمودار ہوئےتباہی کرکےچلےگئے اور پھر نہ انتخاب ہوا نہ احتساب ہوا۔

جنرل باجوہ کی ایک یاد گار تصویر 🫏 ‏جب دنیا پوچھ رہی تھی اسے کہاں سے آٹھا کر لائے ہو 😂

پانچ جوان بچوں اور نواسوں کو چھوڑ کر اپنے مرید کے ساتھ بھاگ جانے والی شریعت کے نفاذ کی بات کر رھی ھے ۔ #یہ_تم_کیا_اٹھا_لاۓ_ہو 🤣🤣😂😂

جان لیجیئے ابھی ھمیں موروثی سیاست ھی وارے ،جہاں بھٹو ، زرداری اور نواز شریف بچوں کی بہر حال کچھ نہ کچھ تربیت کر دیتے ھیں . ورنہ تو پھر #یہ_تم_کیا_اٹھا_لاۓ_ہو

🚨 بریکنگ نیوز 🚨 24 سال بعد سال 2025 کی پہلی سہ ماہی میں مالیاتی خسارہ سرپلس میں تبدیل ہوگیا. کل آمدنی: 5,827 بلین کل اخراجات: 4,131 بلین 1,696 ارب کا سرپلس۔ پاکستان نے ٹیک آف کرلیا الحمدللّہ 🤲

😂

ان کنجروں نے پاکستانی پاسپورٹ جلائے،کنجرو اپنی شناخت ختم کررہے ہو، تم جیسوں کی پاکستان کو ضرورت بھی نہیں، تماری ماں جہیز میں نہیں لائی پاکستان.. حکومت سے مطالبہ ہے کہ انکے خلاف ایکشن لیا جائے..

پی ٹی آئی کی لیڈر شپ منافقت چھوڑے اورجہاد کےلیے اپنے بچے لیکر آئیں بشری بی بی ٹیریان کی انگلی پکڑ کر مارچ کو لیڈ کریں قاسم اور سلمان آئیں اور پھر جہاد الجہاد کےنعرے لگائیں

Official Social Media Group MPA Ch Naeem Ejsz

بشری بی بی کا سیاست سےکوئی تعلق نہیں ہے تو MNA,MPA's کو بیٹھا کر لطیفے سنارہی تھیں یا آلوگوشت بنانے کی ترکیب بتارہی تھیں 😂