Profile avatar
dilshadrazi.bsky.social
جو ذرا سی پی کے بہک گیا اسے میکدے سے نکال دو یہاں تنگ نظر کا گزر نہیں یہاں اہل ظرف کا کام ہے
17 posts 68 followers 14 following
Regular Contributor

اسلام علیکم *عید الفطر مبارک* رضوان سعید

#Ramzan

میں صرف اپنی حراست میں دن گزارتا ہوں مرے سوا کوئی زندان بھی نہیں میرا قمر رضا شہزاد #urdupoetry

Quote of the Day #quote #bluesky #dilshadrazi

بات کہنے کی ہمیشہ بھُولے!! لاکھ انگُشت پہ دھاگہ باندھا #poetry #dilshadrazi

محمد بن سلیمان کی عمر ابھی چالیس بھی نہیں ہے۔ اگلے تیس چالیس سال میں محمد بن سلیمان کے دور میں سعودی عرب کی کم از کم ثقافتی شکل اس قدر بدل جائے گی کہ بقول پنجابی محاورے کے، الباکستانیوں کے "ڈیلے" باہر آجائیں گے۔ ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا۔۔۔ آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا۔۔۔

!!! ‏کبھی فرصت ہو تو اے صبح جمال شب گزیدوں کی دعا غور سے سن ناصر کاظمی

Attaabad lake, Hunza, GB Pakistan. #photography #lake #boat #mountains #bluesky #dilshadrazi

Katas Raj Temple, Punjab, Pakistan #photography #bluesky #dilshadrazi

درست تجویز

Exactly #savegaza #bluesky #dilshadrazi

Sunset #karachi #pakistan #photography #dilshadrazi

#photography #dilshadrazi

گُل فروشوں کو کیسے سمجھاؤں اُس کی خوشبو اُسی سے آتی ہے #poetry #dilshadrazi