Profile avatar
ejaz132.bsky.social
22 posts 340 followers 244 following
Prolific Poster

عمران خان پہلے کہتا تھا میں کسی چور ڈاکو کو NRO نہیں دوں گا۔ خدا کی قدرت دیکھیں جنہیی چور ڈاکو کہتا رہا ہے۔ انہی سے اب مزاکرات کر کے NRO مانگ رہا ہے۔

بڑی خبر💚 دسمبر، جنوری اور فروری تین ماہ بجلی ریٹ پر سیل سیل سیل💛💛💛 خوب دل کھول کر بجلی کے ہیٹر چلائیں، اب صرف فلیٹ ریٹ ہو گا کوئی اضافی چارج نہیں لیا جائے گا۔۔۔۔✋✋ ویلڈن وزیراعظم شہبازشریف🌹🌹

کوئی اِس غلط فہمی میں نا رہے کہ انفالو کر کے فالو رہے گا کدی سوچنا وی نا #everyone

وِکَفٰی بِاالِلّہ وَلَیّاَ وَکَفٰی بِاللہِّٰ نَصِیرًا اور تمھاری حمایت اور مدر کے لیے اللہّٰ ہی کافی ہے. الحمد للہ میرا گریٹ محب وطن لیڈر قائد نواز شریف کا بے باک سپاہی وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر رانا ثناءاللہ خاں صاحب محبت بھری ملاقات

پی ٹی آئی سیاسی پارٹی نہیں، ایک ’’فرقہ‘‘ ہے اور اس کے سربراہ کو ’دیوتا‘ یا ’اوتار‘ کا درجہ حاصل ہے، عرفان صدیقی

‏گولی کیوں چلائی کے بعد محمد بن سلمان نے بھی سوال کر ڈالا گھڑی کیوں چُرائی

ڈان لیک پر یوتھڑ مراد سعید کا موقف

‏گولی کیوں چلائی کا پروپیگنڈا کرنے والی سوشل میڈیا برگیڈ یہ سوال اپنے موقع سے فرار ہونے والے لیڈروں سے پوچھیں کہ ہمیں گولی کیوں دی اور آخر کب تک فائنل کال کی گولی دے کر غریب کے بچے کو آگے کرو گے

اسی فتنہ عمران خان سے 30 سال پہلے ڈاکٹر اسرار نے اس قوم کو آگاہ کیا تھا

‏تمام سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں ۔ جنہوں نے پوری بہادری کے ساتھ اِن دہشتگردوں کا ریاست پر حملہ ناکام بنا دیا۔ جس میں ہمارے کئی جوان شہید اور زخمی بھی ہوئے۔سیاست کی آڑ میں پاکستان کے خلاف ہونے والی ایسی کسی بھی قسم کی سازش کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

ہمارے شہدا۔۔۔۔۔ہمارا فخر

Anarchy defeated, stability restored. Pakistan belongs to the people, not the mob. Thank you, state Pakistan! #ریاست_پاکستان_زندہ_باد

‏اللهمَّ صلِ على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما صليتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد. اللهمَّ بارِك على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما باركتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد.

‏رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وفِي الآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ

‏وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت خصوصی اجلاس پنجاب میں اربن فلڈنگ دریائی سیلاب اور رودکوہی سے نمٹنے کیلئے اقدامات کا جائزہ وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے عوام کے تحفظ کیلئے جامع فلڈنگ پلان طلب کرلیا۔

‏"عوامی حکومت کی ایک اور تاریخی کامیابی" ⚡پی ٹی آئی کے دور میں PIA کی یورپ کیلئے پروازوں پر لگنے والی پابندی ختم

ایک اور مثبت خبر۔۔۔۔۔

‏ہم نے ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا، افسوس PTI لاشوں پر سیاست کررہی ہے۔ "سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کا جھوٹ"

‏وزیراعلیٰ مریم نواز کے وژن کے مطابق اپنی چھت اپنا گھر پروگرام ایک تاریخی سنگ میل ثابت ہو رہا ہے، جو بے شمار افراد کو بلاسود قرض فراہم کر کے نہ صرف اپنے خوابوں کی تکمیل کا موقع دے رہا ہے بلکہ یہ اقدام معاشی خوشحالی اور عوامی فلاح کی جانب ایک اہم قدم ثابت ہورہا ہے۔

‏گندم کے کاشتکاروں کیلئے خوشخبری، وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کی کاوشیں رنگ لے آئیں۔ کھاد کے بعد گندم کے تصدیق شدہ بیج کے نرخ بھی نیچے آگئے۔ مارکیٹ میں پنجاب سیڈ کارپوریشن کے تصدیق شدہ بیج کے نرخ میں زبردست کمی

#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #pmln #nawazsharif

تحریکِ فساد سوشل میڈیا پر کارکنوں کے مرنے کا پروپیگنڈا کررہی ہے۔

پہلی بار ذیا بیطس کے پیدائشی مریض بچوں کیلئے مفت انسولین کی فراہمی کا پراجیکٹ #maryamnawaz #maryamnawazsharif #pmln #cmpunjab

یوتھیے بند گوبھی کی طرح ہوتے ہیں جہالت کی ایک تہہ اترتی ہے نیچے سے ایک اور نکل آتی ہے

فوج پر تنقید ایک بہت خطرناک کھیل ہے یہی الطاف حسین نے کیا ان کے پیچھے 100 فیصد انڈیا ہے پاکستان کی فوج کمزور کرنے پر دلچسپی ہمارے دشمنوں کی ہے فوج پر تنقید کرکے اتنا بڑا فتنہ کررہا ہے : خان2020

‏وزیراعلیٰ مریم نواز کی جانب سے ریڑھی بانوں کو باعزت روزگار فراہم کرنے کے لیے ماڈل کارٹ کی فراہمی ایک اہم قدم۔ ایسے اقدام سے نہ صرف ان کی زندگیوں میں بہتری آئے گی بلکہ کاروباری سرگرمیوں کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی کوشش بھی کی جائے گی۔

‏سی ایم ایچ میں ایک ایس پی کی آنکھ بری طرح زخمی تھی جن کو کیلوں والے ڈنڈوں سے مارا گیا بازو اور ٹانگوں کی ہڈیاں ٹوٹی ہوئی تھیں۔ رینجرز کے جوان کے سر پر کیلوں والے ڈنڈوں سے مارا گیا، پولیس والوں کو گولیاں ماری گئی تھیں۔

‏إِنَّنِي أَنَا اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا أَنَا فَاعْبُدْنِي وَأَقِمِ الصَّلَاةَ لِذِكْرِي بےشک میں ہی خدا ہوں۔ میرے سوا کوئی معبود نہیں تو میری عبادت کرو اور میری یاد کے لئے نماز پڑھا کرو سُورَةُ طه - 14

‏"پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار صوبائی سطح پر ستھرا پنجاب پروگرام کا آغاز" شہروں اور دیہاتوں میں صفائی کا جدید اور یکساں نظام متعارف،پبلک-پرائیویٹ شراکت سے ویسٹ مینجمنٹ آؤٹ سورسنگ اور1 لاکھ سے زائد روزگار کے مواقع کے ساتھ صاف، سرسبز، اور خوشحال پنجاب کا خواب حقیقت بن رہا ہے۔

‏"پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار صوبائی سطح پر ستھرا پنجاب پروگرام کا آغاز" شہروں اور دیہاتوں میں صفائی کا جدید اور یکساں نظام متعارف،پبلک-پرائیویٹ شراکت سے ویسٹ مینجمنٹ آؤٹ سورسنگ اور1 لاکھ سے زائد روزگار کے مواقع کے ساتھ صاف، سرسبز، اور خوشحال پنجاب کا خواب حقیقت بن رہا ہے۔

Vision of CM Punjab Maryam Nawaz! ➡️Hostels to Empower Working Women. 🔸Easy online payment. Pay your hostel fees effortlessly through convenient and secure systems. 🔸Real-Time Monitoring. Real-time stats on room availability, complaints, payments, and more.