Profile avatar
faisalcpro.bsky.social
7 posts 207 followers 148 following

‏خان کی ناکامیوں کی بنیادی وجہ جھوٹ, منافقت اور دوغلی پالیسیاں ہیں- خان اور پی ٹی آئی نہ صرف عوام سے جھوٹ بولتے ہیں بلکہ اپنے کارکنوں کو بھی دھوکہ دیتے ہیں- اب ایک طرف اندرخانے ڈیل کی کوششیں جاری ہیں دوسری طرف خالی مغز یوتھیوں کو چارج کر رہے ہیں-

پاکستان کے سٹاک مارکٹ95800 پوائنٹ کی سطح کو عبور کر گئی اور ائی ٹی سیکٹر میں فائر وال کی وجہ سے پاکستان نے ریکارڈ قائم کر دیا۔ بیرونی کرنٹ اکاؤنٹ اکتوبر 2024ء میں 349 ملین ڈالر سے سرپلس رہا۔ قبل ازیں ستمبر 2024ء اور اگست 2024ء میں بھی یہ بالترتیب 86 ملین ڈالر اور 29 ملین ڈالر سے سرپلس رہا تھا۔

‏حکومت نے اسلام آباد میں دوماہ کے لئے دفعہ ایک سو چوالیس لگا دی ہے دوسری طرف پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ وہ احتجاج کے لئے اجازت نہیں لے گی لہذا مجھے تو دونوں طرف کا موڈ واضح نظر آ رہا ہے کہ حکومت اچھی خاصی پھینٹی لگائے گی اور پی ٹی آئی اپنے احمق کارکنوں کو ہمیشہ کی طرح ذلیل کروائے گئ