Profile avatar
faisalnaumanrao.bsky.social
A banker by profession:: Pakistani by heart n soul:: Politically addicted:: Very selected RTs are endorsed!!!!!!
30 posts 310 followers 69 following
Regular Contributor
Conversation Starter

‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ

‏پی ٹی آئی کے دور میں PIA کو مکمل طور پر تباہ کردیا گیا تھا غلام سرور خان کے بیان سے 4 سال پابندی کا سامنا رہا اب یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن ایجنسی نے PIA کا یورپ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال کر دیا ہے اب حکومت نجکاری کی بجائے خود ہی PIA کو بحال کرے اور اسےمنافع بخش ادارہ بنائے۔

Good Morning

یاد رکھیں تحریک انتشار نے سیکیورٹی فورسز کے سات جوان شہید کیے ہیں۔ سینکڑوں ہزاروں ہلاکتوں کا جھوٹا بیانیہ صرف ان جوانوں کی شہادتوں سے توجہ ہٹانے کیلیے ہے۔ یہ تحریک انتشار کا طریقہ واردات ہے۔

Good Morning

شیر کی خالہ

کرم ایجنسی میں جو ہوا وہ دو گروہوں کی جنگ نہیں بلکہ سفاکیت اور بربریت کی انتہا ہے. پاکستانی حکومت کب ان دہشتگرد تنظیموں کو کالعدم قرار دے کر ان کے خلاف کریک ڈاؤن کرے گی؟ کب تک اس فرقے کی بربریت کو ایران کی خوشنودی کی وجہ سے ہاتھ نہیں لگایا جائے گا؟

خان نے انگریزی والی کال دی تھی یوتھیے اردو والی سمجھے۔۔۔

youtu.be/B1BogPGty-0?...

Good Morning Have a joyful Sunday...

بے ادب، بداخلاق، بدتمیز اور بد تہذیب تحریک انصاف میں شمولیت کیلئے بےادب، بداخلاق، بدتمیز اور بدتہذیب ہونا شرط ہے۔ بطور انعام یوتھیاز آپکو راتوں رات مشہور بھی کردیں گے۔

‏دوست اسلامی ملک جو مسلم امہ کا ستون ہے اس پر الزام بہت خطرناک ہے۔ موصوفہ نے دوست اسلامی ملک پر خودکش حملہ کر دیا ہے، دوست اسلامی ملک پر شریعت کو ختم کرنے کا بڑا الزام لگا کر خود دین کی ٹھیکیدار بن رہی ہے۔ان فسادیوں کےہوتے ہوئے ملک کا بھلا نہیں ہو سکتا۔ (وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری)

کہا تھا بندے دا پتر لانا باجوہ صاحب تم یہ کیا نشئی اٹھا لائے ہو

Good Morning

حسب ذائقہ وضرورت نوش فرمائیں

سیاست ایک حقیقت ۔۔

یہ رستہ تیرے گھر کا۔۔۔

اب یہ ویڈیو تو پوسٹ کرنا بنتی ہے نا یہاں

صبح بخیر

Plant trees Save Pakistan

صبح بخیر

سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ

‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ

اپنے خواجہ صاحب سے عرضی ہے کہ اپنی منجی یہاں پہنچائیں تاکہ ایسا ہی رپلائی یہاں بھی دتا جاسکے قارئین سے گزارش ہے کہ پڑھ کے ڈیلیٹ کردینا

مسلم لیگ نون کے تمام دوستوں کیلئے گوگل سے کڑک چائے ڈاؤنلوڈ کی ہے۔ سب کا سواگت ہے۔