Profile avatar
faizjui.bsky.social
Coordinator JUI Digital media cell jahangera
20 posts 290 followers 141 following
Prolific Poster

Today's best photo Qaid e jamiat hazrat moulana fazl Ur Rehman #رہبرورہنماءمولانا

الحمدللہ

29دسمبر2001ء شدیدترین دھندمیں انتہائی خوشگوار موڈ میں دلیری سےموت کااستقبال کرنےوالی عظیم شخصیت والدبزرگوار الحاج عبدالطیب قریشی رح ان کی یادیں مرتےدم تک گھڑی کی سوئیوں کی مانندجوواپسی نہیں چلتیں ساتھ رہیں گی ان کیلئےدعاءمغفرت کاطلب گار عبدالمعین قریشی احباب جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیا ٹیم

محمد معاویہ 🥰

‏ضلع نوشہرہ ڈیجیٹل میڈیا سیل خیبرپختونخواصوبائی کوارڈینیٹر جناب صداقت خان خطاب فرما رہیں ہیں

ڈیجیٹل میڈیا سیل صوبہ خیبر پختونخوا کے کوآرڈینیٹر جناب صداقت خان اور صوبائی سیکرٹری اطلاعات حاجی جلیل جان کی ضلع نوشہرہ آمد @sadaqatkhan95.bsky.social

ان شاءاللہ

باب الاسلام کانفرنس سکہر 28 نومبر 2024 ، دوپہر 03:00 بجے بمقام : شکارپور روڈ سکھر

اسی طرح جو لوگ قرآن وحدیث اور أٸمہ مجتہدین کو چھوڑ کر گوگل سے دین سیکھتے ہیں انکا حشر بھی یہی ہوتا ہیں

#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر 28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر

قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب

08 December Israel murdabad conference Peshawar #TeamJUIPak

اللّٰہ تعالیٰ رحم فرمائیں 😭 #ابابیل #JamiatUlemaeIslam #SaveKurram

‏28 NOVEMBER SUKKUR CHALLO ‎#TeamJUISindh ‎#TeamJUIPak ‎#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر ‎

محترم و مکرم سعید اللہ وزیر جےیوآئی ڈیجیٹل میڈیا سیل فاٹا رکن منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں 🥰

‏باب الاسلام کانفرنس سکھر.. 28 نومبر @abdullmueen.bsky.social @faizjui.bsky.social احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیا ٹیم

باب الاسلام کانفرنس سکھر کے حوالہ سے برادرم فیض الرحمٰن @faizjui.bsky.social کے ڈیزائن میں تھوڑی تبدیلی کے ساتھ اللّٰہ تعالٰی انہیں دونوں جہانوں کی رفعتوں سے نوازے آمین عبدالمعین قریشی احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیا ٹیم

باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر دوپہر 3 بجے شکارپور روڈ سکھر ان شاءاللہ #JuiUpdates #TeamJUIKP #TeamJUIPak

باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر دوپہر 3 بجے شکارپور روڈ سکھر ان شاءاللہ

ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت #JamiatUlemaeIslam

نئے سوشل میڈیا ایپ بلیو سکائی پر قائد جمعیت کے ابابیلوں نے اپنے محبوب قائد پر ایک بار پھر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے #JamiatUlemaeIslam

پاکستان میں دہشت گردی کا تفصیلی پس منظر اور نائن الیون کے بعد جنرل مشرف کی پالیسیاں ،افغانستان پر حملوں کے لئے اڈوں کی فراہمی ، قریبی دوست چین کی ناراضی ، سعودی عرب اور یواے ای کی مایوسی ،26 ویں آئینی ترمیم ،سود خاتمے کی تعیین___! اور بہت کچھ تفصیلی انٹرویو کیلئے آج رات حامد میر کے ساتھ!!!

جمعیت علمائے اسلام ضلع نوشہرہ کے مجلس شورٰی کا اجلاس

Maulana Fazl ur Rehman addressing to the Ulama of Pakistan and Bangladesh in UK. 🫶 #JamiatUlamaIslam #MaulanaFazlurRehman @ziaurrehman76.bsky.social @juisindhofficial.bsky.social @faizjui.bsky.social

انشاءالله مرتے دم تک جمعیت علمائے اسلام کے پرچم کے سائے تلےچلتے رہینگے #JamiatUlemaeIslam

‏ھر ظالم سے بغاوت مظلوم کی حمایت خدا کی زمین خدا کا نظام #JamiatUlemaeIslam

جمعیت علمائے اسلام اپنے وطن پاکستان اور اسلام کے لئے ہر فورم پر صف اول میں نظر آئیں گے #JamiatUlemaeIslam

ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔ بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔ #JamiatUlemaeIslam

ابابیلوں اگر خود پوسٹ نہیں کرتے تو کم از کم دوسروے بھائیوں کو سپورٹ کرو ریپوسٹ وغیرہ ہیش ٹیگ کے نیچے جتنے بھی ساتھیوں نے پوسٹ کیے ہیں ایک دوسرے فولو کرتے جائیں 🥰 #ابابیل #JamiatUlemaeIslam

#Jamiatulamaeslam یا اللّٰہ تعالٰی ان جماعتی محفلوں کو صدا آباد فرمائے رکھنا آمین

جمعیت علماء اسلام کی #bluesky پر بھرپور انٹری پاکستان کی تاریخ کا بلیو اسکائی پہلا کامیاب ھیش ٹیگ جمعیت علماء کا ہے الحمد للہ #JamiatUlemaeIslam

ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت #JamiatUlemaeIslam

8 دسمبر کو پشاور میں منعقدہونےوالی "اسرائیل مردہ باد کانفرنس" کےحوالےسےرابطہ مہم کےسلسلےمیں صوبائی جماعت کےدورہ کوہاٹ کےموقع پر جمعیت علماء اسلام ضلع کوہاٹ کی ضلعی عمومی، ضلعی شوری اور تمام سطح کے اراکین عمومی کا بھرپور اور باوقار اجلاس کا انعقاد. جس سےصوبائی اور ضلعی قائدین کےپر مغز اور فکری بیانات

فاٹا کے عوام کو حقیقی جمہوری انداز میں ان حق بہر صورت ملنا چاہیے #JamiatUlemaeIslam @juinw.bsky.social

احبابِ جمعیتہ علماء اسلام #JamiatUlemaeIslam

Follow us #JamiatUlemaeIslam

ملک کو ترقی دینے کیلئے آئیں ہمارے قافلہ جمعیۃ علماءاسلام کا ساتھ دیں #Jamiatulamaeslam

طاقتور ادارے کی نمائندے کی ملکی سیاست کے طاقتور ترین شخصیت سالار جمہوریت مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات #Jamiatulamaeslam

Follow #JamiatUlemaeIslam

#JamiatUlemaeIslam

#Jamiatulamaeslam سالار جمہوریت مولانا فضل الرحمٰن کا ملک واپسی پہ سیاسی مصروفیات کے ساتھ ساتھ سماجی(فاتحہ خوانی)مصروفیات میں بھی کوئی کمی نہیں آئی عجب انسان ہے کہ تھکتا ہی نہیں

استقبالیہ کیمپ jti کراچی یونیورسٹی #JamiatUlemaeIslam

#Jamiatulamaeslam جمعیۃ علماءاسلام کے گبرو جوانوں کا صرف یہ قصور کہ وہ دہشت گردی کے سامنے سرنڈر نہیں ہوتے آہ سپوت وزیرستان مفتی اعجاز تیری شہادت کو سلام

#JamiatUlemaeIslam اس ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جن احباب نے اس ہیش ٹیگ کے ساتھ پوسٹ کیا ہے سب کو لائیک اور ری پوسٹ کریں اور فالو کریں جبکہ ایک دوسرے کو فالو بیک لازمی کرے #JamiatUlemaeIslam

بالکل درست فرمایا #JamiatUlemaeIslam

احبابِ جمعیتہ علماء اسلام فالو کریں 🥰