Profile avatar
farhanned.bsky.social
62 posts 218 followers 151 following
Regular Contributor
Active Commenter

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ﴿ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ ۝ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ ۝ ﴾

‏لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ .

الحمداللہ

جس رفتار سے اکاونٹس ایکس سے بلیو اسکائی پر شفٹ ہو رہے ہیں یہ بنی نوع انسان کی سب سے بڑی سوشل میڈیائی ہجرت کے نام سے یاد رکھی جائے گی۔ #ٹوٹ_بٹوٹ

یہ ویڈیو عمران خان کے قول و فعل کے تضاد کی کھلی عکاسی کرتی ہے۔ وزیر اعظم بننے سے پہلے بڑے وثوق سے کہا کہ "میں کبھی بہانہ نہیں کروں گا کہ فوج نے مجھے کام کرنے نہیں دیا۔" لیکن جب اقتدار سے علیحدہ ہوئے، تو تمام ناکامیوں کا ملبہ فوج پر ڈال دیا

بےشک میرا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔ ‎#نبی_آخرالزماںﷺ

ایک تو یہ سب کے آگے "Bsky" بہت مانوس سا لگ رہا ہے 🤷‍♂️

Missing you sir. Aap k baghir sub adhoora hay 🥺

وی پی این کا استعمال حرام قرار دینے کے پیچھے بلیو اسکائی کا ہاتھ ہے 😜😜😜😜 #بخاری_صاحبہ

ایلون مسک نے ٹوئیٹر کا وہی حال کردیا ہے جو عمران خان نے تین سال میں پاکستان کا کیا ہے نوٹ: یہ میں توئیٹر پہ نہیں لکھ سکتا شائن_سٹائن#