Profile avatar
farhatmehmood.bsky.social
پاکستان کا بیڑہ پار قیدی نمبر آٹھ سو چار
24 posts 238 followers 67 following
Prolific Poster

انصاف کی دہائیاں دیتا ہوا لہو، پتھر دلوں پر دستکیں دیتا ہوا لہو۔۔۔

آپ تحریک انصاف والوں کو مار سکتے ہیں، آپ ان کو دبا سکتے ہیں، آپ ان کو بھگا سکتے ہیں، مگر آپ ان کو ہرا نہیں سکتے۔ کاشف عباسی #اسلام_آباد_قتل_عام #گولی_کیوں_چلائی #IslamabadMassacre

اہلیہ بانی چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان، بشریٰ بی بی کا قوم کے نام اہم پیغام ‏⁦‪#HistoryInTheMaking‬⁩

‏"جنوبی پنجاب کا قافلہ ہزاروں افراد پر مشتمل ہے ہم بلکل پرامن ہیں ہمیں لیڈر صدر جنوبی پنجاب عون عباس بپی، جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب ملک اصغر جوئیہ اور ہمارے ساتھ تمام ایم پی ایز قافلے کے ہمراہ ہیں ہم نے ہر حال میں اسلام آباد پہنچنا ہے، میرا لیڈر عمران خان انشاءاللہ سرخرو ہوگا"۔ MNA زرتاج گل وزیر

‏دوبارہ اپیل 🚨 26 نمبر چونگی سے تھوڑا پیچھے سالار کاکڑ کے قافلے پر شدید ترین شیلنگ کی جا رہی ہے اُنہوں نے علی امین کے قافلے والوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایک کرین آگے بھیجیں اور پنڈی اسلام آباد کے لوگ جتنی بڑی تعداد میں پُہنچ سکتے ہیں پہنچیں اپنے ساتھ نمک، عرق گلاب سپرے اور پانی ضرور لائیں شئیر کریں

‏سرینگر ہائی وے اسلام آباد

امین۔

‏کٹی پہاڑی سے پولیس بھاگ چکی ہے

اٹک میں پی ٹی آئی کے کارکنوں جگہ جگہ دیواروں پر لکھ رہے ہیں

‏اپڈیٹ🛑 ‏کٹی پہاڑی پر رکاوٹوں کو ہٹا دیا ہے کارکنان نے۔

سوچتی ہوں وہ کون لوگ ہیں جو عمران خان کو دھوکہ دینے کا سوچ بھی سکتے ہیں میرے جیسے ادنی سے ورکر کے ساتھ آج ہزاروں لوگ کھڑے ہوئے دعائیں محبتیں اور ہمدردی شو کرائی، تمام عمران خان کے پاکستانیوں کا دل سے شکریہ۔ میرے خاندان کو دعا میں یاد ر کھے وہ مشکل میں ہیں

یہ لبرٹی چوک یا D chowk کے مناظر نہیں بلکہ 10 Downing street لندن کے مناظر ہیں اوورسیز پاکستانی چھا گئے

‏پی ٹی آئی ہزارہ اور شانگلہ کے قافلے جھاری کس کے مقام پر موجود ہے۔

‏Appeal🛑 سی پیک روڈ پر نہ ہوٹل ہیں اورنہ کوئی سٹورز،صبح سے ہمارے ہزاروں کارکنان آنسو گیس کی شیلنگ اورکنٹینرز کا مقابلہ کررہے ہیں۔ اس وقت پینےکاپانی اورخوراک بالکل ختم ہوگیا ہے،تراپ کے قریب ہمارے قافلے ایک دفعہ پھر روکاوٹیں ہٹارہے ہیں،اگرکوئی پینے کاپانی یاخوراک پہنچاسکتا ہے تومہربانی ہوگی

علی آمین گنڈاپور کی قافلے کے رات کے مناظر ✌️✌️✌️

‏بشریٰ بی بی کی کنٹینرز پر آمد، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور ہمراہ تھے- ورکرز کا حوصلہ بڑھایا!

✌️

تحریک انصاف کے ٹائیگرز فالوبیک دیتے ہوئے پہلے ایک نظر اُن کے اکاؤنٹ پر ڈال لیں مجھے کئی اکاؤنٹ ایسے ملے جو خان کی تصویر لگا کر غلیظ پروپیگنڈا کر رہے تھے ، میں نے انہیں بلاک کر دیا ہے آپ بھی ایسا ہی کریں شکریہ #PTI #ImranKhan #24NovFinalCall #تحریکـانصاف #عمرانـخان

“24 نومبر غلامی سے نجات کا دن ہے! ‏قوم کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ بہادر شاہ ظفر کی طرح موت تک غلامی کا طوق پہننا ہے یا ٹیپو سلطان کی طرح مرتے دم تک آزادی کا سہرا پہننا ہے! قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے! ‏انشاءاللّہ فتح آپ کی ہو گی!” - عمران خان ‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩ ‏⁧‫#حق_کی_جیت_ہو_گی‬⁩

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا قافلہ دریا کابل کراس کرتے ہوئے صوابی انٹرچینج کی طرف رواں دواں ہے. ان شاءاللہ ڈی چوک جاکر دم لینگے. اور مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا. ‎#FinalCall bsky.app/profile/ptik...

سوات: قائد عمران خان کے کال پر ایم این اے سہیل سلطان ایڈووکیٹ اور ایم پی اے حمید الرحمن کے قیادت میں پی کے 7 کا عظیم الشان قافلہ اسلام آباد کے طرف روانہ۔ #FinalCall

وہ قید خانے میں پڑا ایک شخص معتبر ٹھہرا اور تم اپنے اپنے محلات میں ذلیل ہوئے

‏جب سب کچھ اسٹیبلشمنٹ کی ایماء پر ہورہا ہے تو کنٹینر سویلینز کےکیوں اٹھاکر لگائے جا رہے ہیں تو راستے بند کرنے کیلئے کہیں بھی NLC کے کنٹینر استعمال کیوں نہیں کئےجا رہے ‏کیا سویلینز کا مال مفت کا ہے؟

تحریک انصاف کے پرامن احتجاج کا خوف حکومت نے پورا ملک بند کر دیا گیا یے. عوام کے مقبول ترین لیڈر کو ناحق قید میں رکھا. عوام کا مینڈیٹ چوری کیا اور اب عوام کو ان کا حق مانگنے سے بھی روکا جا رہا یے.

‏کیا یہ ڈفرز نہیں جانتے کہ اِن کے فسطائی ہتھکنڈوں کی وجہ سے عوام میں ان کے خلاف نفرت ہر آنے والے دن بڑھتی ہی جا رہی ہے؟ ‏یہ نفرت تو صرف عمران خان کی رہائی سے کم نہیں ہونے والی! ‏⁦‪#UndeclaredMartialLaw‬⁩ ‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩

ڈیرہ اسماعیل خان میں سالار کاکڑ کے قافلے کی انٹری نے تو سچ میں آگ لگا دی 🔥 پھیلادی ہر جگہ

She is an Evil .. She is taking revenge for her father's self-inflicted exile from 240 million Pakistanis. The Country is haunted 🤦

عمران خان کے حکم پر ہر صورت عمل کروں گا، کارکن ڈی چوک پہنچیں، علی امین گنڈا پور

‏مسلم لیگ ن اور پی پی پی صدمے میں ہیں کیونکہ سارا کچھ ہے ان کے پاس ‏پولیس عدالتیں ریاستی مشینری اورطاقتور حلقوں کی مکمل سپورٹ۔لیکن یہ عوام کو بھول گئے۔۔ ‏ادھر خان صاحب نے ایک ایسی قوم تیار کر دی جو آئندہ ۵۰ سال بھی شاید ان دونوں روایتی سیا سی جماعتوں کے ہاتھ نہیں آۓ گی انشاءاللَہ

‏ایک ہفتے کے اندر ‏کرم میں 44 لوگ شہید ہو گئے۔۔ ‏بنوں میں 12 فوجی شہید ہو گئے۔۔۔ ‏دیر میں 8 فوجی شہید ہو گئے ۔۔ ‏لیکن اس محترمہ کو ہر روز گڈ نیوز پتہ نہیں کہاں سے مل رہی ہے

ہم نکلیں گے تو سب نکلیں گے

‏چلو آو ہمت کرتے ہیں، عمران خان کی طاقت بنتے ہیں! ‏🗓 24 نومبر 2024 ‏📍 اسلام آباد ⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩

افسوس ہے ہمارے قانون پر شکار پور کے مقام پر سیدھی فائرنگ کی جس رہی ہے حلیم عادل شیخ کے قافلے پر ۔ زرداری پولیس آپے سے باہر ہو چکی ہے