Profile avatar
fayyaz1.bsky.social
Uber Driver, Urdu Poetry Reader, Traveller, Cricket lover, Aston Villa Fan, above all a Humanity First Believer. Anti War campaigner..
77 posts 17 followers 3 following
Prolific Poster

I have lost a father like figure today. A person who was one of the kindest person in my whole family. May Allah almighty rest his soul in peace. ameen. My heart is in Pain.

#photography #sun #nature

باتوں میں کوئ شوخئ گفتار بھی نہیں کچھ مسکرانے میں بھی روانی نہیں رہی اسحاق ظفر

آگ ہی آگ دیکھتا ہوں میں سوکھے پڑے ہیں سب بحر و بر فیاض شاہد

شام بھی تھی دھواں دھواں حسن بھی تھا اداس اداس دل کو کئ کہانیاں یاد سی آ کے رہ گئیں

#photography #sun #chaserofthesun #nature

#photography #sun #nature #chaserofthesun

I don’t think Kemi Badenoch accepts the premise of being interviewed.

کیسے عجیب لوگ تھے جِن کے یہ مشغلے رہے میرے بھی ساتھ ساتھ تھے، غیر سے بھی مِلے رہے تُو بھی نہ مِل سکا ہمیں، عُمر بھی رائگاں گئی تجھ سے تو خیر عِشق تھا، خود سے بڑے گِلے رہے سلیم کوثر

تو اپنی شیشہ گری کا ہنر نہ کر ضائع میں آئینہ ہوں مجھے ٹوٹنے کی عادت ہے #احمدفراز #شاعری #اردو #ادب

I call myself a King Maker, But I know how to demolish as well… Rest assured you will witness that…

بابا جی فرماتے ہیں پُتر سانپوں کو جتنا مرضی دودھ پلا۔ وقت آنے پر وہ تجھے ضرور ڈس کر ہلاک کردیں گے۔

بابا جی فرماتے ہیں :- پُتر اپنی عبادت کی تشہیر نہ کیا کر۔ رب ہی جانتا ہے وہ کس کو کتنا معتبر اور نیک سمجھتا ہے۔ بابا جی یہ بھی فرماتے ہیں پُتر لوگوں سے بھی ان کی عبادات کے بارے میں سوال نہ کیا کر کہ یہ سوال رب کرے گاجس روز وہ حساب لے گا۔

اسحاق ظفر (میرے ولی میرے استاد)

اس وقت دنیا میں طاقتور اور جابر انسان نما شیطانوں نے کمزوروں، بے کسوں ، بے سہاروں، یتیموں ، معذوروں اور مزدوروں پر زیادتیاں کرنے کی انتہا کردی ہے۔ رب کا جلال ان شیطانوں کو ضرور سبق سکھاۓ گا۔ بہت جلد رب ان شیطانوں کو آگ میں پھینکے گا۔

جو لوگ معذور افراد کا کسی بھی طرح سے مذاق اڑاتے ہیں وہ یہ جان لیں کہ وہ خدا کا مذاق اڑانے کی کوشش کرتے ہیں اور خدا ان لوگوں کو جو اس کا مذاق اڑاتے ہیں سبق سکھانا جانتا ہے۔

باباجی فرماتے ہیں :- روپیہ پیسہ، آسائشیں ، زندگی کے لطف اگر کسی کو تکلیف پہنچا کر یا حق مار کر حاصل کرتےہو تو فکر کروکیونکہ یہ بات رب کو بہت ناگوار ہے۔

‎مُجھے مسجِدوں کی خبر نہیں،مُجھے مندِروں کا پتہ نہیں ‎میری عاجزِی کو قبُول کر،مُجھے اور درد و ملال دے

مسیحائ کہاں کرتے ہیں سب بیمار رہتے ہیں یہ دنیا ہے یہاں اکثر ہی دنیا دار رہتے ہیں اسحاق ظفر

یہ نہ ہو بُزدل و عیّار و منافق نکلے اپنے دشمن کے لئے بھی میں دعا کرتا تھا میری باتیں انہیں اچھی نہیں لگتی تھیں ،مگر میں بزرگوں کو توجّہ سے سُنا کرتا تھا سلیم کوثر

پا بہ زنجیر کبھی لاتا ہے درباروں میں کبھی مسند پہ بٹھاتا ہے مرا عشق مجھے سلیم کوثر

نہیں بِکتا کبھی یوسف کسی دست زلیخا پر ہے سچی بات عارف کو تو بہکایا نہیں جاتا اسحاق ظفر

Eid Mubarak to everyone! Eid Mubarak to our sisters & brothers suffering genocide in Gaza, to Sudan & Congo, Syria & Afghanistan, Yemen & Iraq, Pakistan & India, USA & UK—to all humanity. May this Eid remind us of our obligations to serve all humanity & infuse in us the courage to act with justice

میں دے رہا تھا سہارے تو اک ہجوم میں تھا جو گر پڑا تو سبھی راستہ بدلنے لگے فرحت عباس شاہ

‎یُوں بھی ہوتا ہے کہ وہ پاس ہی ہوتا ہے کہیں ‎عمر بھر جس کے نہ ہونے کا گماں رہتا ہے ‎اکبر معصومؔ

سب کے جیسی نہ بنا زلف کہ ہم سادہ نگاہ تیرے دھوکے میں کسی اور کے شانے لگ جائیں (شاعر نامعلوم منقول)

#Spring #England #Photos #Flowers #Rose #iPhonePhotography

"I cried because I had no shoes until I met a man who had no feet." -Saadi Shirazi-

The good you do today, will often be forgotten..do good anyway (Unknown)

قتل کرنے والے منصوبے بناتے تھکتے نہیں مگر رب کی تقدیریں اور ہی کام کرتی ہیں۔۔۔۔

ہم دعا کریں گے جن لوگوں نے ہمیں بچپن سے اب تک کسی بھی طرح سے نقصان پہنچایا ہے وہ جلد اپنے انجام کو پہنچ جائیں یہ سب باتیں دنیا جلد دیکھے گی۔۔۔۔اللّٰہ ہمارا منصف ہے

کتوں کے بھونکنے سے فقیروں کا رزق کبھی کم نہیں ہوتا۔۔۔

جھوٹ بِکتا ہے یہاں سچائ کی قیمت نہیں قدر و منزل دھن کی ہے اچھائ کی قیمت نہیں فیاض شاہد(فیضی)

ہمارے دوست کم سہی مگر نسلی ہیں آپ لوگ جو شرارتوں میں مصروف ہیں آپ لوگ یہ شرارتیں یاد کرکے پچھتایا کریں گے۔

حوروں کے شوق میں جو عبادت کیا کریں اُن کو دکھائ دے نہیں سکتا خدا کا نور اسحاق ظفر

یہی دل تھا کہ ترستا تھا مراسم کے لئے اب یہی ترکِ تعلق کے بہانے مانگے جنابِ احمد فراز

اپاہج رکھنے والے سن ذرا اِک دل جلی میری تیری مخلوق نے میرا تمسخر بھی اڑایا تھا

یومِ تکبیر

Communism, Socialism and Capitalism All three systems have no solutions to the problems this world faces now.

If your education and money has not taught you basic humanity you are no one on this planet. Money, Power, Influence and Knowledge are not there forever. Use them for helping less fortunate and deprived and when you leave this world it will be a better place for years to come

Never take seriously those who ridicule low income people for having a smartphone or laptop. “If they’re so poor how did they buy an iPhone???” Because they’re trying to escape poverty, not the 1700s, genius. If you think basic tech access is unnecessary or a luxury, survive a month without it.

Wars never did any good to humans and never will they do in future… We need to stop these wars asap. #Wars #Stop #Humanity #Life #Peace

The government’s abject surrender in the immigration conversation will not necessarily lose them votes. But it won’t win any either because a) for good or for ill, the small boats are the really emotive issue & b) people who simply resent immigrants will always favour Farage. He’s one of their own.

After speaking to a lot of ordinary British People in Birmingham I can confirm that majority of people not happy with Labour Government at the moment. But If Labour delivers on the promises in next 4 years views can change by next General Elections. #Politics #Britain #Governance #Rule #Public #Mood

The Truth About the India-Pakistan Crisis: What you need to know about the crisis, its history, and what resolution might look like www.qasimrashid.com/p/the-truth-...

Labour Government should be given full credit of both the trade deals(India, USA). USA deal will save thousands of Car Manufacturing jobs. Kudos.

India killed 26 Pakistani Civilians Now Pakistan will retaliate and kill Indian Civilians. After that Both Governments will cry out loud that they are right in attacking…. This Clown show Must End Soon. We live in 2025 not 1965/1971/1999.