ThreadSky
About ThreadSky
Log In
ferojam.bsky.social
7 posts
146 followers
59 following
Posts
2
Comments
7
بلیو اسکائی کے مسلم لیگی شیرو سے گزارش ہیکہ سب یک جان ہوکرمسلم لیگ کو پرموٹ کریں۔ آپس میں تفاق اتحاد قائم کریں ایک دوسرے کے اکاؤنٹ کو فالو کریں فالوبیک دیں تاکہ سب کے ہینڈل مضبوط ہوں جو آپ کو فالوبیک نہی دیتا اسکو ان فالو کردیں ہم سب لیڈر ہیں اکاؤنٹ بڑا ہونے سے آدمی بڑا نہی ہوتااخلاق سے بڑا ہوتا ہے۔
submitted 176 days ago •
13 comments
یوتھیاپا ایک کیفیت کا نام ہے۔ آپ کسی سے سیاست ڈسکس کئے بغیر بھی باآسانی بتا سکتے ہیں کہ یہ اس کیفیت کا شکار ہیں۔ کل ایک صاحب، جن کے سیاسی نظریات سے میں واقف نہیں تھا، صرف اتنا کہا کہ پاکستان میں انٹرسٹ ریٹ نیچے آ رہا ہے۔ کہنے لگے سب مصنوعی ہے چند ماہ میں پھر اوپر چلا جائے گا۔
submitted 177 days ago •
2 comments