Profile avatar
geonewspak.bsky.social
GEO NEWS PAKISTAN OFFICIAL ACCOUNT
14 posts 400 followers 1 following
Regular Contributor

پی ٹی آئی پرپابندی کے مذموم حکومتی ایجنڈے کی پیپلزپارٹی سرگرم پشت پناہ ہے: سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی مزید تفصیلات: urdu.geo.tv/latest/389053-

ملک میں آئندہ 15 روز کیلئے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا مزید پڑھیے: urdu.geo.tv/latest/388618-

سینٹورس چوک میں آپریشن۔۔۔ بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور کارکنان کو چھوڑ کر چلے گئے

اس سے قبل اٹلی اور نیدرلینڈز بھی اسرائیلی وزیر اعظم کی گرفتاری کا عندیہ دے چکے ہیں۔ تفصیلات: urdu.geo.tv/latest/388034-

پی ٹی آئی کی کمیٹی کے ارکان کی اکثریت عدالت کے فیصلے کی روشنی میں 24 نومبر کے احتجاجی مارچ کو منسوخ کرنے کے حق میں تھی مزید پڑھیں: urdu.geo.tv/latest/387773-

جنرل محمد اصغر خان کا خاندان کب ملائیشیا گیا؟ مزید تفصیلات: urdu.geo.tv/latest/387748-

عمران خان 24 نومبرکے احتجاج کی کال واپس لینے کیلئے آج اپنی رہائی کی خواہش کا اظہار کیا ہے لیکن حکومت نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے انکار کردیا مزید تفصیلات: urdu.geo.tv/latest/387733-

کسی دباؤ یا لالچ میں سرکاری وسائل، اثاثوں، یا اختیارات کا غلط استعمال نہ کریں، چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کاصوبائی انتظامیہ اور پولیس کو انتباہ مزید پڑھیے: urdu.geo.tv/latest/387634-

یوکرینی صدر ولادیمیر زیلینسکی نے بھی اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ آج روس نے ایک نئے میزائل کا استعمال کیا ہے۔ تفصیلات: urdu.geo.tv/latest/387618-

سجل علی اور اداکار احد رضا میر کی شادی مارچ 2020 میں ہوئی تھی ، احد نے اپنی نجی زندگی کے حوالے سے پوچھے جانے والے سوال کا جواب دیا تفصیلات : urdu.geo.tv/latest/387600-

پولیس نے 36 سالہ خاتون کو 2015 سے لے کر گزشتہ سال تک کُل 14 افراد کو زہر دینے کا مجرم قرار دیا ہے۔ تفصیلات: urdu.geo.tv/latest/387513-

GEO NEWS IS NOW AVAILABLE ON BLUE SKY. FOLLOW US REPOST OUR POST AND SUPPORT US. @geonewspak.bsky.social

کریک ڈاؤن اور وسیع تر ملکی مفاد میں کال واپس لینی چاہیے، سردیوں کے باعث ورکرز کو دھرنے پر بٹھانےمیں مشکلات آسکتی ہیں، بیرسٹر گوہر مزید پڑھیے: urdu.geo.tv/latest/387493