Profile avatar
gondal.bsky.social
پاکستانی، زکرین، سرگودھین،
74 posts 543 followers 543 following
Prolific Poster
Conversation Starter

روح کے گھاو کو کون بھرتا صاحب ‎جو میں نہ مرتا تو کون مرتا صاحب

‏بلوچستان کے بیٹے شہید علی محمد خان کی میت جب انکے آبائی علاقے پہنچی تو عمران خان زندہ آباد کے نعرے لگائے گئے۔ ‎

پنجاب پولیس کے 60 سے زیادہ اہلکاروں کو ہم نے ریسکیو کرکے محفوظ مقامات پر پہنچایا، ہم کسی کا نقصان نہیں کرتے لیکن ہمارا بہت نقصان کیا گیا- عمر ایوب خان

‏رینجرز پولیس کی سیدھی فائرنگ سے 100 سے زائد لوگوں کو بڑی بے دردی سے قتل اور 500 سے زائد لوگ گرفتار کر لیا گا! ڈی چوک سیدھی فائرنگ اور قتلو غارت کے زریعے تمام لوگوں کو وہاں سےزبردستی ہٹا دیا گیا اور اس توڑ پھوڑ والی تمام گاڑیوں سمیت تمام ثبوت پروف ختم کیئے جا رہے ہیں

افسوسناک، ایک اور کارکن ظاہر شاہ طارو زخمی حالت میں دعا کرتے ہوئے شہید 💔

اگر اسلام آباد میں کسی کو فرسٹ ایڈ کی ضرورت ہو تو آپ انصاف ڈاکٹر فورم کے کیمپ پر جا سکتے ہیں ‏⁧‫#ساڈا_حق_ایتھے_رکھ‬⁩ ‏ ⁧‫#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو‬⁩ ‏⁧‫#نومبر24_یوم_انقلاب‬⁩

‏انٹیرنیٹ کی بندش کی صورت میں 24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات: - اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔ - پرامن رہیں۔ - گاڑی ، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔ - اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔

تحریک انصاف کے پرامن احتجاج کا خوف حکومت نے پورا ملک بند کر دیا گیا یے. عوام کے مقبول ترین لیڈر کو ناحق قید میں رکھا. عوام کا مینڈیٹ چوری کیا اور اب عوام کو ان کا حق مانگنے سے بھی روکا جا رہا یے.

‏ریاست گر بچانی ہے سیاست چھین لو اِن سے.

یا اللہ کل اسلام آباد دھرنے میں شرکت کرنے والے تمام افراد کی حفاظت فرما امین🤲💗

Imran khan’s Letter to International Media

‏نہ ہی پاکستان 🇵🇰 چھوڑ سکتے ہیں اور نہ ہی پی ٹی آئی ❤️💚 چھوڑ سکتے ہیں۔

سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل میں 475 دن ہو گئے #imrankhan

‏ڈی جی خان کے لوگ عمران خان سے بہت محبت کرتے ہیں انشاءاللہ 24 نومبر کو بھرپور انداز میں نکلیں گے۔ ‏24 نومبر فائنل کال کے حوالے سے ڈیرہ غازی خان کی عوام پر جوش۔ ‏زرتاج گل وزیر کی قیادت میں بھرپور موبلائزیشن جاری۔

‏سابق وزیراعظم عمران خان کا جیل سے پیغام: ‏21 نومبر 2024 ‏⁦‪#FinalCall‬⁩

پاکستان تحریک انصاف کی کرم میں فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت

اگر چاہتے ہو کہ کوئی تم سے صحت کارڈ چھین کر تمہیں معیاری علاج کی نعمت سے محروم کر کے خود اپنا علاج لندن سے نہ کروائے، تو پھر نکلنا ہوگا! ‏🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد ‎

24 نومبر کو قوم اپنے مینڈیٹ کی واپسی کے لیے نکلے گی۔

‏اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج

‏فائنل کال الرٹ 🛑 ‏یہ ہیں راولپنڈی سے پی ٹی آئی کے 13 ٹکٹ ہولڈرز، آگر یہ سب اپنے حلقوں سے پانچ پانچ ہزار لوگ نکال دیں تو 65 ہزار لوگ صرف راولپنڈی سے نکل ائیں گے۔ ‏آگر ایسا ہوا تو سچ میں انقلاب آجائے گا اور عمران خان 24 نومبر کو ہی رہا ہوجائیں گے

🚨 Overseas Pakistanis: Updated list of Worldwide PTI protest locations for 23rd and 24th November find your nearest possible location and join the protest against fascism in Pakistan