Profile avatar
gqabbasi.bsky.social
24 posts 367 followers 291 following
Prolific Poster

اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف 2 جنوری 2024 کو خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کے 11ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

اگر 2014 میں پارلیمنٹ اور PTV پر حملہ کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جاتا تو 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملے نہ ہوتے۔اگر 9 مئی والوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جاتا تو 26 کو ایک صوبے کا چیف ایگزیکٹو اور سابق خاتون اول خود وفاق پر چڑھائی کرنے نہ آتے۔

‏لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ @cmmaryamnawaz.bsky.social @hamzashehbaz.bsky.social @musadadfarooq.bsky.social

بیدار ہوئے سب اہل جہاں ، اب تم بھی خدارا اٹھ بیٹھو! #SaveAafiaNow #TeamAafia #SaveAafiaNow #FreeAafia #Aafiamovement #IAmAafia #AafiaSiddiqui #FreeAafia FMC Carswell

اگر ایک ایک کر کے سب چپ ہو جائیں گے، تو آواز کون اٹھائے گا ؟ #SaveAafiaNow #Blacksky #Booksky Team Aafia Official @TeamAafiaOrg_ #AafiaSiddiqui #FreeAafia #Clemency4Aafia FMC Carswell Hanan

You’ve been invited to Quranly! An app that makes you start reading Quran Daily! 👍 m.quranly.app/buddylink/?l...

youtube.com/watch?v=CDGZ...

اگر 9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو قانون اور آئین کے مطابق سزا نہ دی گئی تو اس ملک میں کسی کی جان، مال اور آبرو محفوظ نہیں ہو گی, ڈی جی آئی ایس پی آر

youtube.com/watch?v=T6sh...

youtube.com/live/lD1Cg0i...

youtu.be/gATvhHEWE9w?...

Super CM ♥

youtu.be/m-pi7xwlsec?...

You’ve been invited to Quranly! An app that makes you start reading Quran Daily! 👍 m.quranly.app/buddylink/?l...

The Benevolent chief minister - motivated only by sympathy, understanding, and generosity

CM PUNJAB'S HISTORIC VISIT TO CHINA! 🇵🇰🇨🇳Joining hands for Smog & Pollution Mitigation. 🇵🇰🇨🇳Joining hands for IT Investments. #CMMaryamInChina

www.youtube.com/live/iONR7B_...

"ستهرا پنجاب پروگرام" ♦: ایک لاکھ سے زائد خاندانوں کیلئے روزگار کے مواقع

چاچو اب بہت آگیا نکل گیا ہے

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌷

Punjab is moving forward at lightning speed under CM Maryam Nawaz’s visionary leadership.

♻ ستھرا پنجاب پروگرام شہروں اور دیہاتوں میں صفائی کا یکساں نظام اور جدید ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سے نگرانی کے ذریعے انقلاب ✅ مقامی انڈسٹریز کا قیام ✅ 1 لاکھ خاندانوں کے لیے روزگار ✅ گھر گھر سے مؤثر کچرا اٹھانے کا نظام ✅ پبلک-پرائیویٹ پارٹنرشپ سے ویسٹ مینجمنٹ صاف، سرسبز اور جدید پنجاب کی جانب ایک بڑا قدم 🌱

یہ کہاں سے اٹھا لائے ھو 🤔😊

الحمدللہ مسلم لیگ ن حکومت کی بہترین معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں مہنگائی 63 ماہ کی کم ترین سطح 4.9 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔ یہ کامیابی حکومت کی مثبت اور مستحکم اقتصادی حکمت عملیوں کا نتیجہ ہے، جو عوام کی فلاح و بہبود اور معاشی استحکام کی سمت میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہو رہی ہے۔

"وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب ستھرا پنجاب" 🔶: شہروں اور دیہاتوں میں صفائی کا یکساں نظام 🔸: صفائی کی نگرانی کیلئے کنٹرول رومز کا قیام

طالب علم پڑھتا ہوا اچھا لگتا ہے ڈی چوک میں بیٹھا ہوا اچھا نہیں لگتا۔۔۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ہونہار سکالرشپ پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب #مریم_کا_ہونہار_پنجاب

طلباء کے ہاتھ میں پتھر کیلوں والے ڈنڈے اور شیل نہیں دیکھنا چاہتی۔۔۔۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ہونہار سکالرشپ پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب #مریم_کا_ہونہار_پنجاب

انشاءاللہ کل پروموشن لسٹ جاری ہوگی لہذا اس پیغام کو عام کریں جو لوگ ریپوسٹ کریں گے ان کے ہینڈل لسٹ میں لازمی دئیے جائیں گے کل 150 لوگوں کے ہینڈل کی لسٹ بنے گی #PMLN_PROMOTION_TEAM

عوام کا پیسہ پہلی حکومتوں کے پاس بھی تھا اس وقت عوام پر کیوں نہیں لگایا ؟ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ہونہار سکالرشپ پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب #مریم_کا_ہونہار_پنجاب

جنوری میں لیپ ٹاپ اسکیم بھی لائیں گے انشاء اللہ ۔۔۔۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ہونہار سکالرشپ پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب #مریم_کا_ہونہار_پنجاب

گزشتہ دس ماہ میں ایک بھی تقرری میرٹ کے بغیر نہیں کی۔۔۔۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ہونہار سکالرشپ پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب #مریم_کا_ہونہار_پنجاب

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif addresses One Water Summit. 🇵🇰🇸🇦 The Prime Minister shed light on National Initiatives: Recharge Pakistan & National Drought Plan. The Prime Minister also proposed Six-Point Agenda to overcome the water crisis:

‏"وزیراعلیٰ مریم نواز کی جانب سے ہونہار طلبہ کے لیے بڑا اقدام، 68 شعبوں میں 30,000 طلبہ کو سکالرشپس، 65 پبلک یونیورسٹیز، 12 میڈیکل کالجز اور 359 گریجوایٹ کالجز کے طلبہ کے لیے وظائف کا اعلان۔ آئندہ 4 سالوں میں 1,20,000 طلبہ اس منصوبے سے مستفید ہوں گے۔ ‎#مریم_کا_ہونہار_پنجاب

‏"تعلیم دوست وزیر اعلی کا تاریخی اقدام" ‎#مریم_کا_ہونہار_پنجاب 🎓: 68 ڈسپلنز میں سالانہ 30,000 طلبہ کیلئے سکالرشپس

‏"پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار صوبائی سطح پر ستھرا پنجاب پروگرام کا آغاز" شہروں اور دیہاتوں میں صفائی کا جدید اور یکساں نظام متعارف،پبلک-پرائیویٹ شراکت سے ویسٹ مینجمنٹ آؤٹ سورسنگ اور1 لاکھ سے زائد روزگار کے مواقع کے ساتھ صاف، سرسبز، اور خوشحال پنجاب کا خواب حقیقت بن رہا ہے۔

With the heart of a mother, CM Maryam Nawaz is devoted to building a bright future for Punjab’s youth. Scholarships will be awarded purely on merit to ensure higher education opportunities for students who achieve high grades. #مریم_کا_ہونہار_پنجاب

‏وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ

بڑی بریکنگ نیوز ۔۔ پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری۔۔۔ پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کا سعودی کمپنی کیساتھ معاہدہ طے پا گیا ۔

پاکستان کی سب سے بڑی ہونہار سکالر شپ سکیم کی لانچنگ کی تصویری جھلکیاں