Profile avatar
h1083.bsky.social
Pml. N lover.
102 posts 1,090 followers 1,605 following
Regular Contributor
Active Commenter

‏پی ٹی آئی کے ہر احتجاج سے پہلے فوج پر بلوچستان اور پختونخواہ میں خودکش حملوں سمیت شدید حملے کیوں شروع ہو جاتے ہیں؟ کیا۔۔۔۔ہم بحثیت قوم فکری طور پر اس زاویے کو موضوع بحث بناتے ہیں؟ عمران نیازی اور دہشت گردی دو الگ موضوعات نہیں۔ یہ ایک ہی سلسلے کی کڑی ہے (اسد آر چوہدری)

فائنل کال NRO کے لئے فریاد ریاست کی طرف سے ابسلوٹلی ناٹ

‏🚨پروگرام تو وڑ گیا🚨 ‏بانی پی ٹی آئی کان پکڑ کر معافی مانگنے کے لیے تیار ۔۔۔

😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

190ملین پونڈ ہیرے کی انگوٹھیاں کعبہ ماڈل گھڑی. عوام چور کی رہائی کیلئے نکلیں 😂

پی ٹی آئی والوں نے کہا ہے کہ 24 نومبر کے احتجاج کے لیے بشری بی بی نہیں آئے گی کیونکہ وہ"گھریلو عورت"ہے تو پھر کیا 24 نومبر کے احتجاج میں جتنی عورتیں جائیں گی وہ "بازاری عورتیں"ہونگیں؟ ویسے PTI کی لیڈرشپ کہے یا نا کہے وہ سمجھتے یہ ہی ہیں۔ اور پٹواری بھی (اسد آر چوہدری)

VPN ka bagar ya be an nahe hota ha 😞

نواز شریف/زرداری سے آپ لاکھ اختلاف کر سکتے ہیں لیکن انہوں نے کبھی اپنے بچوں کو یہودیوں کے پاس گروی رکھوا کے 👇 قوم کے بچوں سے ریاست کو آگ نہیں لگوائی

خیبر پختونخوا کے وسائل چھوڑیں!! یہاں کے تو عوام مخفوظ نہیں ہے!! خواہ وہ سرکاری ہو یا عیرسرکاری!!! بدبخت صوبہ روزانہ کے حساب سے جوانوں کے لاشیں اٹھاتی ہیں!!! دوسری طرف وزیراعلی نے پورے صوبے کی معیشت داؤ پر لگا دیا ہے!

آج 190 ملین پاؤنڈ کیس کی تاریخ تھی عدالت میں کیا ہوا، کسی صحافی، کسی میڈیا نے رپورٹ نہیں کیا۔ اگر یہی 190 ملین پاؤنڈ کیس ن لیگ کے خلاف ہوتا تو عمران خائن نے پراپیگنڈہ کرنے کیلئے کم از کم 6 وزیروں کی ڈیوٹی لگائی ہونی تھی جو ہر گھنٹے بعد پریس کانفرنس کرکے انہیں چور ڈاکو کہیں

یوتھیو کو ادھر ایلون کے بوٹوں کی سپورٹ نہیں مل سکے گی

@razidada.bsky.social welcome 😘

پہاڑی علاقوں میں فوگ میدانی علاقوں میں سموگ اور یوتھیوں کی زندگی میں "سوگ" 2025 میں بھی جاری رہے گا 🤣🫡

Good

کے پی وزیر اعلی ہاؤس اس وقت " اگرتلہ ہاؤس " کا کردار ادا کررہا ہے میری رائے میں فائنل کال سے پہلے حکومت کو کیا کرنا چاہئیے @saba

کیا خوبصورت گھڑی تھی ۔۔

Yas 😂😂

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف وزیر اعلیٰ آفس پہنچ گئیں علاج کے بعد وطن واپسی پر وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف آج مصرف دن گزاریں گی