Profile avatar
haajra.bsky.social
What you think for yourself Allah does better for you than that
39 posts 75 followers 31 following
Regular Contributor
Active Commenter

‏دل ظرف اور چائے کا کپ ہمیشہ بڑا ہونا چاہیے ☕

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ‏﴿ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ ۝ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ ۝

🌷🌷𝔾𝕠𝕠𝕕 𝕞𝕠𝕣𝕟𝕚𝕟𝕘 🌷🌷 Let’s embrace the new day with open hearts and big smiles. 🌞✨ Wishing everyone endless opportunities, strength to conquer challenges, and joy in every little moment. Make it amazing! ❤️ ❤️

میں اپنا آپ تجھی پر تمام کرتی ہوں تُو پہلا شخص ہے جو آخری لگا ہے مجھے

کوئی منظر سدا نہیں رہتا ، ہر تعلق مسافرانہ ہے🌺

‏میں اپنی ضد میں رہنے والی.. اک نیم حواس پاگل لڑکی

Good morning

مروں کو کسی عورت سے محبت نہیں ہوتی انہیں صرف ایک عورت چاہیے ہوتی ہے جو ان کے جزبات کی تسکین میں مدد کر سکے اس میں نا تو شکل و صورت کا کوئ عمل دخل ہوتا ہے نا سٹیٹس کی ضرورت کیا آپ اس بات سے متفق ہیں اپنی رائے کا اظہار کریں شکریہ

ہم مُسافر تو نہیں تھے کہ پلٹ کر آتے ہم نہ کہتے تھے ہمیں سوچ کے رُخصت کرنا میثم علی

ہر چیز کا ایک صدقہ ہوتا ہے اور اعلیٰ ظرفی کا صدقہ ہے کہ کم ظرف کو نظر انداز کر دیا جائے

ایک حد تک محبت ھے پرلطف اس حد کے بعد بے حد اذیت ھے۔______________

کبھی نظر میں بلا کی شوخی، کبھی سراپا حجاب آنکھیں، کبھی چھپاتی ہیں راز دل کے، کبھی ہیں دل کی کتاب آنکھیں،

‏شال تو بھیج کوئی اوڑھی ہوئی اپنی مجھے میں ترے لمس میں کچھ دیر کو جینا چاہوں

‏"ہمسایہ بھوکا ہو تو مدینہ جا کر کبوتروں کو دانہ ڈالنے سے ثواب نہیں ملتا

سب اپنا تعارف تو کروائیں کس شہر کس ملک سے ہیں آپ 🥰

لڑکوں کا دل❤️ بھی چپکلی کے پونچھ کی طرح ہوتا ہے مرشد جتنے بار ٹوٹتا ہے اتنی بار نیا آ جاتا ہے 😁😂👍 😂😂😂😂😂😂😂😂🤭🤭

Life without Ahlebait (AS) is Like body without Soul_💚

‏AoA جو تم اپنے لیے سوچتے ھو اللہ پاک اس سے بہتر تمہارے لیے کرتا ہے What you think for yourself Allah does better for you than that