Profile avatar
hanifshigri.bsky.social
43 posts 400 followers 158 following
Regular Contributor

یوتھئیے !!! دیکھتے نہیں صرف گھورتے ہیں۔ چلتے نہیں صرف ناچتے ہیں۔۔ پڑھتے نہیں ، صرف لکھتے ہیں۔ کوئی کام نہیں کرتے صرف پگڑیاں اچھالتے ہیں۔ سنتے نہیں صرف بولتے ہیں۔۔ بولتے بھی کیا ہیں صرف گالیاں بکتے ہیں۔

نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم جیسا نہ کوئی تھا، نہ کوئی ہے اور نہ قیامت تک کوئی ہوگا

‏یا اللہ اگر میرا رزق آسمان پر ہے تو اسے نیچے اتار،اگر زمین میں ہے تو اسے باہر نکال،اگر دور ہےتو اسے قریب فرما اگر قریب ہے تو آسان فرما،اگر تھوڑا ہے تو زیادہ کر دے اگر زیادہ ہے تو برکت ڈال دے آمین۔ ‎#دعا

اللہ سے اس کے حبیب کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے دعاء ہے کہ ہماری اگلی ہماری گذشتہ سے بہتر ہو۔ تمام احباب کا سال نو مبارک ہو آمین

"مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ وَلَكِنْ رَسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا" (سورۃ الاحزاب: کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں ❤️🌟

بریکنگ نیوز ۔

‏2025 کی پہلے مہینے میں مسلمانوں کو 5 جمعے پڑھنے کو ملیں گے تقریبآ 823 سال بعد ایسا مہینہ آ رہا ہے

نتیجہ پھر وہی ہوگا سنا ہے سال بدلے گا پرندے پھر وہی ہوں گے شکاری جال بدلے گا بدلنا ہے تو دن بدلو بدلتے کیوں ہو ہندسے کو مہینے پھر وہی ہوں گے سنا ہے سال بدلے گا وہی حاکم وہی غربت وہی قاتل ,وہی ظالم بتاؤ کتنے سالوں میں ہمارا حال بدلے گا!!!🙂

آزمائشیں بہادروں کے واسطے ہوتی ہیں #SaveAafiaNow Team Aafia Official @TeamAafiaOrg_ #AafiaSiddiqui #FreeAafia FMC Carswell

سیدنا ابن عباسؓ سے روایت ہےکہ رسول اللہ ﷺاپنے مرض وفات میں باہر تشریف لائے۔ سر پہ پٹی بندھی ہوئی تھی۔ آپ ﷺمنبر پر بیٹھے، اللہ کی حمد و ثنا کی اور فرمایا، کوئی شخص بھی ایسا نہیں جس نے ابوبکر بن ابوقحافہ سے زیادہ مجھ پر اپنی جان و مال کے ذریعہ احسان کیا ہو۔ (صحیح بخاری،۴۶۷)

آسلام علیکم

پاکستانی کرکٹر عبداللہ شفیق نے ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کردیا

تحریک انصاف آفیشل اکاونٹس جب مظلومیت کا رونا روئیں تو یہ ویڈیو لازمی انکے سامنے رکھیں! لوگوں کے بچوں سے 9 مئی کروا کر اس شیطان صفت انسان نے فوری فوری خود کو اس سے الگ کیا اور خود ریاست سے مطالبہ کیا یہ لوگ ہمارے نہیں، انکو سخت ترین سزا دو۔ آج وہ سب PTI کے ورکرز نکل رہے ہیں #PakistanArmy

پہلے کہتے رہے کہ 9 مئی فوج نے کروایا۔۔ تو اب جب فوج نے اپنے بندوں کو سزائیں سنا دی ہیں تو یہ کہہ رہے ہیں کہ فوجی عدالت کا فیصلہ غیر آئینی ہے ہم نہیں مانتے

Youtya

عمران خان نے PCB اور PSL کے کیسز بند کرنے کے لیے FIA اور مجھ پر دباؤ ڈالا،عمران خان نے PSL میں شامل ٹیموں کے مالکان سے فنڈز لیتے تھے،عمران خان کے خلاف FIA میں کرپشن کی تحقیقات کی درخواست بمہ ثبوت دے دی،جاوید بدر سابق میڈیا ایڈوائزر عمران خان

‏پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوگیا،2015 کے بعد پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوا ہے:اسٹیٹ بینک

قرآن کو ترجمہ کے ساتھ پڑھا کرے اور جتنا سیکھ لے اس پر عمل کر کے پھر اگلی آیت پر بڑھا کرے ✅ روز دو دو رکوع پڑھنے سے بہتر ہے کہ ایک آیت کو سمجھ کر اس پر عمل کیا جائے ۔۔صحابہ کا بھی یہی طریقہ تھا 🌺🤌.

جو کام یہ خود کرتے ہیں وہی الزام یہ دوسروں پر لگاتے ہیں

جنازوں پے پھول بہت دیکھے ھیں لیکن پھولوں کے جنازے پشاور میں پہلی بار دیکھے تھے۔

بیرسٹر گوہر نے پورے ڈی چوک پر کیمرہ گھما گھما کر دیکھ لیا مگر ابھی تک کسی یوتھیے کی لاش نہیں ملی 😜😂🤣🔥🔥 #انتشاری

‏پٹھان غیرت مند بن کر کھڑے رہے اور غیرت دلانے والے پنکی اور گنڈہ پور دونوں بھاگ گئے یوتھیوں کی تاریخی چھترول ‎#انتشاری_پلاننگ ‎#PakistanArmy ‎#PtiFinalCall

16 دسمبر کا دن سانحہ APS کے شہداء کی عظیم قربانیوں کی یاد ہمیشہ تازہ کرتا رہے گا۔ آرمی پبلک سکول کے بچوں نے محفوظ اور پُر امن پاکستان کے لیے اپنے لہو سے تاریخ لکھی ہے۔ دعا ہے کہ الله پاک اس سانحہ کے شہداء کے درجات بلند فرمائے۔ آمین! #NeverForgetAPS