Profile avatar
juibasitsindhi.bsky.social
JUI
20 posts 13 followers 13 following
Regular Contributor

وکلاء بھائیوں کا دل گھرائیون سے شکریہ اداکرتاہون جدوجھد ایک ہی مقصد کےلئےہے بھرپورحمایت جاری رہے گی نوٹیفکیشن نہ ملنے تک جمعیت علماءاسلام اپنی پرامن تحریک جاری رکھے گی انشاءاللہ #TeamJUIKhairpur #سنڌو_درياءَ_تي_ڌاڙو_نا_منظور #NoMoreCanalsOnIndus

شکریہ سکھر #TeamJUIKhairpur

#TeamJUIKhairpur

14 مارچ دریاؤں کے عالمی دن کے موقع پر جمعیۃ علماء اسلام کی کال پر سندھو پر نئے کینالوں کی تعمیر کے خلاف سندھ بھر کی مساجد کے باہر احتجاجی مظاہرے ہوں گے۔ #TeamJUISindh #TeamJUIKhairpur #سندھو_بچاؤ_سندھ_بچاؤ

08 فروری 2024 پاکستانی تاریخ کا بدترین دن تھا جب جبر اور دھاندلی کے ساتھ اسٹیبلشمنٹ نے اپنی من پسند اسمبلی اور کٹھ پتلی حکومت کی تشکیل دی تھی #so_called_democracy #غلام_حکومت_جعلی_جمہوریت #TeamJUISindh #TeamJUIKhairpur

#محافظ_مدارس_مولانا_سرخرو

مٹیاری پولیس کا شکریہ کہ انہوں نے سندھ کی عوام کی توجہ مٹیاری ٹول پلازہ کی طرف کروائی ہے۔ اب تو کسی صورت یہ ٹول پلازہ نہیں بنے گا انشاءاللہ #مٹیاری_ٹول_پلازہ_نامنظور

اسلام آباد:جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس ڈاکٹر مولانا نعمان نعیم کی قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات ملاقات میں مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال #TeamJUIKhairpur #TeamJUISindh #TeamJUIPak

صوبائی قائدین سکھر کورٹ کے احاطہ میں موجود ہیں #JusticeForDrSoomro

#JusticeForDrSoomro

#JusticeForDrSoomro

#JusticeForDrSoomro

ان۔شاءاللہ

*قائد محترم مولانا فضل الرحمان حفظہ اللہ سے ناظمِ اعلٰی وفاق المدارس العربیہ پاکستان جناب قاری محمد حنیف جالندھری صاحب کی ملاقات* اس موقع پر مرکزی ترجمان جےیوآئی محمد اسلم غوری اور جناب سینیٹر کامران مرتضٰی ایڈووکیٹ بھی موجود

آپ سب کو بلیو اسکائی پر خوش آمدید #JamiatUlemaeIslam

ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت #JamiatUlemaeIslam

بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam

28 نومبر کو تاریخ ساز باب الاسلام سندھ کانفرنس میں کون کون شریک ہورہا ہے؟ #JamiatUlemaeIslam

جمعیۃ علماء اسلام کے کارکنان جہاں بھی ہوتے ہیں ایک ساتھ ہوتے ہیں نمایاں ہوتے ہیں، بلیو اسکائی پر بھی جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر قوت کو جمع کریں، ایک دوسرے کو سپورٹ کریں۔ فالو کریں ، ری پوسٹ کریں۔ ہیش ٹیگ کا استعمال کریں۔ #JamiatUlemaeIslam

28 NOVEMBER SUKKUR CHALLO #TeamJUISindh #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #teamjuiumarkot

28 نومبر سکھر چلو #TeamJUISindh #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر

28th November insha allah Sukkur

28th November insha allah Sukkur