Profile avatar
kinyou80.bsky.social
Youthias will not be followed, and if found following me,will be blocked.SO DON'T BOTHER.
41 posts 309 followers 154 following
Prolific Poster

Perfect moon capture

9 مئی فالس فلیگ تھا۔ عمران خان فوجی تنصیبات پر حمہ آور ہمارے لوگ نہیں تھے۔ عمران خان پھر سزاوں پر یوتھیوں کو تکلیف کیوں۔ اگر فالس فلیگ فوج نے کروایا اور اب اپنے لوگوں کو سزا دے دی، تو ہی تو یوتھئیے چاہتے تھے۔

X can not be accessed.. No NEWSES ... sad soooo sad

‏وزارت داخلہ کے مطابق پی ٹی آئی احتجاج میں سخت گیر 1500 شرپسند براہ راست مفرور اشتہاری مراد سعید کے ماتحت سرگرم تھے اور مراد سعید خود بھی احتجاج میں موجود تھا، حیرت ہے کہ پھر اس اشتہاری کو گرفتار نہیں کیا گیا۔

*پاکستان میں ٹک ٹاک بند کر دی گئی ہے مطلب نچن والیاں دے پتر جنگ نہیں لڑی سکدے۔

Pharma deals fall to lowest level in almost a decade https://www.ft.com/content/54a1d815-0bbb-46c9-a70d-833036cd2734

‏ٹیچر : فعل ماضی ، فعل حال ، فعل مستقبل ، تین الگ الگ زمانے ہیں ‏پپو : سر جی، تینوں ایک فقرے میں بھی بیان کیے جاسکتے ہیں ‏ٹیچر : اچھا۔۔ تو کرکے دکھاؤ ‏پپو : کھان صاب کو پاگل کیا جارہا ہے 🤪

‏یقین نہیں آتا کہ ہماری ڈرامہ انڈسٹری میں سمجھدار اداکار بھی زندہ ہیں، میں سمجھتا تھا کہ سارے ہی وائرس والے ہیں۔ اسامہ خان تجھے سلام

‏مراد سعید حماد اظہر سمیت دیگر اشتہاری مفرور پی ٹی آئی کے ہر پرتشدد احتجاج کو لیڈ کرتے ہیں مگر ریاستی ادارے انہیں گرفتار کرنے کی بجائے صرف بیان داغ دیتے ہیں کہ مفرور اشتہاری شرپسندوں کو لیڈ کرتے ہیں اور ریاست پر حملہ آور ہوتے ہیں، کیا اتنی رعایت کسی عام ملزم کیلئے بھی ہوتی ہے؟

X is x now .. RIP vpn

فلسطین میں لاکھوں بچے شہید کردیے گئے مگر اس یہودی کے منہ سے ایک لفظ نہیں نکلا، مگر گولڈسمٹھ کے لونڈے عمران خان کیلئے اسکو بڑی تکلیف ہورہی ہے.. 🖐🏿

‏اگر آپ کو ایک کروڑ نوکریاں، 50 لاکھ گھر، اور 350 ڈیم نظر نہیں آئے ، ‏تو آپ کو 400 لاشیں بھی نظر نہیں آنیں ۔

Extremely annoyed, even VPNs aren’t working now. To whoever is controlling VPN: it’s becoming increasingly difficult to defend your tactics. What’s the point of disrupting Instagram? The more you do this, the more your own people will start to hate you. Find another strategy to counter propaganda!

اگر کسی نے ان کے ساتھ ڈیل ہی کرنی ہے ان کو این آر او ہی دینا ہے تو دے دیں کم از کم ہماری تو جان چھوڑیں۔

ھما نام غلاظت۔

‏جب سے پتہ چلا کہ ایم بی ایس نے جنرل باجوہ کو کہا کہ “ یہ کیا اٹھا لاے ہو “ تب زندگی میں پہلی دفعہ میں ولی عہد کہ تدبر کا قائل ہوگیا ۔ کیا وژن ہے ۔۔ ‫#یہ_تم_کیا_اٹھا_لاۓ_ہو‬ 😂😂😂😂

ابھی سے چند منٹ بعد مطلب 8 بجے تمام موٹر ویز بوجہ " مرمتی کام" بند کر دی جائینگی۔ موٹروے حکام ہور کج ساڈے لائق😜

جنرل باجوہ کی ایک یاد گار تصویر 🫏 ‏جب دنیا پوچھ رہی تھی اسے کہاں سے آٹھا کر لائے ہو 😂

یہ کیا کچرا اُٹھا لائے 1. #English "What is this trash you have brought?" 2. #Arabic "ما هذا القمامة التي أحضرتها؟" 3. #Persian (Farsi): "این چه زباله‌ای است که آورده‌ای؟" 4. #Turkish "Bu getirdiğin çöp ne?" 5. #German "Was ist das für ein Müll, den du mitgebracht hast?"

آپ ننگی پیری ٹرنے پھرنے پر اعتراض کی بات کررہی ہیں جبکہ سعودی عرب کو تو دو خاوند ایک جہاز پر چڑھانے پر کوئی اعتراض نہیں اور نہ ہی عدت میں دوڑ جانے پر معترض ہیں لیکن سعودی عرب کو اس بات پر اعتراض ضرور ہے کہ بیس روپے کی کُنڈی نہ لگانے پر لطیف عین اوتے پہنچ گیا ‏وزیراعظم

نو مئی کے دس ملزمان کو سزا سنا دی گئی۔۔ چار افغان بھی شامل ہیں۔ سزا انسداد دھشت گردی عدالت نے سنائی۔۔

‏یہ کیا اُٹھا لائے ہو 😏 کیا پنکی سچ کہہ رہی تھی....؟

#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو

یہ تم کیااٹھالائےہو

سعودی عرب کے بارے میں دیے بیان پر بشری بی بی کی وضاحت جاری..

Bushra Bibi, the wife of Imran Khan, has sensationally accused Saudi Arabia of using military influence to topple his government, claiming the monarchy viewed Khan as "too pro-Sharia" while seeking to dismantle Sharia law in Saudi Arabia themselves.

جب خان نے خاور مانیکا کا تعارف کراتے ہوے کہا کہ یہ میری خاتون سوئم کا مرد اول ہے اور میری خاتون کے جملہ حقوق کچھ کاغذات میں اب بھی اسی مرد اول کے نام ہیں اس لیے بطور محرم یہ میری خاتون سوئم کیساتھ ہے تو سعودی حکام نے باجوہ کو کہا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو

The Islamabad High Court has barred the PTI's 24th November protest, citing violations of the Public Order Act and a potential disruption to public peace, as Pakistan prepares to host a high-level delegation from Belarus.

‏This woman, who is the wife of Imran Khan, is making a vile attempt to spoil the relations between the two countries by making serious allegations against Saudi Arabia. ‎@KSAMOFA ‎@KSAmofaEN ‎@SaudiGazetter ‎@KSAembassyPK ‎@AmbassadorNawaf

فائنل کال سے نیچر'ز کال تک کا سفر..

Pinky Norway lights 🌌✨

#ImranKhan

یوتھیوں سے بحث نہ کیا کریں یوتھیوں میں اکثریت ان لوگوں کی ھے جن کے شناختی کارڈ پر والد کے خانے میں لکھا ھوتا ھے دھرنے کا کمال

بریکنگ نیوز ❗ عمران خان کو تھانہ نیوٹاؤن کے مقدمہ میں گرفتار کر لیا ہے ، عمران نیازی پر مقدمہ جلاؤ گھیراؤ، پتھراؤ، پولیس سے مزاحمت، سرکاری املاک کی نقصان رسانی سمیت دیگر واقعات پر درج کیا گیاہے.. واضع پیغام 🫣

‏تمھیں معلوم تھوڑی ہےکہ میراقحط کیاشے ہے... ‏ ابھی تو بس تمھیں میری فراوانی میسر ہے..