Profile avatar
lalaranjeet.bsky.social
🇵🇰😋پاکستان تحریک انصاف کے علاوہ یہاں کوئی تشریف نہ لاے (💥ورنہ) پٹواریوں کی طرح سب کی پتلونیں اتار دی جائیں گی🤣
25 posts 118 followers 97 following
Regular Contributor

فری خان

یحییٰ افریدی حکومتی جج کا فیصلہ ِ

24 نومبر کا پہلا شہید Ptiکب تک قربانیاں رہے گی کیا یہ خدا کو بھول چکے ہیں

انصافیوں کا لیول ہی الگ ہے😍

www.facebook.com/share/p/18xk...

بےشک ۔۔ پاکستان کی غیور عوام نے کرگس کے بجائے شاہین بننے کا فیصلہ کیا ہے اور اس فیصلے نے بڑے بڑے برج ہلا دیے ہیں ۔۔ اللّٰہ سبحان و تعالی کامیابی عطا فرمائے۔ آمین

ہینڈلر کو کافی تکلیف ہے اور ڈرے ہوے ہیں کہ کہیں عوام ہماری 1971 کی طرح پتلونیں نہ اوتار دے🤣

bsky.app/profile/ptio... عمران خان نے کہا ہے پہلے اپ چھوٹے غلام تھے اب اپ پورے غلام ہو۔ اپنی غلامی سے نکلنے کے لیے 24 تاریخ کو پرامن احتجاج کے لیے اسلام اباد پہنچے ۔

عمران خان کے سپاہی رات کی تاریکی میں گلی کوچوں میں نکلے ہیں، آخری کال کا پیغام لے کر۔ وہ دہائی دے رہے ہیں: "اگر آج نہیں نکلے تو ہمیشہ کے لیے غلامی کی زنجیروں میں جکڑے رہو گے!" یہ وقت فیصلہ کن ہے۔ کیا تم آزادی کی اس صدا پر لبیک کہو گے؟ ‎#نومبر24_خان_کی_کال

بیگناہ قیدی 804

بیگناہ قیدی نمبر 804

خان کا پیغام

خان کی پکار ہو جاو تیار

نقالوں سے ہوشیار

کب نکلو گئے

تیار ہو جاو ساتھیوں آزادی کے لیےاور خان کی واپسی کے لیے بڑھتے چلو ساتھیوں رکنابھی نہیں اور تھکنا بھی نہیں جھکنا بھی نہیں🔊

x.com/AzharAasifza...