Profile avatar
malikjan.bsky.social
جمعیت علماء اسلام ژوب سوشل ورکر
74 posts 727 followers 739 following
Prolific Poster

I have 90pi in vault also done KYC can i sell it now and what is the rate today when will the launch be.?

#قاٸد_محترم ما امریکے او مغرب تہ د غلامٸ سر نہ دے ٹیٹ کڑے۔💪

شیر کی للکار.....💪 #اسرائیل_مردا_باد_کانفرنس

‏جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان صاحب کو جامعہ عثمانیہ نوشہرہ میں گارڈ آف آنر دیا جا رہا ہے۔

بالکل جی اسی وجہ سے مہنگائی بڑھتی جارہی ھے سٹاک ایکسچینج کے پوائنٹس اوپر جو جارہے ہیں

یہ مدارس کا بل صرف جمیعت علماء اسلام کا مسئلہ کیوں؟ کیا باقی لوگ مسلمان نہیں یا انکی ذمہ داری نہیں اب یہ ٹرینڈ بھی جمعیت کر ورکرز چلائیگا.؟صد افسوس

صدر مملکت زرداری نے مدارس رجسٹریشن کابل اعتراض لگا کر واپس بھیج دیا کوئی بات نہیں8 تاریخ کے بعد دیکھ لیں

‏یہ وعدہ موجود ہے یا 26 فروری کے بعد اب عاصم منیر کے لئے یہ رعایت ختم ھوگئی ہے؟

بھٹو کے دور میں کپتان کے والد صاحب نے راشن کارڈ بنوایا تھا ۔ کپتان نے اسے ابھی تک سنبھال کر رکھا ہوا ہے اسے سب سے آخر میں شو کرے گا ۔

‏شہنشاہِ تصوف ۔ امام سیاست کا اپنے کارکنوں کے نام پیغام. ‎

‏تحقیق کو اپنا اصول بنا لیجیے پھر آپ کو کسی سے شکایت نہیں ہو گی

صبح صبح ہر ایک سٹیٹس میں احادیث مبارکہ لگاتے ہیں میں تو کہتا ہوں انسانیت سب سے بڑی چیز ہے دوسرا اپنے غریب پڑوسیوں کے ساتھ حسب توفیق مدد, شفقت,صلہ رحمی کیا کرو اللہ پاک مہربان ذات ھے.

‏قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کی حضرت پیر ذوالفقار احمد نقشبندی کی عیادت کے لیے لاہور میں انکے رہائش گاہ پر تشریف آوری ۔۔۔

کپڑوں پر 17 پیوند تھے لیکن زندگی اور خلافت پر کوئی داغ نہ تھا امیر المومنین حضرت عمر فاروقؓ پر کروڑوں سلام ♥️

‏08 دسمبر اســــرائـــــــــیل مردہ باد کانفرنس پشاور.

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ پہاڑ پور میں 1996 قائد جمعیت کی یادگار تصویر،

فرزند شہیـــــد اسلام مفتی #عبدالشــــــــــــــــــــکور صاحب رح #محمد کا قوم کے نام پیغام کل یکم دسمبر بروز اتوار کو خدمات شہیـــــد مفتی عبدالشکور صاحب رح کانفرنس میں عوام الناس سے بھرپور شرکت کی اپیل...

پاڑاچنار: کرم میں قبائلی جھڑپوں میں جاں بحق افراد کی تعداد 124 ہوگئی، 178 زخمی۔ پر تشدد جھڑپوں کا سلسلہ گزشتہ 10 دنوں سے جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہوئے ہیں۔

#مولانا #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر

‏یہ شام یا لبنان نہیں ہے۔ یہ تصویر ضلع کرم کی ہے جہاں اہل تشیع کے دہشتگرد تنظیم زینبیون اہلسنت کے دیہات اور بازروں پر یہ بڑے میزائل فائر کر رہے ہیں۔ ان دہشت گردوں کو یہ میزائل کہاں سے مل رہے ہیں ؟ یہ پاکستان کے لیے بھی سنگین سیکیورٹی خطرہ ہے۔ ‎@OfficialDGISPR

ان شاءاللہ قائد محترم 28 نومبر کو باب الاسلام سندھ کانفرنس سکھر سے خطاب فرمائیں گے۔

حقیقت کڑوا ھوتا ھے.

کوئیٹہ سے پچاس کلو میٹر فاصلے پر واقع پشین میں ایک عام اجلاس کے لیے ہیلی کاپٹر میں سوار ہمیں امن کا درس دیتے ہیں ۔ہمیں زندگی کے اصول سیکھاتے ہیں ۔الٹا سارہ دن بائی پاس پر لوگوں کو تکلیف ،مشکلات ۔کا سامنا تھا

قائد محترم

‏کھاریاں کے کھسرے اپنے گرو کو آزاد کروانے نکلے تھے تو گرو کو ساتھ لے کر ہی گئے تھے۔ اب یوتھیوں اپنے گرو کو آزاد کروانے کے لئے کھسروں جنتا ہی حوصلہ دیکھا دو۔ 😷

‏یہ ایرانی ساختہ راکٹ ہیں جو اس وقت پاڑاچنار میں شیعہ دہشت گرد تنظیم زنبیون اور فاطمیون بریگیڈ کے پاس موجود ہیں ۔ اس راکٹ کا نام حسیب فجر 1 ہے (107mm) اور یہ راکٹ ضلع کُرّم کے مظلوم سنیوں پر استعمال ہوتے ہیں یہ تصویر پاڑاچنار کے ایک رہائشی نے اپنے مورچے میں موجود راکٹوں سے لی ہے۔

ضلع کرم میں تین چار دنوں سے جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے، جس میں درجنوں افراد لقمۂ اجل بن چکے ہیں۔ ریاست جنگ بندی میں ناکام رہی ہے۔

چلو چلو سکھر چلو #TeamJuiSindh #TeamJuiPak

پاڑہ چنار علاقہ بگن میں مسلمانوں کا قتـــل عام جاری ہے کئی ڈاکٹرز،علماء،خواتین ،اور بچوں کو ذبـــح کیا گیا ہے جبکہ ریاست کنٹینر لگانے اور ہٹانے پر لگی ہوئی ہے

اس لڑائی سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اب علی امین گنڈاپور بھی بشریٰ بی بی کی سیاست سے تنگ آ گیا ہے۔ بشریٰ بی بی بلا وجہ ہر چیز میں ٹانگ اڑا رہی ہیں۔ ان کی قیادت اندر سے ہی ٹوٹ چکی ہے، دھرنا ناکام ثابت ہوگا اور عمران نیازی جیل میں ہی رہے گا!

24 نومبر جانے والے حضرات اپنے ساتھ کرایہ لے کر جائے ، پچھلی دفعہ بھی ایک مونچھوں والا بغیر کرایہ کے 12 ضلعے کراس کرکے آیا تھا 🤣

پارہ چنار کرم میں فوج کے خلاف احتجاجی مظاہرہ.

انقلاب ابھی تک “بلیک لیبل شہد” پی کر سو رہا ہے😂 👇 نچن والیاں دے منڈیاں نے پرانی وڈیو لگانا شروع کردی😂

بگن امام کا سر۔۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ یااللہ ان ظالموں کو دنیا میں نیست نابود فرمادے۔ یہ پاڑہ چنار کے ایک عمررسید پیش امام کا سر ہے اسکا جرم فقط اتنا تھا کہ یہ مسلمان ہے😭

یہ تو معلوم ہے کہ وفاقی وزیر عطا تارڑ کا تعلق مسلم لیگ سے ہے اور حکومت کے ترجمان ہے لیکن فیصل واوڈا کا تعلق کس پارٹی سے ہے اور کس کا ترجمان ہیں؟ کوئی ہے کہ ہماری رہنمائی کرے؟ حافظ حمداللہ

ضلع کرم اگ کی لپیٹ میں ہے جبکہ کے پی حکومت بشری بی بی کی کال پر اسلام آباد فتح کرنے کی تیاری میں ہیں.

‏‎کل رات بگن کے گاؤں میں ‎#دہشت گرد تنظیم ‎#زینبیون اور انجمن حسینہ کے لشکر کشی میں ‎#شہید ہونے والے کم سن بچے اور ماں کو زندہ جلا دیا گیا ‎#justice_forbugan

ضلع کرم پاڑاچنار ہم چھپ تھے کہ برباد نہ ہو جائے گلشن کا سکون۔ نادان یہ سمجھ بیٹھے کہ ہم میں قوتِ للکار نہیں۔ سلام بر شہداء 💔

لیکن انڈیا سے لڑو...حافظ صاحب

خوژ نبی مبارکﷺ فرمایي انسان به دقیامت په ورځ دهغه چاسره ملګری وي چې په دنیاکې یې دهغه سره محبت درلود ٠٠٠ رواه البخاري

بشری بی بی کا ایک ویڈیو بیان ,دھشت گرد اور نسل پرست میڈیا کے لئے پاڑاچنار کے 103 شہدا سے زیادہ اہم ہے.

پاڑاچنار بگن سے کوہاٹ, ‏کُرم میں سینکڑوں افراد شہید ھوچکے ہیں اور سُنی شیعہ پر اور شیعہ سُنیوں پر حملے کررہے ہیں تو سیکورٹی کا ذمہ دار اور پورے ملک کا ادھے سے زیادہ بجٹ سیکیورٹی کے نام پر کھانے والا ماما اس وقت کدھر ہے.

یہ تم کیا کچرا اٹھا کر لائے ہو 😁

معاشی استحکام آپ اپنا پیسہ لیکر پاکستان آئیں پھر ریٹائیرمنٹ کے بعد ہم آپکا پیسہ لیکر آسٹریلیا، دبئی، بیلجئم ، امریکہ اور کینیڈا شفٹ ہو جائیں گے؟؟؟

کسی لڑکی کی نازیبا ویڈیو کی خبر کچھ ہی دیر میں پورے پاکستان میں پھیل جاتی ہے اور پاراچنار کے 100 جنازے ایک دن میں ہونے سے پورا پاکستان غافل ھے. افسوس

اگر مسئلہ شیعہ اور سنی کا ہے تو کراچی اور پنجاب میں کہیں سے بھی زیادہ شیعہ اور سنی موجود ہیں لیکن وہاں ایک دوسرے کو کیوں نہیں مارتے.؟ #پاڑاچنار

آرڈرجاری ھواھےکہ بلوچستان میں ایک دفعہ پھرآپریشن کیاجاٸیگابلوچستان میں آپریشن تو72سالوں سےجاری ھےصرف نام بدلتےھیں کھبی کسی نام سےکھبی کسی نام سےاورنتیجہ یہ ھےکہ ایک بچےکو گذشتہ ایک ہفتے سے بازیاب نہیں کراسکتےھے۔

فرعون، ابوجہل، نمرود ، ہلاقوخان اور چنگیز خان بھول جاؤگے اگر دیکھ لو ایک پشتون علاقہ ہے جسے کرم ایجنسی کہتے ہیں....😢🙏🏻💔

شہداء کی تعداد 81، خواتین شہدا کی تعداد 21 ہو گئی۔17 شیر خوار بچے۔ 21 بچوں کی عمریں 7 اور 13 سال کے درمیان #کُرمه_پاړه_چنار