Profile avatar
malikkamranahmed.bsky.social
19 posts 142 followers 27 following
Regular Contributor

معزرت دوستو میرے علاقے میں نیٹورک کا بہت مسئلہ ہے اس وجہ سے غیر حاضر ہوں

وَاللّٰهُ يَدْعُوْٓا اِلَى الْجَنَّةِ وَالْمَغْفِرَةِ بِاِذْنِهٖ اور اللہ اپنے اذن سے تم کو جنت اور مغفرت کی طرف بلاتا ہے سورۃ البقرہ 221

او ویکھ؟؟؟ساری دنیا پوچھن دیی اے یہ ۔تم۔ کیا۔ اٹھا ۔لائے ۔ہو

Participants of the 26th National Security Workshop of the National Defense University met with Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif. During the meeting, they honored her with the title of "Super CM" in recognition of her exceptional leadership.

#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو

ایک سوال ھے تمام پاکستانیوں سے، آپ کسی بھی پارٹی سے تعلق رکھتے ہوں یا نہ،سب گزر چکی حکومتوں نے اپنے اپنے دور میں ترقی کو بیشمار منزلیں طے کیں، پھر نہ جانے کیوں آج عوام حالت زار میں کیوں ہیں؟ ہر سیاستدان عوام کے حقوق اور فلاح و بہبود کی بات کرتا رہا اور آج بھی کرتا ھے، پھر لوگ پریشان اور مایوس کیوں؟

ہمیں پتہ ہے کس غار سے ڈسا جارہا ہے قائد جمعیت حضـرت مولانا فضل الرحمن صاحب۔۔۔ #jamiyattulbaislamkohat #jamiyat_tulba_islam_kohat #MaulanaFazlurRehman #juipakistan

پاکستان کے شاہینو اپنے ضروری کام آج ہی نمٹا لیں۔ آج سے اگلے کئی روز کیلئے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا ایپس کو سلو ڈاؤن کر دیا جائیگا۔

سیاسی جماعتیں آج بھی اقتدار کے حصول اور مسائل کے حل کے لیے اسٹیبلشمنٹ کی خوشنودی کی طلب گار رہتی ہیں

بلیو سکائی اکاؤنٹ کیسا چل رہا ہے ۔۔۔ میرا تو کسی وقت کھل جاتا ہے اکثر اوقات نہیں کھلتا ۔۔۔ وجہ کیا ہوسکتی ہے۔۔کیا ان کے سسٹم پر زیادہ بوجھ پڑ گیا ہے جس وجہ سے ڈاؤن رہا ۔۔۔

IMF کو خط لکھنا، ملک کو دیوالیہ کروانے کی کوشش، سی پیک کی تفصیلات امریکہ کو فراہم کرنا، ناکام خارجہ پالیسی، KPK میں دہشتگردوں کی سہولت کاری کرنا، سٹیٹ بنک کو آزاد کرنا، اور مسلم برادر ملک پر الزام لگا کر ایکبار پھر پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش، یہودی ایجنٹ کی حکمت عملی ہے #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو

کسی دباؤ یا لالچ میں سرکاری وسائل، اثاثوں، یا اختیارات کا غلط استعمال نہ کریں، چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کاصوبائی انتظامیہ اور پولیس کو انتباہ مزید پڑھیے: urdu.geo.tv/latest/387634-

میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے

ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔ بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔ #JamiatUlemaeIslam

ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت #JamiatUlemaeIslam

Chief Minister Laptop and Honahaar Scholarship Programme! 🔹Chief Minister Maryam Nawaz has set a target of providing laptops to students in 90 days. 🔹Punjab students will be provided with the latest Core i7, 13-inch laptops.

یہ کون سی آنلائن کمائی ہے

عرب امارات ویزوں کی بندش کا معاملہ وجوہات سامنے آ گی . ہر عیب میں پاکستان نمبر 1 پہ ہے بہت جلدی مسقط سعودی عربیہ اور قطر ویزہ پابندی بارے علان کر دینگے ہمارے کرتوتوں کو مدنظر رکھ کر بلکہ سعودیہ اور قطر نے تین تین بار ریکارڈ احتجاج پاکستانی ایمبسی کو جمع کرا دیا

فالو بیک کے لیے بہت شکریہ سلامت رہیں @hamzashehbaz.bsky.social #میاں۔نواز۔شریف۔صاحب #قائد۔مسلم۔لیگ۔نون

بلور ہاؤس پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء غلام احمد بلور سے ان کے بھائی سینیٹر الیاس بلور کی وفات پر سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب سراج الحق، امیر صوبہ خیبر پختونخوا شمالی عنایت اللہ خان صاحب ، امیر جماعت اسلامی صوبہ خیبر پختونخوا وسطی عبد الوسع و دیگر کے ہمراہ فاتحہ خوانی کی۔

ڈولنڈ ٹرمپ سے گزارش ہے کہ اپنا قیدی صاحب کو لے جائے اور بدلے میں عافیہ صدیقی کو رہا کریں، کیسا رہے گا یہ سودا؟ #JamiatUlemaeIslam

‏سعودیہ پاکستانیوں کے عمرہ ویزہ پر نئی پابندیوں کا ارادہ رکھتا ہے اور یوتھیوں کی وجہ سے جلد عام پاکستانی عمرہ کی سعادت سے محروم ہو جائے گا

ہم نہ باز آئیں گے محبت سے جان جائے گی اور کیا ہو گا

تمام نئے فالوور کا بہت شکریہ

‎ بسم اللہ الرحمن الرحیم ‎ السلام علیکم صـبــــــح بـــخــــیـــــرزندگی إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء○ (بیشک میرا رب دعاؤں کا سننے والا ہے) اے اللّٰہ پاک ہمیں اس زندگی میں نیک عمل کرنے کی اور گناہوں سے بچنے کے توفیق عطا فرما اور اپنی رحمت سے ہم سب سے راضی ہو جا *آمیـــــن ثم آمیـــــــن #نیلےامبرپرخوشآمدید

الحمدللہ مکہ مکرمہ میں حاضری