Profile avatar
mansoorulhaq.bsky.social
PROUD TO BE THE NEPHEW OF SIRAJ UL HAQ Votet and Supporter of JI Work for Islam & Humanity.
23 posts 1,475 followers 2,204 following
Regular Contributor

کراچی - سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان کی جماعت اسلامی بلوچستان کی صوبائی اور ضلعی زمہ داران کی دو روزہ تربیت گاہ میں شرکت و خطاب

#khoshalkhan #mansoorulhaq

دیر لوئر کے سرزمین پر قائدین جماعت اسلامی پاکستان سے ملاقات🫀، #mansoorulhaq

قائد محترم امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب حافظ نعیم الرحمان صاحب کے استقبال کے موقع پر ملاقات اس موقع پر صوبائی امیر جماعت اسلامی شمالی محترم عنایت اللہ خان صاحب بھی موجود ہے ۔

Short Visit Islamabad Mansoor Ul Haq

اسلام آباد - سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سے اسلام آباد کے مختلف شعبہ ہائے زندگی کے نمائندوں سے فرینڈز آف فلسطین کے تحت فلسطین ایشو کو اجاگر کرنے کیلئے تفصیلی گفتگو

#ایبٹ_آباد - سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان تحصیل لورا ایبٹ آباد کے تحت نو منتخب امراء کی تقریب حلف برداری میں شرکت اور شرکاء سے خطاب اس موقع پر نگران امیر حلقہ ہزارہ خیبرپختونخوا عبد الرزاق عباسی بھی ہمراہ تھے.

حضرت ثوبا ن رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول کریم ﷺ نے فر ما یامریض کی عیا دت کرنے والا واپس آنے تک جنت کے با غ میں رہتا ہے ۔ (مسلم، کتا ب البروالصلۃ)

اسلام آباد - علامہ جواد نقوی کی محترم سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سے اسلام آباد میں ملاقات ملکی صورتحال اور اتحاد امت کے حوالے سے گفتگو

9 مئی اور 24 نومبر کے واقعات پابندی کا بہترین جواز ہیں: پی ٹی آئی پر پابندی کی حمایت کرتے ہیں ایمل ولی خان

مجھے بہت افسوس ہوا کہ غیرت من پٹھان سے پہلے لیڈر بھاگ کرپٹھان کو اکیلا چھوڑ دیا،😞

گوجرانوالا- سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان اسلامک سینٹر سیٹلائٹ ٹاؤن گوجرانوالہ میں خطبہ جمعہ سے خطاب فرما رہے ہیں

گوجرانوالا- سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان کی جاوید اقبال نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن سینٹرل پنجاب کی وفات پر ان کے گھر جا کر ان کے صاحبزادے خالد اقبال سے اظہارِ تعزیت ، مرحوم کی خدمات کو سراہا اور جنت میں بلند درجات کی دعا فرمائی

الحمد اللہ مرشد عام جناب سراج الحق صاحب سے اسلام اباد میں ملاقات،ملاقات کے بعدمرشد عام سوات کے طرف روادوا

ڈی آئی خان - محترم سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان نے جماعت اسلامی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے زیرِ اہتمام تربیت گاہ کے شرکاء سے خطاب کیا بعد ازاں معززین علاقہ سے عشائیہ پر ملاقات کی اور علاقے کے مسائل پر گفتگو کی

مرکزی تربیت گاہ منصورہ لاہور 1تا4جنوری2025 ضلع دیرلوئیر۔ انشاءاللہ

السلام وعلیکم ورحمت اللہ

‏دولت ایک جھٹکے میں اور خوبصورتی ایک بیماری میں اور عزت ایک غلطی سے فنا ہو جاتی ہے اللّٰہ تعالیٰ ہمیں غرور و تکبر سے بچائے آمین

جس آدمی میں اسلامی اخلاق نہیں وہ چاہے جو کچھ بھی ہو بہر حال ہمارے کسی کام کا نہیں۔ (حوالہ ،اسلامی نظام تعلیم)

قائد محترم جناب سراج الحق صاحب

یہ ہے پیارا پاکستان ۔۔۔ چنگچی والے کے شعور کو شاباش ۔۔۔👌

💔

بلور ہاؤس پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء غلام احمد بلور سے ان کے بھائی سینیٹر الیاس بلور کی وفات پر سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب سراج الحق، امیر صوبہ خیبر پختونخوا شمالی عنایت اللہ خان صاحب ، امیر جماعت اسلامی صوبہ خیبر پختونخوا وسطی عبد الوسع و دیگر کے ہمراہ فاتحہ خوانی کی۔

قران پاک کی آیت “ألا بذكر الله تطمئن القلوب” (الرعد:28) کو ظاہر کرتی ہے، جس کا مطلب ہے: “خبردار! اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو سکون ملتا ہے۔” صبح بخیر🌹🌿

Free Palestine 🇵🇸

اسلام آباد، قائد محترم جناب سراج الحق صاحب کے ساتھ ملاقات،

Asalam o come