Profile avatar
maryamhabib.bsky.social
36 posts 214 followers 72 following
Prolific Poster
Conversation Starter

میڈم جو لوگ کہتے ہیں ٫ انہیں کہنے دیں آپ اپنا کام جاری رکھیں کیونکہ ہمیں آپ کی ضرورت ہے ٫ اور ہمیں اور بہت سی سکالر شپ چاہیں #مریم_نواز_کا_خوشحال_پنجاب

الحمدللہ شکر اللہ

عمران خان کو پہلے کھڑے ہو کر نوازشریف سے معافی مانگنی چاہئے کیونکہ اس نے اقتدار کے منصب پر بیٹھنے کیلئے ہر غیر آئینی غیر قانونی کام کیا اور اپنے والد فیض و باجوہ سمیت ہم خیال کرش زدہ ججز کو ساتھ ملایا اور نوازشریف پر ظلم و ستم کیئے۔۔۔۔

فتنہ عمرانیہ کے پیروکار عمران ریاض گیلا تیتر پاکستان کو نقصان پہنچانے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا، قطر ایئر ویز کی فلائٹس اور آفسز بند کرنے کا جھوٹا پروپیگینڈا کیا جسے قطر ایئر ویز نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے مسترد کر دیا

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے "ہیلتھ کلینک پروگرام" کا افتتاح کر دیا #مریم_کا_صحت_مند_پنجاب

دعا ہے اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ملتان میں ہونہار سکالر شپ پروگرام کی تقریب سے خطاب #MaryamKaHonhaarPunjab

یہ نوازشریف ہی تھا جس نے عالمی دنیا کا پریشر اور دھمکیاں برداشت کی جس نے 5 ارب ڈالر کو ٹھکرایا کوئی اور ہوتا تو یہ سب برداشت نہ کرتا، نوازشریف نے کہا ہم سب برداشت کر لیں گے لیکن ملک کے وقار سالمیت خودداری کا سودا نہیں کرینگے

وزیر اعلیٰ مریم نواز کے کامیاب دورہ چین کے ثمرات

"وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif کے دورہ چین کے ثمرات" ⚡اے آئی انڈسٹری سنٹر قائم کرنے کا فیصلہ ⚡ای ٹیکسی سروس شروع کرنے کا فیصلہ ⚡ سمارٹ ٹریفک نظام متعارف کروانے کا فیصلہ ⚡پہلا ای کامرس پلیٹ فارم قائم کرنے کا فیصلہ ⚡نوازشریف IT سٹی میں ڈیٹا اور کلاؤڈ سنٹر قائم کرنے پر اتفاق

وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کی پریس کانفرنس

مریم نواز کے 12 آئی ٹی سٹی کہ اعلان کہ بعد گارمنٹس سٹی بنانے کا اعلان جس میں خواتین گارمنٹس سٹی سی آرڈر کے کر گھر پر تیار کریں گئی۔ اور خاتون کو ٹریننگ دی جائے گئی اور ساتھ میں سلائی مشین بھی۔ بہت بہترین اقدام ہے۔

صوبائی وزیراطلاعات و ثقافت کا #قائداعظم_ڈے اور #کرسمس کے موقع پر پیغام

وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں بہترین کام کررہی ہیں ، کاشف عباسی ویل دن سی ایم پنجاب میریم نواز شریف ❣️❤️❤️❤️

نصرت جاوید صاحب نے اس 39 سیکنڈ کی ویڈیو میں شہباز گل کو ادھیڑ کر رکھ دیا دیا ہے👇🤣😂

‏پاکستان نے افغانستان میں گھس کر ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں پر بمباری کی ھے 25 سے 30 حرامزادے مار دئیے گئے ہیں ان میں وہ کتے بھی شامل ہیں جنہوں نے چند دن پہلے ایک چیک پوسٹ پر 16 جوان شہید کیے تھے

Yeh watan tumhara hai, tum ho pasbaan ess kay📚🇵🇰@CMpunjab

نایاب

انقلاب کے نام پر تحریک انتشار کررہی ہے قوم کے بچوں کا استمعال

شکریہ وزیراعلیٰ مریم نواز جنہوں نے مجھے گھر بنانے کیلئے قرضہ دیا شکر یہ

تمھاری یاد میں #چائے بہت پیتے ہیں یا تو #دیدار کراو یا پھر #پتی بھیجو🙈☕🔥💜

وزیر اعلیٰ پنجاب پارا چنار کی عوام کیلئے مسیحا ایئر ایمبولینس کے ذریعے خاتون کی جان بچ گئی

سینئر صحافی حامد میر کی جھوٹی صحافت 👇

سابق پی سی بی چئیرمین رمیض راجہ نے کہا اگر انڈیا کی بات نہی مانی گئی چیمپئن ٹرافی سے پاکستان کو باہر کردیا جائے گا۔اگر پاکستان انڈیا کی بات نہی مانے گا پاکستان کو مکھی کی طرح دودھ سے باہر نکال دیا جائے گا وکرانت گھپتا۔ لیکن محسن نقوی نے ایسی سیاست کی 15 رکن بورڈ ممبر پاکستان کے حق میں کھڑے ہوگئے۔

Awam Dost Wazeer_e_Ala • اپنی چھت ، اپنا گھر • نگہبان رمضان پیکج • مریم کی دستک ، ایپ • مفت سولر پینل سکیم

وزیرِاعلیٰ مریم نواز کی زیرِ صدارت خصوصی اجلاس!!

کام کام اور صرف کام۔ فرق جان کر جیو!!

آپ نے صرف ریپوسٹ کرنا ہے باقی کام لوطیئے خود کر لیں گے

‏پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوگیا،2015 کے بعد پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوا ہے:اسٹیٹ بینک

"پنجاب میں معاشی ترقی و خوشحالی میں اہم پیش رفت" 🔴 پنجاب سرمایہ کاری کانفرنس میں چینی کمپنیوں کے ساتھ آئی ٹی، ماحولیات اور گرین انرجی کے اہم معاہدے 🔴 وزیراعلی @MaryamNSharif کی کاوشوں سے گوبی پارٹنرز کا پنجاب میں 50 ملین ڈالر کے سرمایہ کاری فنڈ کے قیام کا اعلان #پاک_چین_دوستی_زندہ_باد

Chief Minister Punjab Maryam Nawaz received a warm welcome in Guangzhou and met with Vice Governor Ms. Zheng Guoji. A special state dinner was hosted in honor of the Chief Minister, where she expressed gratitude for the warm hospitality.

Chief Minister Punjab Maryam Nawaz met with Vice Governor Ms. Zheng Guoji. Vice Governor Zheng Gouzhi commended CM Maryam Nawaz for her commitment to public welfare, stating her visit was a privilege for Guangzhou. #CMMaryamInChina #پاک_چین_دوستی_زندہ_باد

نواز شریف کا شیر عطا اللہ تارڑ لائک کمنٹس خود بخود آجاتے ہیں