Profile avatar
mcrshah.bsky.social
Operational Researcher, Data analysing including qualitative data, is my passion, interest in political science abd History. Nature lover , Picture above taken by my mobile in Buxton during walk in the national park
64 posts 420 followers 351 following
Prolific Poster

پوہ ماگھ دیاں راتاں اندر ہجر دیاں برساتاں اندر یاداں دی انگیٹھی بال کے کورا سیکدے رہنے آں بوہا ویکھدے رہنے آں

کُج شوق سِی یار فقیری دا کُج عشق نے دَر دَر رول دِتا کُج سجناں کَسر نہ چُھوڑی سِی کُج زہر رَقیباں گھول دِتا کُج سڑ گئی قسمت میری کُج پیار وِچ یاراں رُول دِتا کُج اونج وِی راہواں اوکھیاں سَن کُج گل وِچ غم داَ طوق وِی سِی کُج شہر دے لوگ وِی ظالم سَن کُج سانوں مَرن دا شوق وِی سی

Today's Golden evening of Manchester

I don't know about recent situation of Pakistan however perception building is a science that is built via using number of tools . Social media in the modern era is key phenomenon . Propaganda, fake news , once sided versions act like a tool to it. Reality is far beyond it.

War memorial at buxton UK

کيسے کہه دوں کہ تھک گيا ہوں میں، جانے کس کس کا حوصلہ ہوں میں

Cornwall and Manchester

Our Characteristics defined these days May Allah help us to become pure and sincere

پاپولس لیڈر اور اس پر کھڑی پارٹی کی بنیاد بیانیئوں پر ہوتی ہے۔ سیاست کی بنیاد عوامی فلاح پر نہ ہونے کی وجہ سے صرف بیانیہ کے زور پر مقبولیت برقرار رکھنے کا چیلینج رہتا ہے۔ جھوٹ سوشل میڈیا ان کا ٹول ہوتا ہے۔ کچھ اندھے فالوورز باقی مالی مفادات کے تحت ان سے جڑے رہتے ہیں

یہ ضروری تھا۔ گرفتاری سے خومخواہ ہیرو بنتے۔ اب بھگوڑے ہو گئے، نس گئی، کارکنوں کو چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ پنکی گنڈا پور کے ساتھ بھاگ گئی۔ ان بیانیئوں کے ساتھ جو سیاسی موت ہوئی ہے وہ دوبارہ مرمت کے قابل نہیں

ڈی چوک پہنچوں گا دھرنا دوں گا ۔ عمران خان کی سیاست کی کل اوقات اس تصویر میں

Cult party/ populas leader/cult followers who are following their narcissist populas leader blindly price has to be paid by state, middle class , poor section of society. Because their slogans looks heavenly attractive but baseless no realistic approach in it.

حکومت بڑی ظالم ہے۔ کوئی اس کی بھی سنے۔ اگر خان اس کے پاس نہیں آتا تو اس کو ہی خان کے پاس لے جائیں تاکہ اگلے پانچ سات سال دونوں بارہ ٹہنی یہ کہتے ہوئے کھیلیں میں تے اک میرا ماہیا اینج جیویں ٹچ بٹناں دی جوڑی

آج بھی کافی سارے اکاؤنٹ پروموٹ کیا۔ پروموشن مطلب ہرگز نہی آپ کو کافی سارے فالورز ملیں۔ آپکی ریچ تب ہی بڑھ پائے گئی جب آپ ایک دوسرے کی پوسٹ کا لائیک ری پوسٹ کرتے ہیں۔ اسطرح آپ کا ہنڈل مضبوط ہوگا۔ پروموشن ایک قسم کا تعارف ہوتا ہے اپنے دوستوں کے ساتھ۔ 🌹❤️🌹 آپ دوستوں کا بہت شکریہ ۔

To stay calm and relaxed is an art learn it Contentment is a key of it

The Moon Atlantic Highway Norway

عورت سے محبت کرنا ایک "جبلت" ہے، اسے خوش رکھنا ایک "فن" ہے، اس کی عزت کرنا "تربیت" ہے اور اسے محفوظ رکھنا "مردانگی" ہے۔

Good morning

Wild mushroom spotted on evening walk

جی مخدوم امین فہیم پر پارٹی کو ٹیک اور اور بےنظیر کو دھوکہ دینے کےلئے بھی دباو تھا۔ وہ ڈٹے رہے اور بے نظیر کا ساتھ نہیں چھوڑا

Good morning

ان کنجروں نے پاکستانی پاسپورٹ جلائے،کنجرو اپنی شناخت ختم کررہے ہو، تم جیسوں کی پاکستان کو ضرورت بھی نہیں، تماری ماں جہیز میں نہیں لائی پاکستان.. حکومت سے مطالبہ ہے کہ انکے خلاف ایکشن لیا جائے..

مورخ لکھے گا کہ جدوں “ تریک “ انصاف کے اسلاماباد دفتر یعنی کہ سلاماباد ہائی کورٹ سے ججز کی بیویوں کے کرش عمران کو ضمانت مہیا ہوتی ہے تو ایک ہی لکیر پیٹی جاتی ہے کہ اب ڈیل ہو گئی اور اب کہانی مک گئی اور 24 گھنٹوں کے اندر جس دیگ پر دھمال ڈالی جاتی رہی وہ بحفاظت پاکپتن پہنچا دی گئی

توشہ خانہ سے فائدہ بشریٰ بی بی نے اٹھایا خان صاحب نے نہیں میری بیوی کی چیزیں میری نہیں ہیں پتہ نہیں آپ کس دنیا میں رہتے ہیں جسٹس گل حسن اورنگزیب نوازشریف نے بیٹے سے تنخواہ نہیں لی اور اس کو اثاثوں میں ظاہر بھی نہیں کیا اس لیے نا اہل ججز کی مراعات میں تین سو گنا اضافہ موجودہ حکومت نے کیا

عمران خان کمپرومائز کا ماسٹر ہے اس کو ایک اشارا مل جائے وہ ہر قسم کی ڈیل کرے گا۔احتجاج 24 نومبر کا وہ ایک منٹ میں یو ٹرن لے گا وہ تو خود کہتا ہے کہ یوٹرن لینا سیاست ہے، سہیل وڑائچ

آپ نے صرف ری ٹویٹ کرنا ہے باقی سارا کام عمرانڈوز سنبھال لیں گے۔

بلا تبصرہ

بلیو سکائی پر آج ہمارا فالورز کیمپین کا آخری دن ہے 🚨🚨 سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔ رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔ کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔

@razidada.bsky.social Welcome 🙏

Beauty

عمران خان کی ضمانت منظور رہا پھر بھی نہیں ہوں گے اہل یوتھ👇

ماں باپ جیسا بےلوث پیار دوبارہ نہیں ملتا

نند بھاوج سٹار پلس ڈرامہ

Natural beauty

After lip jab selfie

Winter walk in Manchester

الحمداللہ! ✌️🇵🇰 پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے! عمران خان اس سٹاک ایکسچینج کو 38000 پر چھوڑ کر گیا تھا جو آج بڑھ کر 95800 ہوچکی ہے۔ یہی وہ سیاسی استحکام ہے جسے تحریک فساد تباہ کرنا چاہتی ہے۔

بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️

آج فالورز کیمپین کا آخری دن ہے، بلیو سکائی چونکہ نیا پلیٹ فارم ہے، اسلئے ہمیں یہاں اپنی کمیونٹی بنانی ہے۔ کل سے کام شروع کریں گے iA ابھی سب فالورز اکٹھے کر لیں، آپس میں جڑ جائیں 🤝 1. نیچے اپنا چھوٹا سا تعارف لکھیں 2۔ بولیں میں سب کو فالو بیک دونگا 3۔ یہ ٹویٹ ریٹویٹ کریں میں بھی یہی کر رہا ہوں۔

If you don't learn from history, history will teach you a lesson

اگر آپ تاریخ سے سبق نہیں سیکھتے تو تاریخ آپ کو سبق سکھانے کےلئے دھراتی ہے

Because they unable to build counter narrative, no strategy just to block things rather than compete . Unfortunately N league is incompetent in this field