Profile avatar
mrsjunaidahmed.bsky.social
1,184 posts 485 followers 262 following
Prolific Poster

Jin ko smjh nhi aai wo kids chenal dkhy 😂😂

🤣🤣🤣

کسی کتے کے سر پر تاج رکھنے کے بعد اُس کی گردن میں پٹہ ڈالنا مشکل ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔

‏پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کی سیاست کو سمجھنا مشکل کام ہے ، ٹرمپ کے لیئے نوبل انعام کا مطالبہ نہایت اہم ہے کیونکہ نوبل کی کمپین کے بعد ٹرمپ نا ایران پر حملہ کرے گا نا ہی غزہ پر جاری معصوم قتل کی حمایت کر پائے گا ۔اس کمپین کے نتیجے میں اسرائیل اور ہندوستان تنہا ہوگئے ہیں

کامیابی !

پس پرسکون ہو جاؤ… اور یقین رکھو کہ دعا ہمیشہ محفوظ ہوتی ہے۔ تمہاری آواز کبھی گم نہیں ہوتی، یقیناً تمہارا رب سن رہا ہے!🤎🍀

‏أَشْهَدُ أنْ لا إلَٰهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيْكَ لَهُ وَأشْهَدُ أنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ♥️

*`سورۃ یوسف مثـــــــــال ہے:🪄♥️🔐`* *"کچھ چیزیں لمحوں میں نہیں دی جاتیں وہ اکثر صدیوں کے لیے تمہارا حصہ لکھ دی جاتی ہیں"❤️🩶🍃* *`اللّٰـــــــــہ فرماتے ہیں:🌻`* *سب کچھ چھوڑ کر مجھ پر اندھا اعتماد کر لو, یقین کرو میں اپنے وعدوں کا بڑا سچا ہوں....💯❤️ جمعہ مبارک

rozanaworldnews.blogspot.com/2025/06/priy...

يَا أَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ[27] ارْجِعِي إِلَى رَبِّكِ رَاضِيَةً مَرْضِيَّةً[28] فَادْخُلِي فِي عِبَادِي[29] وَادْخُلِي جَنَّتِي[30] اے اطمینان والی جان ! [27] اپنے رب کی طرف لوٹ آ، اس حال میں کہ تو راضی ہے، پسند کی ہوئی ہے۔ [28] پس میرے ( خاص) بندوں میں داخل ہو جا۔ [29] اور میری جنت میں داخل ہو جا ۔ [30] سورۃ الفجر

‏زیادہ تر مسائل انسان کے تنہا رہنے اور انکی کسی دوست وغیرہ سے شیئرنگ نہ کرنے سے ہوتے ہیں ،خاموشی سے بیٹھنے کی وجہ سے ناکامی اور دوڑ میں پیچھے رہ جانے پر متنج ہوتی ہے ۔۔۔۔

اسلام وعلیکم

Bury Kam ka bura natija 😮😮

Kis kis ko yad hay...

"اگر تم ہر بھونکنے والے کتے کو روک کر پتھر پھینکو گے تو تم کبھی اپنی منزل تک نہیں پہنچ پاؤ گے۔" ونسٹن چرچل

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🍁 صبح بخیر 🪴  وَذَرُوْا ظَاهِرَ الْاِثْـمِ وَبَاطِنَهٝ ۚ اِنَّ الَّـذِيْنَ يَكْسِبُوْنَ الْاِثْـمَ سَيُجْزَوْنَ بِمَا كَانُـوْا يَقْتَـرِفُوْنَ  تم ظاہری اور باطنی سب گناہ چھوڑ دو، بے شک جو لوگ گناہ کرتے ہیں عنقریب اپنے کیے کی سزا پائیں گے

کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ دونوں کون ہیں؟؟؟

To asal nishana Pakistan ha 😮🤭

youtu.be/aOIMHVmsOSo?...

اصل بادشاہ تو عوام کا دل جیت گیا، یہ نقلی بادشاہ تو گھڑی سمیت ایمان بھی گروی رکھ آیا! نقلی بادشاہ گھڑی چوری کر گیا! جھوٹ اتنا بولا کہ سچ بھی شرمندہ ہو گیا. 😂👑⏰😂🤦‍♂️ #نقلی_بادشاہ #گھڑی_چور

Happy Father's Day ❤️

rozanaworldnews.blogspot.com/2025/06/vict...

youtu.be/PF4WKV967uk?...

🥰🥰

صبح بخیر

🤣🤣🤣🤣

SubhanAllah 🤣🤣🤣

😂😂😂😂

رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ ———— Our Lord! do not make us bear a burden for which we have no strength ——————- اے ہمارےرب! ہم پروہ بوجھ نہ ڈالنا جس کی ہم میں طاقت نہ ہو —————— تکبیر تشریق اور رات کے اذکار پڑھ لیں خوش رہیں خوشیاں بانٹیں —————- دعاؤں میں سنوئی کو بھئ ضرور یاد رکھیں ———-

This is the real face of humanity...

😭😭😭😭😭😭