Profile avatar
msajid11222.bsky.social
82 posts 1,006 followers 898 following
Prolific Poster

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ

السلام علیکم! صبح بخیر

صبح ہم انڈیا پر ہنستے ہیں شام کو انڈیا والے ہم پر ہنستے ہیں میں تو اب نیوزی لینڈ کی اس کرکٹر کی وجہ سے کرکٹ میں دلچسپی لے رہا ہوں

مریم نواز کی ہاتھ ملانےوالی تصویرمریم نواز کےسیکرٹری نےشئیر کی ہے. اس تصویر کوکسی طور قابل فخرنہیں کہاجاسکتا. جب ہاتھ ملائےبغیرگزارہ ہوسکتا ہےتو اس طرح ہاتھ ملانےکی کیا ضرورت ہے؟ یہ فوٹو اسلامی،معاشرتی اقدار سےہرگزمطابقت نہیں رکھتی. امید ہےایسی غلطی دوبارہ نہیں دہرائی جائےگی.🙏

السلام علیکم! صبح الخیر

لعنت بے شمار

خان صاحب نے قوم کو امریکہ کے سامنے جھکنے نا دیا بلکہ پوری قوم یوتھ کو اس کے سامنے جھکا دیا جو کھسرا خود کسی کے آگے جھکتا ھے۔

ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں یکمشت 4 لاکھ روپے اضافے کا بل آج پیش کیاجائے گا، بس ان غریبوں کا بھلا ہوتا رہے باقی عام عوام بھاڑ میں جائے ۔

صدیق الفاروق آج اس دنیا فانی سے رخصت ہو گئے إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَٰجِعُونَ ان سیاست دانوں کا وفادار ہونے سے بہتر ہے لیڈروں کے بیگ اٹھانا سیکھیں یا پھر انکی اچھی فوٹو گرافی کریں ۔اس سے اچھی وزارت بھی ملے گی اور انکی آنکھوں کا تارہ بھی بنو گے

جبل احد مدینہ منورہ

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! صبح بخیر

سُپر سپورٹس پارک سینچورین جہاں ٹاس جیت کر خود بیٹنگ کرنا اپنی موت کو آپ دعوت دینا کہلاتا ہے کیونکہ شام کو انڈر لائٹس یہاں اپ 300 بھی بنا لیں تو وہ بھی ایک انتہائی غیر محفوظ ٹوٹل سمجھا جاتا ہے ۔۔۔ عقل دراصل ایک مہنگی ترین چیز ہے جسے ٹیم پاکستان کو فری میں ملی ہونے کی وجہ سے استعمال سے گریزاں

وفادار اور بہادر خاتون ❤

پی ٹی آئی اس منہ کے ساتھ حکومت سے مذاکرات کرے گی

9 مئی والے تیاری پکڑ لیں

عمران خان کا اگلا متوقع بیان نواز شریف میرا بڑا بھائی ہے اور بڑا بھائی باپ کی طرح ہوتا ہے 😂😂😂

‏﷽ ﴿إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا﴾

السلام علیکم! جمعہ مبارک ❤

ہر ایک سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں ۔ شبلی فراز

یوتھیوں کی جلن کے لیے بس یہی تصویر کافی ہے

حکومت کوچاہئیے ان کو سر عام بولیں کہ ان کی اوقات نہیں مذاکرات کی جاو پہلے میڈیا میں حلف دو کہ جو بات کرو گے اس پر قائم رہو گے۔

آخری کارڈ

بریکنگ نیوز 9 مئ جلاؤ گھیراؤ شاہ محمود قریشی ڈاکٹر یاسمین راشد اور دیگر دہشت گردوں پر فرد جرم عائد کردی گئ

اڈیالہ جیل قیدی نمبر 804 کی بیرک سے ایک ہی صدا مجھے باہر نکالو ۔۔ جیلر نے کہا ایہنوں لمیا پاء لو ۔۔ تے چھتر لاہ لو ۔۔ 👞👞

السلام علیکم! صبح بخیر

یوتھیوں سے سوال ہے کتنے دن تک فوجی پروڈکٹ کا بائیکاٹ اور کرنا ہے؟

السلام علیکم! صبح بخیر

السلام علیکم! صبح بخیر

السلام علیکم! صبح بخیر

اگر آپ خوش رہنا چایتے ہیں تو اپنی خواہشات محدود رکھیں اور اپنے سے نیچے والوں کو دیکھ کر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں

السلام علیکم! صبح بخیر

جو لوگ شوشل میڈیا پر پوسٹیں کر رہے ہیں ہم پنجابی ہونے پر شرمندہ ہیں وہ شرمندہ نا ہوں اپنی ماں پر اس کو چڑھا لیں جس پر تمہیں فخر ہو

تم ڈی چوک آئے نہیں تمہیں لایا گیا تھا 😅😅😅

جو اپنے سگے 5 بچے چھوڑ کر بھاگ گئ، کارکن اس کے کیا لگتے ہیں اور کارکن بھی وہ جو جہالت کے قطب مینار ہیں

جس نے نیازی کی رہائی کے لئے آخر تک کھڑے رہنا تھا وہ جہادن سب سے پہلے نو دو گیارہ ہو گئی😜

ہاں وی یوتھیو کیا خیال ہے

اٹک پل کو بند کر دیا گیا ہے اب نا وہاں سے کوئی آ سکتا نا ادھر سے کوئی جا سکتا ہے چن چن کر پکڑیں گے

پٹواریوں اے دسو چس آئی یا نئی آئی ؟؟؟😁😁😂

جیپاں آ گئیاں کچہریوں خالی تے سجناں نوں قید بول گئ😭 ‎#فائنل_کال_تو_وڑ_گئ

کچھ بھی خاص نہیں ہونا کمپنی نے بشری بی بی کو لانچ کرنا تھا کر دیا وہ ڈی چوک پہنچے گی اور اس کے بعد واپس چلی جائے گی اس کے علاوہ باقی سارا ڈرامہ ہے

‏کہاں ہے وہ ڈنٹونک والا باندر جو سڑکوں پر آوارہ کتے کی طرح گھوم رہا تھا اور جوانوں میں جوس تقسیم کر رہا تھااس حکومت میں کوئی ڈھنگ کا وزیر نہیں جو زیادہ لیڈر شپ کے ٹٹے اٹھاۓ گا وزارت اسکو ملے گی یہ لیگی قیادت کا وطیرہ رہا ہے

‏ایک مرتبہ پھر احتجاجی ڈرامے کیلیے خیبرپختونخواہ کے سرکاری خزانے کا بے دریغ استعمال کیا جانے لگا۔ 5 اکتوبر کے ناکام احتجاج پر 81 کروڑ روپے کی خطیر رقم ہوا میں اڑا دی گئی اب یہی لوگ 24 نومبر کے احتجاج کیلیے دوبارہ سرکاری وسائل کو ذاتی جاگیر سمجھ کر استعمال کرینگے۔

اے ایمان والو! اپنی آوازیں نبی کی آواز پر اونچی نہ کرو اور ان کے حضور زیادہ بلند آواز سے کوئی بات نہ کہو جیسے ایک دوسرے کے سامنے بلند آواز سے بات کرتے ہو کہ کہیں تمہارے اعمال بربادنہ ہوجائیں اور تمہیں خبرنہ ہو