Profile avatar
muftiubaidullah.bsky.social
کہ شھید شوم نو معاف می کڑی
8 posts 583 followers 542 following
Getting Started

22نومبر یو شھادت قاری الیاس رح #امن_غواڑو

مات زڑونو والا تری خوند واخلی

کافی سارے ساتھیوں نے بلیو سکائی ایپ پر اکاؤنٹ بنادیا ہے اور جو حضرات باقی ہیں ان کو راغب کرنے کیلئے آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کیا جارہا ہے ، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکیں۔ تیاری کرلیں نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہاہو تو VPN کااستعمال کریں #TeamJUIBkueSky

امید ہے ساتھیوں نے تو بلیو سکائی پر اکاؤنٹ تو بنا دیا ہوگا، چلیں آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کرتے ہے، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکے۔ تیاری کرلیں نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہا ہے تو VPN کا استعمال کریں۔ شکریہ

اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ آمد وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو

دا کلیمه په صحابه کرامو څومره سخته وه چې آيا مونږ به نبي ع خښه وو💔😰 وفات النبی ﷺ

اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں فرزند قائد جمعیت مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں اور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری۔

قائد کی مسکراہٹ نے ہر میڈیا فلور کو حسن بخشا ہیں ❤ #MulanaFazlurahman❤

بغېر له کومې وجې چې خــــــوشاله وي، خنديږي بغېر له کومې وجې چې خفه شي، ـــــــ هغه زه يم