Profile avatar
musafarwazir.bsky.social
معاون JUI ڈیجیٹل میڈیا سیل لوئر وزیرستان
47 posts 334 followers 285 following
Prolific Poster
Conversation Starter

*ایک کا تعلق پنجاب کے ضلع جھنگ سے اور دوسرے گماشتے کا تعلق سندھ کراچی سے ہے اور دونوں پشاور میں بیٹھ کر پختونخوا کے معدنیات پر پریس کانفرنس کررہے ہیں کیونکہ پختونخوا کے بے شعور یوتھیو نے لومڑیوں گیدڑوں مرغوں کھٹو کو ووٹ دیا تھا*🤔

موجودہ ملکی صورتحال پر جمعیت علماء اسلام کا آفیشلی موقف جاری

*ڈاکٹر شفیق الرحمٰن سومرو اور شھیداسلام کے جملہ خانوادے کو شادی بہت بہت مبارک*

دینی مدارس کی حریت سرکاری سرپرستی سے ہمیشہ سے سلب ہوتی رہی ہے سرکاری چھتری تلے مراعات تو مل سکتے ہیں لیکن نظام تعلیم میں سرکاری مداخلت کو روکنا ناممکن ہے ۔ دینی مدارس کا حالیہ آرڈیننس وفاق المدارس العربیہ پاکستان اور اتحاد تنظیمات مدارس کی متفقہ سفارشات پر مشتمل ترامیم ہی ہیں جس بیڑہ جمعیۃ نے اٹھایا

‏اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد ‏اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد

گورنر ہاؤس پشاور / آل پارٹیز کانفرنس جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبرپختونخوا کے امیر سینیٹر مولانا عطاءالرحمان و جنرل سیکرٹری مولانا عطاءالحق درویش وفد کے ہمراہ گورنر کے پی ہاؤس میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت

اســرائیـل مردہ باد کانفرنس پشاور کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہے، 8 دسمبر کو پشاور کی سرزمین پر جےیوآئی خیبر پختونخوا کے زیراہتمام عظیم الشان " اسـ ـرائیـل مردہ باد کانفرنس" منعقد ہورہی ہیں. ایک بڑا عوامی سیلاب پشاور کی طرف رُخ کریگا. ان شاءاللہ ساتھی سوشل میڈیا پر تشہیری مہم میں تیزی لائیں.

*دیہات کی سرد رات میں جب مکمل خاموشی چھائی ہوتی ہے اور موذن کی دھیمے لہجے میں دی گئی اذان کی آواز اردگرد کے سناٹے میں گونجنے لگتی ہے تو ایسا لگتا ہے کہ یہی زندگی کے اصل لمحات ہیں اور یقین کریں ان پرسکون لمحات کا کوئی متبادل نہیں۔۔۔۔*

اسلام آباد: چئیرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی وفد کے ہمراہ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ملاقات ملاقات میں اہم سیاسی امور پر بات چیت ملاقات میں مدارس رجسٹریشن ایکٹ پر صدر مملکت کے دستخط نہ ہونے کے حوالے سے گفتگو

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم

‏امیر جمعیت علماء اسلام کی حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد صاحب نقشبندی سے ملاقات

لاہور: قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم کی جامعہ مدنیہ جدید رائیونڈ تشریف آوری حضرت امیر پنجاب مولانا سید محمود میاں صاحب دامت برکاتہم سے ملاقات جماعتی، سیاسی اور تنظیمی امور تفصیلی مشاورت، صوبائی سیکرٹری جنرل حافظ نصیر احمد احرار صاحب بھی موجود تھے۔

*بی بی نے ڈی چوک پر لاٸٹیں آف کراٸیں اور بولی جو جانا چاہتا ھے چلا جاٸے۔۔۔ لاٸٹ آن ہونے پر تاریخی منظر تھا*۔۔ *گنڈا پور اور بی بی دونوں غاٸب تھے* ۔۔۔ *اور پٹھان لاٹھیاں کھا رہے تھے* 😅

چې په یوه ډز آزادئي ميدان نه تختي ما ليدلئي دي رفتار دي يوتهيانو 😝😝

چې په یوه ډز آزادئي ميدان نه تختي ما ليدلئي دي رفتار دي يوتهيانو 😝😝

چې په یوه ډز آزادئي ميدان نه تختي ما ليدلئي دي رفتار دي يوتهيانو 😝😝

#تازہ_ترین قائد محترم کراچی پہنچ ۔۔۔۔❤️

ایک نااہل کو لانچ کرنے میں مقتدرہ نے قوم کے 10 سال ضائع کیے۔ اب اس کو ختم کرنے میں 10سال لگیں گے۔ اور نقصان صرف پختون خواہ کا ہورہا ہے کیونکہ یہاں جاہلیت کا دوسرا نام "شعور" ہے۔

صبح بخیر

یہ شہر مصطفیٰ ہے!!- صلی اللہ علیہ والہ وسلم!!!

اِس حکومت میں نون لیگ کی حیثیت ایک کرائے دار سے زیادہ کُچھ نہیں۔ اصل حقوق مکان مالک کے پاس ہی ہوتے ہیں

کُرم میں بزرگ عالم دین کا سر کاٹاگیا اس پہ اتنی آواز تو بنتی ہے جتنی آواز سندھ میں اونٹ کی ٹانگ کاٹنے پہ اٹھائی گئی تھی ۔ میڈیا کا معیار ہی نفاق ہے

‏ضلع کُرم میں بزرگ عالم دین کا سر کاٹنے پر اتنی آواز تو بنتی ہے جتنی آواز اونٹ کی ٹانگ کاٹنے پہ اٹھائی گئی تھی

صبح بخیر ❣️🥰 کچھ لوگ فجر تک جاگتے ہیں اور کچھ لوگ فجر کے لیے جاگتے ہیں۔ کچھ کو نماز نیند سے بہتر لگتی ہے، اور کچھ کو نیند نماز سے بہتر لگتی ہے۔ بے شک فلاح پا گیا وہ جس نے اللہ کا راستہ چنا۔ ❤️

عظیم الشان فقید المثال ختم نبوت کانفرنس سکرنڈ سے علامہ راشد محمود سومرو خطاب فرما رہے ہیں

شہزادہ ولی عہد کو داد دینی پڑھے گی ایک نظر سے ہی بندے اور اس کی اوقات دونوں کو ہی جج کر لیا بس اگر کوئی نہیں کر سکا تو وہ پاکستان کی عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ ہے

صبح کا آغاز ❤️‍🩹😊 خوبصورت تلاوت کلام پاک سے 🥀♥️ 💛🤗

جمعہ مبارک ❣️🤲❤️

خاتم النّبین حضرت مُحمّد ﷺ ہمارے بڑی شان والے ❤️‍🩹

*جے یو آئی مرکزی ڈیجیٹل میڈیا سیل نے جمعیت علماء اسلام فاٹا ڈیجیٹل میڈیا سیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا تمام نو منتخب ارکان کو بہت بہت* *مبارک ہو اللہ تعالیٰ سب کو خلوصِ نیت کے ساتھ جمعیت علماء اسلام کے لیے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین* *مسافر وزیر*

*ڈیرہ اسماعیل خان سے* *ضیاء وزیری صاحب اور مقصود الرحمن مسعود صاحب کو صوبائی ڈیجیٹل میڈیا سیل کے ممبرز مقرر ھونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔۔۔*❤️❤️❤️

جے یو آئی حلقہ محسود کے نمائندہ وفدضلعی ناظم عمومی جناب مفتی احمد شیر کی سر براہی میں وانہ اعظم ورسک کا دورہ مفتی اعجاز شہید کی تعزیت کیلئے انکے خاندان سے ملاقات وفد میں مولانا ضیاء الدین فاروقی، مفتی نعمت اللہ صاحب، مولانا حاجی محمد صاحب،مولانا ضیاء الدین قریشی بھی ناظم صاحب کے ہمراہ تھے

Good News فیصل آباد عدالت میں پیشی پر آئے تحریک انتشار کے 4 کارکنان احاطہ عدالت ست گرفتار ملزمان 9 مئی کے واقعے میں ملوث تھے ، اور ملزمان کافی عرصے سے مفرور تھے

پوسٹ کو لائک کریں یا ریپوسٹ کریں ۔اپ سب دوستوں کو میرے طرف سے فالو ملے گا۔ شکریہ آل ممبرز #JamiatUlemaeIslam

#JamiatUlemaeIslam سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر ایک دوسرے کو سپورٹ کریں اور اپنے قائد کے بیانیے کو گھر گھر تک پہنچانے میں ایک دوسرے کے دوست بازوؤں بنے شکریہ

#JamiatUlemaeIslam سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر ایک دوسرے کو سپورٹ کریں ۔ شکریہ

میرا سیاسی امام مولانا فضل الرحمن صاحب ہے اور مجھے اس کی امامت پر فخر ہے.. #JamiatUlemaeIslam

پختونخواہ میں 38 لاکھ ڈگری یافتہ نوجوان بیروزگار، جن میں 17 ہزار ڈاکٹر بھی شامل ہیں۔ چودہ یونیورسٹیاں بند ہورہی ہیں اور 19 ہزار سکولوں میں سٹاف، چاردیواری اور لیٹرین کی سہولت نہیں ہے۔ جبکہ نمائندے صرف ایک کام میں مصروف ہیں۔ چلو چلو اسلام اباد #JamiatUlemaelslam