Profile avatar
mushtaqplumber.bsky.social
37 posts 7 followers 13 following
Regular Contributor
Conversation Starter

Sab wapis x per chaly gaye wah

سنو گپ شپ، سنو گپ شپ ناؤ میں ندی ڈوپ گئی

یہ دنیا بڑا دھوکا ہے، سارے لوگ چونا لگانے کو بیٹھے ہیں

کوئی آپ کو فالو کیوں کرے گا

مشتاق پلمبر نے جب بھی محوبت کی ٹوٹ کے کی۔

تمام شودیاں ایک طرف اس کا جادو ایک طرف ❤️

میری زندگی میں لگے کنٹینر بھی ہٹا دو ظالموں ۔۔۔

یہ صبح صبح چاند چہرے کا دیدار ہوگیا، شکر ہے مالک کا

ہم نہ ہوں ہمارے بعد 🙌🏻🙌🏻

زندگی سچ مچ مشتاق پلمبر والی ہوگئی ہے ۔۔۔

چندا منہ چھپا لے، کہیں اور گھر بنا لے

اٹھائے جانے والی چیزوں میں پہلی چیز دوسرے نمبر پر چلی گئی ہے 🙈🙈🙈

اور سناؤ آج کہاں کی بیف بریانی پھوڑ رہے ہیں سب؟

چوری کی پوسٹ کرنے والوں کو ایک اور جگہ مل گئی بھئی مبارک ہو #bsky

آئے کچھ ابر کچھ شراب آئے ۔۔۔

کیا دن تھے جب رشیدہ اور میں رشکے میں بیٹھ کے گولا گنڈا کھانے جاتے تھے، وہ ہولے ہولے مسکراتی تھی اور میں اس کے ہاتھ پر چونٹی کاٹ لیا کرتا تھا ۔۔۔۔

توبہ توبہ ایسے ایسے اکاؤنٹ آرہے ہیں سامنے بندے کا ایمان ڈول جائے 🙈۔۔۔

ایک تو ہر کوئی سخت لونڈا بنا ہوا ہے یہاں ۔۔۔۔

چھوڑ دیے وہ دھندے، جن کے انجام تھے گندے ۔۔۔۔

کراچی کے تمام شپاٹر جو ٹوئٹر سے ہجرت کر کے یہاں آرہے ہیں انہیں خوش آمدید ۔۔۔۔

کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو ۔۔۔۔

بھاڑ میں جاتے جاتے یہاں آگئے ۔۔۔۔۔