Profile avatar
muzammilajk.bsky.social
A teacher by profession seeking for the betterment of the society through character building
47 posts 37 followers 12 following
Prolific Poster

*اس دنیا میں آپ کی کوئی گنجائش نہیں* ان صہیونی حرام زادوں کو دنیا بھر میں، کہیں بھی، جائے پناہ نہیں ملنی چاہیے فلسطین مسلمانوں کی نسل کشی میں ملوث صہیونی سلامتی کے وزیر ایتمار بن گویر کو امریکہ میں یہودی عوام نے ہی ذلیل و رسوا کیا۔ *زیادہ سے زیادہ اس ویڈیو کو وائرل کریں۔

Now this is something very interesting. #china #usa #trade_war

#غزہ_کی_ترجمانی_جماعت_اسلامی جماعت اسلامی اہل غزہ کے لیے جہاں ریلیف کے لیے مصروف عمل ہے وہیں پر ان پر ڈھائے جانے والے ظلم کے خلاف ملک گیر مظاہرے کررہی ہے اور صحیح معنوں میں اہل غزہ کی ترجمانی کا حق ادا کررہی ہے #HNR_Team #غزہ_کی_ترجمانی_جماعت_اسلامی

بنوں- امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا جنوبی پروفیسر محمد ابراہیم خان امیر جماعت اسلامی پاکستان انجینئر حافظ نعیم الرحمٰن کی کال پر فلسطینی مسلمانوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے منعقدہ مظاہرے سے خطاب کر رہے ہیں #HNR_Team #JI_StandsWithGaza

#رمضان_المبارک #رمضان_کریم #Ramadan

جمہوریت میں عوام کی آزاد مرضی سے فیصلے کیے جاتے ہیں۔ لاکھوں کشمیریوں کے جمہوری حقوق غصب کر کے بھارت کس منہ سے یوم جمہوریہ منا رہا ہے! #blackday #26thJanuary

پاکستان نے ایک ایسی جدید جیل بنائی ہے جہاں سے مبارکباد تو باہر آ سکتی ہے لیکن مذمت نہیں پھر کچھ لوگ کہتے ہیں پاکستان ترقی نہیں کر رہا #HNR_Team #مذمت_کیوں_نہیں_کرتے #MalikRiazBlackMailer #ملک_ریاض_مافیا #GalaxyUnpacked #FreeImranKhan

شاہراہ قائدین نزد نورانی کباب چورنگی فیملی کے ساتھ شریک ہوں مزاحمت میں زندگی ہے 20 جنوری بروز پیر 5:30 شام جماعت اسلامی کراچی #HNR_Team #مذمت_کیوں_نہیں_کرتے

لاہور : امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن مرکزی تربیت گاہ برائےضلع دیر بالا کےشرکاء سےخطاب کر رہےہیں۔

فلسطینیوں کی نسل کشی کا ذمے دار اسرائیل ہے تو اس کی سرپرستی کرنے والا امریکہ اور اس کے یار بھی برابر کے ذمے دار ہیں۔

حافظ نے امریکہ کو للکارا لیکن یہاں تو میر صادق اور میر جعفر سامنے آ گئے ‎#HNR_Team ‎#مذمت_کیوں_نہیں_کرتے #قوم_کاترجمان_حافظ_نعیم

نکلو فلسطین کی خاطر، غزہ مارچ 29 دسمبر بروز اتوار، جناح ایوینیو نزد جی نائین گیٹ، ایف نائین پارک اسلام آباد، دوپہر 1 بجے زیر قیادت: حافظ نعیم الرحمٰن، امیر جماعت اسلامی پاکستان

اسلام آباد - امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن سے آزاد کشمیر کے سابق صدر اور امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر سردار مسعود احمد خان نے ملاقات کی۔

پنجاب حکومت نے کسانوں کا استحصال کیا، کسانوں سے گندم نہیں خریدی گئی، حکومتی دعوؤں کے باوجود اس دفعہ کسانوں نے خوف کی وجہ سے کم رقبہ پر گندم کاشت کی ہے ‎#HNR_Team ‎#HafizNaeemRehman ‎#امپورٹڈ_PTI_نامنظور ‎#shabash_muhajirnojawano ‎#سول_نافرمانی_کی_تحریک

پنجاب حکومت نے کسانوں کا استحصال کیا، کسانوں سے گندم نہیں خریدی گئی، حکومتی دعوؤں کے باوجود اس دفعہ کسانوں نے خوف کی وجہ سے کم رقبہ پر گندم کاشت کی ہے ‎#HNR_Team ‎#HafizNaeemRehman ‎#امپورٹڈ_PTI_نامنظور ‎#shabash_muhajirnojawano ‎#سول_نافرمانی_کی_تحریک

اس ملک میں اپ کو قران و سنت کا قانون نافذ کرنا ہوگا ورنہ یہ ملک اپنے وجود کا جواز کھو بیٹھے گا ‎#HNR_Team ‎#HafizNaeemRehman #امام_سیدمودودی #سول_نافرمانی_کی_تحریک #CarbonFreeEnergy #ماسٹر_مائنڈ_کو_لٹکاؤ #EndMilitaryTrials

کالام کے دوردراز برف پوش پہاڑوں اور کھٹن راستوں کو عبور کر کے الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکار سردی سے ٹھٹرتے لوگوں میں ان کے دہلیز پر گرم بستر پہنچارہے ہیں۔ #WinterAppeal #Support #Alkhidmat

کسی سیاسی جماعت کا ایجنڈا مزدور، کسان یا عام آدمی نہیں ہے، 25 دسمبر کو جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کسانوں کے مسائل کے حوالے سے آواز اٹھانے کے لیے منڈی بہاؤالدین میں ایک بڑا کسان مارچ کریں گے

آپ دھکیلنا چاہتے ہیں کہ جمہوریت میں سے لوگوں کا اعتماد اٹھ جائے ،تو پھر اس ملک میں کیا ہوگا؟

یہ پرابلم تو ہمارے ، آپ کے والدین کا ہے کہ ہر مہینے بجلی کا بل بھی ادا کرنا ہے ، بچوں کی فیس بھی ادا کرنی ہے

آئین و قانون کی بالا دستی کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا،حکومت اور اداروں کو اپنی آئینی حدود میں رہ کر کام کرنا ہو گا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن

ملک میں پُر امن سیاسی کلچر کو پروان چڑھایا جائے،فوج اور عوام کے درمیان دوریاں بڑھانے کے بجائے کم کرنے کی ضرورت ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن

1 System & standard syllabus for 250 millions Pakistanis. ‎#HNR_Team ‎#HafizNaeemRehman ‎#JusticeForDChowkVictims #قبضہ_مئیر_فنڈز_جاری_کرو #امن_کے_محافظ #دسمبر15_یوم_شہداء

عالمی برادری فلس طین میں قتل عام کے خلاف اپنا کردار ادا کرے، ڈونلڈ ٹرمپ کا فلس طین کے بارے میں دھمکی آمیز بیان قابل مذمت ہے @Inqilabi55 ‎#HNR_Team ‎#عوامی_لیڈرحافظ_نعیم ‎#اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس ‎#ShehbazSpeed ‎#ShehbazSharif

عالمی برادری فلس طین میں قتل عام کے خلاف اپنا کردار ادا کرے، ڈونلڈ ٹرمپ کا فلس طین کے بارے میں دھمکی آمیز بیان قابل مذمت ہے @Inqilabi55 ‎#HNR_Team ‎#عوامی_لیڈرحافظ_نعیم ‎#اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس ‎#ShehbazSpeed ‎#ShehbazSharif

سورۃ البقرة آیت 17 مَثَلُهُمۡ كَمَثَلِ الَّذِى اسۡتَوۡقَدَ نَارًا ‌ۚ ترجمہ: ان کی مثال ایسی ہے جیسے ایک شخص نے آگ روشن کی اور جب اُس نے سارے ماحول کو روشن کردیا تو اللہ نے ان کا نورِبصارت سلب کرلیااور انہیں اس حال میں چھوڑدیاکہ تاریکیوںمیں انہیں کچھ نظر نہیں آتا #HNR_Team

رسول الله ﷺ نے فرمایا :یقیناً اللہ کو غیرت آتی ہے اور اللہ تعالیٰ کو غیرت اس وقت آتی ہے جب مومن بندہ وہ کام کرے جسے اللہ نے حرام کیا ہے۔(بخاری،5223) ‎#HNR_Team ‎#امام_سیدمودودی

‎#HNR_Team ‎#امام_سیدمودودی

جمہوری آوازوں کو دبائیں گے تو نتائج اچھے نہیں نکلیں گے

کوئی ایک پیرامیٹر ایسا نہیں ہے کہ جس کی بنیاد پر ہم کہیں کہ پاکستان کی معیشت بہتر ہو رہی ہے

@NaeemRehmanEngr #HNR_Team #IslamabadMassacre #ReleaseMatiUllahJan

@NaeemRehmanEngr #HNR_Team #IslamabadMassacre #ReleaseMatiUllahJan

@naeemrehmanengr.bsky.social #HNR_Team #IslamabadMassacre #ReleaseMatiUllahJan

ملک میں اگر جمہوریت قائم ہے تو سیاسی احتجاج اور مظاہرین پر آنسو گیس اور فائرنگ کا کیا جواز ہے؟ اسلام آباد کی سڑکوں پر جو خون بہا اس پر وزیر داخلہ محسن نقوی مستعفی ہوں اور بااعتماد جیوڈیشل کمیشن بنا کر مظاہرین پر فائرنگ کے حقائق قوم کے سامنے لائے جائیں

لبنان میں جنگ بندی عملاًاسرائیل کی شکست اورمزاحمت کی فتح ہے، اسرائیل اپنی خفگی مٹانے کے لیے حماس کو تنہا کرنے کے دعوے کررہاہے، لیکن شکست فلسطین اور غزہ میں بھی اسرائیل کا مقدر ہے۔ ان شاء اللہ فلسطین آزاد ہوگا

منصورہ لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن سے پروفیسر محمد ابراہیم خان امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ جنوبی، عبدالواسع امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ وسطی ، عنایت اللہ خان امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ شمالی و عبدارلرزاق عباسی امیر جماعت اسلامی ہزارہ کی ملاقات

#HafizNaeem #JI #Pakistan #Lebonen

‎#HNR_Team ‎#امام_سیدمودودی