Profile avatar
nooralam110.bsky.social
23 posts 516 followers 466 following
Regular Contributor
Conversation Starter

میں سردی کی وجہ سے سو نہیں سکا میرا گدا اور تکیہ پانی سے بھیگا ہوا تھا ایک لڑکی بارش کی سے وجہ خیموں میں پڑی سخت رات کی کہانی بیان کر رہی ہیں

@cryptonewz1.bsky.social

اللھم صل علی سیدنا محمد و علی آل سیدنا محمد صلوۃ دائمۃ مقبولۃ تؤد بھا عنا حقہ العظیم

#تازہ____________ترين قانون اور پارلمینٹ کی توہین کیوں کررہے ہیں ایک مہینے مزاکرات ہوتے ہوتے مدارس ریجسٹریشن بل پاس ہوا ہے پاکستان میں ادارے اتنے غیر سنجیدہ ہوگئی ہے حکمران اتنے غیر سنجیدہ ہوگئی ہے کہ وہ اپنے قانون پاس کئی ہوئے کے ساتھ مزاق کررہے ہیں مولانا فضل الرحمان صاحب

www.facebook.com/share/15GgFN...

www.facebook.com/share/p/15Vr...

#باب_الاسلام_سندھ_کانفرنس_سکهر

جب TLP کے خلاف ایکشن ہوا تو اس وقت یہی بیشرم منافق غدار وطن عمران ریاض گیلا تیتر ایسی باتیں کیا کرتا تھا شئیر کریں

‏جس وقت بشری بی بی اور گندہ پور بتیاں بجھا کر دوڑ رہے تھے فتنہ عمرانیہ کے کارکنان ان پر لاٹھیاں ڈنڈے برساتی رہے تھے اس فوٹیج سے ثابت ہوتا ہے کہ ریاست جانب سے گولیاں برسانے کا ایک اور دعوی جھوٹا ثابت ہوگیا جبکہ پیرنی گندہ پور کے ساتھ دڑ گئی تھی

بعد میں کہتے ہیں زمالویہ گناہ دادہ چہ پختون یم😥😥😥😥

محسن نقوی صاحب ان دہشت گردوں کے خلاف سخت کاروائی کریں چوہدری نثار والی واردات نہ ڈالیں

‏ساڑھے چار ارب ادویات کے ٹھیکے میں کے پی میں دو ارب کا گھپلہ اور ادویات بھی جعلی یہ کمپنی جسے غنڈا پور نے ٹھیکہ دیا پنجاب میں بین ہے اس سے پہلے پنجاب میں بین کمپنی کو پشاور بی آر ٹی کا ٹھیکہ بھی دے کر ریکارڈ کرپشن کر چکے ہیں ‏صوبے میں کرپشن کے بازار گرم تو سیاسی جلوس اچھا diversion ہے

یہ تو ابھی تک نہیں پہنچے ہیں اور فیسبوک اور کچھ پی ٹی آئی ورکرز کی اکاونٹ سے تو اسلام آباد پورا فتح ہواہے 🤣🤣🤣🤣

یہ ہے تحریک انتشار کا اصلی چہرہ ایک کارندہ خود اپنے منہ سے 3پولیس اہلکاروں کو اغوا کرنے کا اقرار کررہا ہےاور انہی اغوا شدگان کی جیکٹ بھی پہنی نظر آ رہی ہے۔

بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam