Profile avatar
ptifamily.bsky.social
Justice, Humanity & Self Esteem. #PTIFamily
83 posts 2,139 followers 4,226 following
Prolific Poster
Conversation Starter

گولی کیوں چلائی؟

مزاکرات کے نام پر کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں، تمام قافلے ڈی چوک پہنچیں۔ بشری بی بی کا دو ٹوک اعلان

ہم ڈی چوک کی طرف بڑھ رہے ہیں،،، آس پاس رہنے والے لوگ پانی اور کھانے پینے کی اشیاء کا بندوست کریں پلیز

راستے بند کرنے سے عزم کو شکست نہیں دی جا سکتی یہ عوام کا عزم ہے جو انہیں متبادل راستوں کے ذریعے سے اسلام آباد لے کر جا رہا ہے. اگر یہ سمجھتے ہیں کہ کنٹینر لگا کے عوام کو اسلام آباد جانے سے روک لیں گے,تو یہ جان لیں کہ جنہوں نے ارادہ کر لیا ہے وہ اسلام آباد پہنچ کر ہی دم لیں گے۔

بشرا بی بی قافلے کی قیادت کرنے کے لیے روانہ ہو گئی 🚨🔥

گرفتار وہی ہونگے جن کے ساتھ عوام بہت کم تعداد میں نکلے گی، جاگتے رہنا یہ فائنل کال ہے کوئی سٹنٹ قابل قبول نہیں ہوگا

راستے میں رکاوٹوں کی وجہ سے ہمارا سفر طویل ہو سکتا ہے، لیکن ہماری منزل اسلام آباد ہے۔ آپ کو پولیس تشدد کے ذریعے اکسایا جا سکتا ہے، لیکن ورکرز نے کسی صورت قانون ہاتھ میں نہیں لینا۔ سوشل میڈیا پر کچھ اکاؤنٹس آپ کو فیک نیوز سے اشتعال دکوا سکتے ہیں لیکن آپ نے کسی جھانسے میں نہیں آنا۔

Imran Khan needs you! Pakistan needs you! Play your part in the fight for Pakistan's freedom, democracy, rule of law and a progressive, prosperous future! Please donate at ptioverseas.com #FinalCall

انصافینز ان کو دوڑا دوڑا کہ مار دینا ہے لیکن ہم نے پیچھے کسی صورت نہیں ہٹنا ہے.

تمام لوگ آج ہی اسلام آباد پہنچ جائیں

انٹیرنیٹ کی بندش کی صورت میں 24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات: - اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔ - پرامن رہیں۔ - گاڑی ، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔ - اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔ حماد اظہر

عمران خان نے پیغام دیا ہے 24 نومبر کبھی بھی کینسل نہیں کی جائے گی جب تک عمران خان خود آ کر عوام سے خطاب نہ کریں۔ بشریٰ بی بی

عمران خان موجودہ حالات میں ایسے ہے جیسے کیچڑ میں کنول کا پھول۔ بشریٰ بی بی

پی ٹی آئی والے کمنٹ کریں فالو بیک کیا جائے گا

خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق جب ادارے دہشت گردوں کے بجائے سیاسی لوگوں کے پیچھے پڑے گی تو دہشت گرد آسانی سے حملہ آور ہوں گے

24 نومبر کا احتجاج 100 فیصد ہو گا، عمران خان کا اعلان

کون ہے تحریک انصاف کا ایم این اے، ایم پی اے یا عہدے دار جو اس وقت 24 نومبر کے احتجاج کے حوالے سے ایکٹو نہیں ہے؟ اُن کا نام بتائیں۔

ظلم پر خاموش رہنا والا بھی ظالم ہوتا ہے 24 نومبر اسلام آباد

عمران خان کو رہا کروانے اور مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے،مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے، علی امین گنڈا پور کا اعلان

ہم سیاسی ورکرز ہیں گرفتاریوں سے نہیں ڈرتے لیکن جو بدتہذیبی اور بداخلاقی اس وقت پولیس محکمہ میں شروع ہو چکی ہے حکومت ملتے ہی اسے ختم کریں گے۔ سیمابیہ طاہر

چادر و چار دیواری کے تقدس کی پامالی کیخلاف، ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کی عزتوں پر ہاتھ ڈالنے والوں کیخلاف ہمیں نکلنا ہوگا، ہم نکلیں گے، ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر آگے بڑھیں گے تو ہی ظالموں کے ہاتھ رکیں گے ! ہمیں نکلنا ہوگا

نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس پر سماعت جج کی رخصت کے باعث 12 دسمبر تک ملتوی پاکستان کو تباہ کرنے لاڈلے تو یہ ہیں!!!

اب کوئی اور مقدمہ نہیں جس کی بنیاد پر عمران خان کو جیل میں رکھا جاسکے بہت جلد عمران خان اپنے گھر ہونگے سلمان صفدر

‏عمران خان آج رات تک رہا ہو کر باہر آسکتے ہیں. فیصل چوہدری

شکریہ ٹیم وکلاء عمران خان

صحافی اوریا مقبول جان کی ضمانت بھی منظور !!!

عمران خان کی سارے مقدمات میں ضمانت منظور ہوگئی ہے الحمدللہ

اللہ الحق ہے، اللہ حق سچ کا خدا ہے

24 نومبر کا احتجاجکے کیے احکامات جاری 🚨 پی ٹی آئی نے تمام MNAs اور MPAs کو اپنے اپنے حلقے جانے کی ہدایت کردی ۔سب کو بازاروں اور تنظیمی سطح پر کمپین کی ہدایت ۔ سب ۔کو گاڑیوں کے بندوبست کا بھی حکم دے دیا گیا ہے،۔ ہر ممبر کو ویلج کونسل کی سطح کو گاڑیاں ارینج کرنے کا ٹاسک دیا گیا ہے

جسٹس عقیل عباسی کا وکیل شہزاد شوکت سے دلچسپ مکالمہ ! وکیل صاحب ایک حلقے میں تو کچھ شفافیت آنے دیں ! کیا آپ وہ بھی نہیں چاہتے؟ جسٹس عرفان سعادت بولے اس کیس میں فارم 45 اور فارم 47 میں تضاد بالکل واضع ہے ! کیسے 18 ووٹوں کو 218 اور 20 کو 205 کیا گیا ہے !

‏ظلم کو بےنقاب کریں، جہاں بھی ناانصافی اور ریاستی ظلم اور فسطائیت دیکھیں، اس کی وڈیوز بنائیں اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کریں، یاد رکھیں، پر امن احتجاج پاکستان کے آئین کے مطابق ہر شہری کا بنیادی حق ہے اور یہ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان حقوق کا تحفظ کرے۔ 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد

آرمی چیف کا شکریہ کہ وہ ہماری پارٹی سے ان لوگوں کو ساتھ لے گئے جو نظریاتی نہیں تھے۔ عمران خان

ہمارے تین مطالبات ہیں: 26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی مینڈیٹ کی واپسی تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی

بریکنگ نیوز 🚨🚨 کسی بھی صورت میں 24 نومبر کی کال مذاکرات یا کسی اور وجہ سے نہ تو ملتوی ہوگی اور نہ ہی تاخیر کا شکار ہو گی، ہم 24 کو نکل آئیں گے اور جب تک ہم اہداف حاصل نہیں کرلیں گے واپس نہیں لوٹیں گے

پورے ملک میں دفعہ 144 نافذ ہو چکی ہے،،ڈرپوک لوگ😁

24 نومبر کو کپتان کے کھلاڑی میدان میں اتر کر فاشسٹ رجیم کو بتائیں کہ ہم نہ جھکنے والے ہیں اور نہ بکنے والے ہیں

1K PTI Family ❤️

فیصل واؤڈا کے بقول 15 نومبر کو عمران خان پہ فرد جرم لگ جائے گی فرد جرم لگانے والے جج کے خلاف یہ بیان ایک چارج شیٹ ہے سپرم کورٹ وضاحت دے گی کہ یہ کیا گھٹیا پن ہے؟

سسٹم گھبرایا ہوا ہے 24 نومبر کو پاکستانی عوام نکلی تو سسٹم مکمل طور پر سرنڈر کر دے گا