Profile avatar
rahatullahmarwat.bsky.social
Assistant Security Officer Senate Of Pakistan, Parliament House Islamabad.
6 posts 67 followers 4 following
Regular Contributor

‏کوئٹہ: جمعیت علمائے اسلام کے ڈیجیٹل میڈیا کے مرکزی کوآرڈینیٹر انجینئر ضیاء الرحمن صاحب کوئٹہ پہنچ گئے - جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر حضرت مولانا عبدالواسع صاحب سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات @ziaurrehman76.bsky.social

ایک خوبصورت سی دنیا ہوتی ہے من پسند شخص ،اس کی قربت ، اس کی خوشبو اور اس کا پہلو پھر اس سے عزیز ، اس سے زیادہ حسین اور قیمتی کچھ بھی نہیں ہوتا

باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر @ziaurrehman76.bsky.social #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر

#Jamiatulamaeslam یا اللّٰہ تعالٰی ان جماعتی محفلوں کو صدا آباد فرمائے رکھنا آمین

احبابِ جمعیتہ علماء اسلام #JamiatUlemaeIslam

#Jamiatulamaeslam جمعیۃ علماءاسلام کے گبرو جوانوں کا صرف یہ قصور کہ وہ دہشت گردی کے سامنے سرنڈر نہیں ہوتے آہ سپوت وزیرستان مفتی اعجاز تیری شہادت کو سلام

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے تمام ساتھی بخیر وعافیت سے ہونگے کیسا لگ رہا ہے یہاں #JamiatUlemaeIslam

#JamiatUlemaeIslam سوشل میڈیا کا استعمال ھم گالی گلوچ کے بغیر بھی کر سکتے ھیں

ہر ظالم سے بغاوت ہر مظلوم کی حمایت یہ نعرہ ہے جمیعت کا ہے اسلئے منسلک رہیں #JamiatUlemaeIslam

احباب کہاں غائب ہو جلدی جلدی ہیش ٹیگ میں حصہ لے تاکہ ایک دوسرے کو فالو کرسکے #JamiatUlemaeIslam

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا حال ہے جمعیت علمائے اسلام کے غیور جیالوں ❣️ #JamiatUlemaeIslam

اس ایک شخص کی وجہ سے سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم میں گھسنا پڑتا ہے 🔥 #JamiatUlemaeIslam

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے تمام ساتھی بخیر وعافیت سے ہونگے کیسا لگ رہا ہے یہاں #JamiatUlemaeIslam

ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔ بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔ #JamiatUlemaeIslam

ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت #JamiatUlemaeIslam

مرکزی کوآرڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان انجینئر ضیاء الرحمٰن صاحب کا علی امین گنڈاپور کو دوٹوک پیغام @ziaurrehman76.bsky.social @waqarsatti.bsky.social

السلام علیکم

Engr Zia Ur Rehman