Profile avatar
rashidjaved.bsky.social
29 posts 473 followers 397 following
Regular Contributor
Active Commenter

بشریٰ مانیکا نے تحریک انصاف کے ہی گول میں فٹ بال کو کک مار دی۔

پیرنی نے سعودی عرب کے خلاف بیان دے کر اپنی ہی ٹیم کے خلاف گول کر دیا ہے۔

‏بارہ ہزار تنخواہ میں سے چار چھ ہزار لگا کر ٹیچر سکول جائے گا باقی کی تنخواہ سے دو کلو بکرے کا گوشت نہی آ سکتا ہے جبکہ ججوں کے صرف گھر کے کرائے میں سات لاکھ کا اضافہ کیا ہے جبکہ اراکین اسمبلی تیس بزنس کلاس مفت ٹکٹ لیتے ہیں ‏کفر کی حکومت چل جاتی ظلم والی نہی چلتی ہے

السلام علیکم دوستو Good day friends

24 نومبر کو پی ٹی آئی کی سیاست کا جنازہ پڑھا دیا جائے گا۔ احباب سے شرکت کی درخواست ہے۔

No blue sky is also not working without VPN.

ماشاءاللہ، نواز شریف کے چاہنے والوں نے بلیو اسکائی پر رونق لگا دی۔

ہمیں بلو سکائی کو ٹویٹر بننے سے روکنا ہوگا ۔ ایک دوسرے کو فالو کریں ایک ساتھ گرو کریں ۔

جو سلیبرٹی بننے کی کوشش کریں گا اور فالو بیک نہیں کرتا آن سے واپس لیا جائے گا تمام احباب سے گزارش ہے یہاں آن لوگوں کو فالو نہ کریں جو فالو بیک نہیں دیتے جزاک اللہ خیر

Good day