Profile avatar
saifullahnahiyoon.bsky.social
TeamJUISindh
5 posts 68 followers 8 following
Getting Started

وادی مہران میں منعقد ہونے والی باب الاسلام کانفرنس سکھر کے تاریخ ساز فضائی مناظر ، تاحد نظر عشاقان مصطفیٰ اور ابابیلوں کے سروں کا راج #باب_الاسلام_کانفرنس_سکہر

وادی مہران میں منعقد ہونے والی باب الاسلام کانفرنس سکھر کے تاریخ ساز فضائی مناظر ، تاحد نظر عشاقان مصطفیٰ اور ابابیلوں کے سروں کا راج #باب_الاسلام_کانفرنس

باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر بروز جمعرات #TeamJUISindh

بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam

لادین عناصر صوبے میں گستاخانہ حرکتوں کی پذیرائی کرکے سندھ کو لبرل اور سیکولر ثابت کرنے کی کوشش نہ کریں ، کروڑوں سندھی عوام اللہ جل شانہ کی وحدانیت اور رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ختم نبوت پر ایمان کو اپنی کامیابی کی ضمانت سمجھتے ہیں، علامہ راشد سومرو کی خانگڑھ میں گفتگو #JamiatUlemaeIslam

اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں فرزند قائد مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں جاری ہیں۔ #TeamJUISindh

اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں فرزند قائد مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں جاری ہیں۔

باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر بروز جمعرات #TeamJUISindh