Profile avatar
sayebjan.bsky.social
6 posts 777 followers 913 following
Prolific Poster

اس نظم پر ویڈیوز بنانے کا ٹرینڈ زور وشور سے جاری تھا بھائیوں کی محبت ختم نہ ہوئی اور بندہ ناچیز کو بھی یاد کیا گیا

‏جو پرتشدد واقعات ہوئے ہیں اسلام آباد میں اسکی مذمت کرتا ہوں شدید الفاظ میں کرتا ہوں

کلی وال دہ پیغمبر وومہ سو روزے ❤️

کراچی: جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے زیراہتمام ارسا ایکٹ میں ترمیم اور نئے کینالوں کے منصوبے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس جاری `#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر

گاڑی رکھنے والے حضرات متوجہ ہوں! صبح کے وقت گاڑی سٹارٹ کرنے سے پہلے گاڑی کے پہیوں اور انجن کے قریبی حصوں کی جانچ پڑتال کر لیا کریں اکثر چھوٹے جانور ان جگہوں کو تلاش کرتے ہیں جو گرم ہوں وہ تو جانور ہیں انہیں علم نہیں ہوتا ....

تلاوت قرآن پاک

‏فائنل کال پر جمشید دستی کا سخت ردعمل سامنے آگیا اسکول اور یونیورسٹیاں بند ہو رہی ہیں نوجوانوں کو چرس پہ لگا دیا ہے کیونکہ یہ خود چرس اور ہیروئین پیتا ہے۔۔۔🫣

انڈونیشیا مستورات کی تبلیغی جماعت ڈیرہ اسماعیل خان شہر میں 🤍

جمعیت علماء بنگلہ دیش کی طرف سے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں اجتماع ۔

شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی گورنر ہاؤس آمد

گنہگار بندے پر اللّٰہ کی رحمت

پاکستان میں میرٹ کی بجائے بوٹ پالش بہت کامیاب ہیں

پتا ھے جب ایسے ضعیف لوگ دیکھتا ہوں دنیا کی یہ رونق ، بنگلے ، گاڑیاں وغیرہ عذاب سے کم نہیں لگتے اللہ تعالیٰ ہر باپ کو بوڑھاپے کا سہارا دے آمین

عوامی اسمبلی بعنوان باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر 2024، سہ پہر 03:00 بجے انشاءاللہ بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر

انشاءاللہ مرتے دم تک جمعیت علمائے اسلام کا خدمت جاری رکھیں گے #JamiatUlemaeIslam

#JamiatUlemaeIslam

بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam

#JamiatUlemaeIslam سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر ایک دوسرے کو سپورٹ کریں ۔ شکریہ

جمعیت طلباء اسلام اسلام آباد حلقہ این اے 47 کے منتخب کنوینئر محبوب خان #JamiatUlemaeIslam

بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam

Maulana Fazlur Rehman #JamiatUlemaeIslam

پاکستان کو آج مولانا فضل الرحمن جیسے مخلص رہنما کی ضرورت ہے۔ #JamiatUlemaeIslam

جانان 🫶 #JamiatUlemaeIslam

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #JamiatUlemaeIslam

بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ ۔ usman آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam

#JamiatUlemaeIslam قائد عوام مولانا🩵

جمعیت علماء اسلام کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔ جمعیت علماء اسلام کا مقصد ہمیشہ سے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی رہا ہے۔ Usman 03107812759 #JamiatUlemaeIslam

#JamiatUlemaeIslam

ٹیم جے یو آئی کا ہیش ٹیگ ہے اس سے پوسٹ کرے اور ایک دوسرے کو فالو اور فالو بیک کریں #JamiatUlemaeIslam

ضد نہیں مجبوری ہے اس ملک کیلئے اب مولانا فضل الرحمان ضروری ہے ❤️🇵🇰 #JamiatUlemaeIslam

بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam

ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔ بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔ ضرور حاضر ھوجاے #JamiatUlemaeIslam

#JamiatUlemaeIslam ٹیم جے یو آئی کا ہیش ٹیگ ہے اس سے پوسٹ کرے اور ایک دوسرے کو فالو اور فالو بیک کریں #JamiatUlemaeIslam

افسوسناک خبر: جمعیت علماء اسلام قلعہ سیف اللہ کے سنئیر رہنما ضلعی مسئول وفاق المدارس جناب مولوی محمد آمان حقانی صاحب طویل علالت کے بعد شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں انتقال کرگئے ۔ اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین ثم #نوٹ: جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ #JamiatUlemaeIslam

پوسٹ کو لائک کریں یا ریپوسٹ کریں ۔اپ سب دوستوں کو میرے طرف سے فالو ملے گا۔ شکریہ آل ممبرز #JamiatUlemaeIslam

ساتھیوں ٹوئٹر (x) اب بھی ہمارے نزد پہلے نمبر پر ہے مگر ساتھیوں کو نئے پلیٹ فارم سے واقفیت بھی ضروری ہو تاکہ کل اگر سوشل میڈیا ٹریفک اس ایپ پر منتقل ہو تو ساتھیوں کو مشکل نا ہو اور ساتھیوں کو منظم کرکے ان سے ٹوئٹر ٹرینڈز کیلئے بھی کام لیا جاسکتا ہے کیونکہ یہ اپپ اور x ایک جیسی ہے #JamiatUlemaeIslam

ساتھیوں ٹوئٹر اب بھی ہمارے نزد پہلے نمبر پر ہے مگر ساتھیوں کی نئے پلیٹ فارم سے واقف بھی رہے تاکہ کل اگر سوشل میڈیا ٹریفک اس ایپ پر منتقل ہو تو ساتھیوں مشکل نا ہو اس سلسلے میں آج کا ہیش ٹیگ بھی رکھا گیا ہے تاکہ جماعت کی تشہیر بھی ہو جماعتی ساتھی اس وجہ سے ایک دوسرے کو فالو کرسکیں #JamiatUlemaeIslam

#JamiatUlemaeIslam سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر ایک دوسرے کو سپورٹ کریں ۔ شکریہ 🙏

جمعیت علمائے اسلام کے تمام احباب کمنٹ سیکشن میں تشریف لائیں کمنٹ کریں اور سب لوگ لائیک اور کمنٹ کرنے والے ایک دوسرے کو فالو کریں #JamiatUlemaeIslam

السلام علیکم دوستوں سب کو بلو سکائی پر خوش آمدید #JamiatUlemaeIslam

الحمد للہ جمیعت کے کارکن ہونے پر فخر ہیں #JamiatUlemaeIslam

بلیو اسکائی پر آج کا ہیش ٹیگ بھی رکھا گیا ہے تاکہ جماعت کی تشہیر بھی ہو اور جماعتی ساتھی اس کی وجہ سے ایک دوسرے کو فالو بھی کرسکیں۔ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے تمام ساتھی بخیر وعافیت سے ہونگے کیسا لگ رہا ہے یہاں #JamiatUlemaeIslam

#JamiatUlemaeIslam سوشل میڈیا کا استعمال ھم گالی گلوچ کے بغیر بھی کر سکتے ھیں

ہر ظالم سے بغاوت ہر مظلوم کی حمایت یہ نعرہ ہے جمیعت کا ہے اسلئے منسلک رہیں #JamiatUlemaeIslam

احباب کہاں غائب ہو جلدی جلدی ہیش ٹیگ میں حصہ لے تاکہ ایک دوسرے کو فالو کرسکے #JamiatUlemaeIslam

#JamiatUlemaeIslam ایک دوسرے کی سپورٹ کے دونوں پہلو سامنے رکھیں فالو کرنے والے کو فالو بیک دے کر حوصلہ افزائی کریں ۔ دُوسرا اپنی بساط کے مطابق لائکس ریٹویٹ کر کے ساتھ جڑے رھیں ۔ نوٹ : نیو ایپ ھے فالو بیک کے لیے صبر کا مظاہرہ کریں پلیز 🙏

آپ کی خاطر دنیا سے بھی لڑنا پڑے دریغ نہیں کریں گے ❤️ #JamiatUlemaeIslam

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا حال ہے جمعیت علمائے اسلام کے غیور جیالوں ❣️ #JamiatUlemaeIslam

ابابیلوں ایک دوسرے کو اس نئے پلیٹ فارم پر سپورٹ کرنا ہے باقی پارٹیوں بھی کافی لوگ یہی منتقل ہوئے ہیں تاکہ کل پھر ہمارے لیے آسانی ہو #ابابیل #JamiatUlemaeIslam