Profile avatar
sis786.bsky.social
Hardcore Pakistani 💕 Pakistan
22 posts 226 followers 140 following
Regular Contributor

🔥 Pakistani stocks are on pace to record their biggest annual gain in 22 years, outperforming nearly all markets worldwide as economic conditions improve and traders bet on more interest-rate cuts bloom.bg/3Pmfr4w

‏پاکستان کی ایکسپورٹس 2028 تک 60 ارب ڈالر، جی ڈی پی گروتھ 6 فیصد، دس لاکھ سالانہ نوکریاں اور دس ارب ڈالر کی سالانہ سرمایہ کاری ہونے کا امکان ہے۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب

‏سب سے بڑی خبر کیا ہے؟ سب سے بڑے نیوکلئیر بجلی گھر کی تعمیر کاآغاز گوادر ائیرپورٹ سے بین الاقوامی پروازیں 10 جنوری سے شروع ہونا سٹاک مارکیٹ کا ایک ہی دن میں چار ہزار پوائنٹس بڑھ جانا

شکریہ سعودی عرب #یہ تم کیا اٹھا لائے ھو

🚨 بریکنگ نیوز 🚨 24 سال بعد سال 2025 کی پہلی سہ ماہی میں مالیاتی خسارہ سرپلس میں تبدیل ہوگیا. کل آمدنی: 5,827 بلین کل اخراجات: 4,131 بلین 1,696 ارب کا سرپلس۔ پاکستان نے ٹیک آف کرلیا الحمدللّہ 🤲

آج فالورز کیمپین کا آخری دن ہے، بلیو سکائی چونکہ نیا پلیٹ فارم ہے، اسلئے ہمیں یہاں اپنی کمیونٹی بنانی ہے۔ کل سے کام شروع کریں گے iA ابھی سب فالورز اکٹھے کر لیں، آپس میں جڑ جائیں 🤝 1. نیچے اپنا چھوٹا سا تعارف لکھیں 2۔ بولیں میں سب کو فالو بیک دونگا 3۔ یہ ٹویٹ ریٹویٹ کریں میں بھی یہی کر رہا ہوں۔

#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan

اور پھر 24 نومبر سے بھی مکر گئے یوتھیے

کسان خوشحال، پنجاب خوشحال . وزیر اعلیٰ نے کسان کارڈ کی تعداد 5 لاکھ سے بڑھا کر 7.5 لاکھ کر دی . کسان کارڈ سے 30 فیصد کیش نکلوانے کی منظوری . کسان 20 نومبر سے کیش نکلوا سکیں گے

PCB chairman Mohsin Naqvi said "Pakistan's pride and respect is our priority. Champions Trophy will take place in our country only, we will not accept Hybrid Model. If India have any issues, they can come to us and we will sort them out" 🇵🇰

اسرائیلی فضائیہ نے شمالی ‎#غزہ کی ایک رہائشی عمارت کو نشانہ بناتے ہوئے 96 فلسطینی شہری شہید کردیئے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق 60 فلسطینی زخمی اور 15 لاپتہ ہیں

پاکستان آئی ٹی کے شعبے میں تاریخی ترقی کررہا ہے، شہبازشریف کا ویژن سر چڑھ کر بول رہا ہے

Unregistered VPNs are likely to be banned in Pakistan from 1st December. PTA is extending the deadline for registration of VPNs until 30th November.

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ڈائیلاسز پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ، اب ڈائلسز کا مریض دس لاکھ روپے تک مفت علاج کرا سکے گا۔۔ وزیراعلی کو گھر کے بڑے فرد کی طرح غریب کی فکر ہے

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پنجاب حکومت کے تمام اقدامات کی تعریف کی اور ماحولیاتی بہتری اور اسموگ کے خاتمے کے پلان کی بھی تعریف کی 🙌🏻

اوورسیز پاکستانیوں نے اکتوبر 2024 میں جو ترسیلات زر بھیجی ہیں وہ اکتوبر 2023 کی نسبت ٪24 زیادہ ہیں جو کہ 3.1 ارب امریکی ڈالر بنتی ہیں

پنجاب واحد صوبہ ہے جو مالی سال کے آجر میں سرپلس بجٹ دینےجارہا ہے غلط خبر چھاپ کر پنجاب کو malign کرنے کی کوشش کی گئی جو "sources" بیٹھکر خبریں دیتے ہیں یا تو چینج کرلیں یا انکا علاج کریں وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کی پریس کانفرنس

After almost 20 years, a major breakthrough happens as a Pakistani cargo ship arrives in Bangladesh, opening new business opportunities and strengthening ties. Progress like this shows Pakistan's rise, while those who sowed hatred can only watch the nation move forward.

صوبوں کی کارکردگی رپورٹ: پنجاب نے 306 ارب منافع کما کر وفاق کو دیا جبکہ خیبر پختونخواہ نقصان میں جارہا ہے ۔دنیا کی تاریخ میں ہمارا KPK پہلا صوبہ ہے جو 3 بار " ایماندار" قیادت میسر آجانے کی وجہ سے مسلسل ڈوب رہا ہے

‏"پاکستان نے تیسرے مسلسل ماہ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ریکارڈ کیا ہے!! اکتوبر کے اعداد و شمار: برآمدات: 3.7 بلین ڈالر درآمدات: 5.5 بلین ڈالر ترسیلات: 3.05 بلین ڈالر سرپلس ~350 ملین ڈالر یہ ایک اقتصادی معجزہ ہے

عمران خان نے احتجاج کی کال دینے میں جلدی کر دی ھے جب سے انہوں نے 24 نومبر کی کال دی ھے تب سے پوری پارٹی تتر بتر ہو چکی ھے، انکی متنازعہ وڈیو وائرل ہو رہی ہیں، لوگ پارٹی چھوڑ رھے ہیں اور جو پارٹی میں موجود ہیں وہ زمینی حقائق کو دیکھتے ہوئے اسلام آباد جانا نہیں چاہتے۔۔ سہیل وڑائچ

پاکستانی معیشت ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکی، افراط زر یا شرح مہنگائی 38٪ سے 7٪ پر آ گئی ہے، شرح سود 22٪ سے 15٪ پر آ گئی ہے، زرمبادلہ کے ذخائر جو دو ہفتے کے تھے، اب اڑھائی مہینے کے ہوگئے ہیں،صرف 14 ماہ میں ہم خسارے سے سر پلس ہوگئے ہیں ۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان برقرار، سٹاک ایکسچینج 100 انڈکس دوبارہ 95,000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔